مندرجات کا رخ کریں

"خطبہ غدیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 58: سطر 58:
[[علامہ امینی]] کے مطابق اس حدیث کو [[احمد بن حنبل]] نے 40، [[ابن جریر طبری]] نے 72، [[جزری مقری]] نے 80، [[ابن عقدہ]] نے 105، [[ابوسعید سجستانی]] نے 120، [[ابوبکر جعابی]] نے 125 اور <ref>امینی، ''الغدیر''، ج۱، ص۴۰.</ref> حافظ [[ابوالعلاء العطار ہمدانی]] نے 250 راویوں سے نقل کیا ہے۔<ref>امینی، ''الغدیر''، ج۱، ص۱۵۸.</ref>۔

اہل سنت کے [[علم رجال|رجال]] اور حدیث کے ماہرین کے مطابق اس حدیث کی [[سند]] بہت زیادہ ہیں جسے اکثر علماء نے [[حدیث صحیح|صحیح]] یا [[حدیث حسن|حسن]] قرار دئے ہیں۔ <ref>ابن حجر عسقلانی، ''فتح الباری''، ج۷، ص۶۱.</ref> اس حدیث کے [[محدث|راویوں]] میں تقریبا 90 [[صحابہ]] اور 84 [[تابعین]] شامل ہیں۔
اہل سنت کے [[علم رجال|رجال]] اور حدیث کے ماہرین کے مطابق اس حدیث کی [[سند]] بہت زیادہ ہیں جسے اکثر علماء نے [[حدیث صحیح|صحیح]] یا [[حدیث حسن|حسن]] قرار دیا ہے۔ <ref>ابن حجر عسقلانی، ''فتح الباری''، ج۷، ص۶۱.</ref> اس حدیث کے [[محدث|راویوں]] میں تقریبا 90 [[صحابہ]] اور 84 [[تابعین]] شامل ہیں۔

=== اس حدیث کا غیر مستقیم نقل ===
=== اس حدیث کا غیر مستقیم نقل ===
گمنام صارف