مندرجات کا رخ کریں

"خطبہ غدیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
[[ملف:غدیر2.jpg|تصغیر|غدیر خم کا محل وقوع]]
[[ملف:غدیر2.jpg|تصغیر|غدیر خم کا محل وقوع]]
{{شیعہ}}
{{شیعہ}}
'''خطبہ غدیر''' [[پیغمبر اسلام(ص)]] کے اس [[خطبہ|خطبے]]‌ کو کہا جاتا ہے جس میں آپ(ص) نے حضرت [[علی(ع)]] کو [[مسلمان|مسلمانوں]] کا ولی اور اپنا جانشین پہچنوایا۔ پیغمبر اکرم (ص) نے اس [[خطبہ|خطبے]] کو [[18 ذوالحجہ]] سنہ ۱۰ہجری قمری کو [[حجۃ الوداع]] سے واپسی پر [[غدیر خم]] کے مقام پر ارشاد فرمایا۔ بہت سارے [[شیعہ]] اور [[اہل سنت|سنی]] علماء نے اس خطبے کو نقل کیا ہے۔
'''خطبہ غدیر''' [[پیغمبر اسلام(ص)]] کے اس [[خطبہ|خطبے]]‌ کو کہا جاتا ہے جس میں آپ(ص) نے حضرت [[علی(ع)]] کو [[مسلمان|مسلمانوں]] کا ولی اور اپنا جانشین پہچنوایا۔ پیغمبر اکرم (ص) نے اس خطبے کو [[18 ذوالحجہ]] سنہ ۱۰ہجری قمری کو [[حجۃ الوداع]] سے واپسی پر [[غدیر خم]] کے مقام پر ارشاد فرمایا۔ بہت سارے [[شیعہ]] اور [[اہل سنت|سنی]] علماء نے اس خطبے کو نقل کیا ہے۔

یہ خطبہ [[شیعہ|شیعوں]] کے یہاں پیغمبر [[اسلام]] کے [[امام علی(ع)]] کی امامت اور ولایت کے دلائل میں سے ایک ہے۔شیعہ اپنے اس مدعا کو مختلف قرائن و شواہد کے ساتھ ثابت کرتے ہیں۔
یہ خطبہ [[شیعہ|شیعوں]] کے یہاں پیغمبر [[اسلام]] کے [[امام علی(ع)]] کی امامت اور ولایت کے دلائل میں سے ایک ہے۔شیعہ اپنے اس مدعا کو مختلف قرائن و شواہد کے ساتھ ثابت کرتے ہیں۔
confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
19

ترامیم