مندرجات کا رخ کریں

"کوہ ثور" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,213 بائٹ کا اضافہ ،  27 مئی 2016ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:

کچھ مؤرخین کے نزدیک غار ثور ـ جہاں [[رسول اللہ(ص)]] نے پناہ لی تھی ـ [[غار حراء]] کے ساتھ ـ جہاں [[رسول اللہ(ص)]] پر پہلی [[وحی]] نازل ہوئی ـ مشتبہ ہوئی ہے۔<ref>رجوع کنید به ازرقی، اخبار مکة و۔۔۔، ج2، ص288۔</ref><ref>فاسی، شفاء الغرام، ج1، ص448۔</ref><ref>ابن ظهیره، الجامع اللطیف، ص299۔</ref><ref>نهروالی، کتاب الاعلام، ص447 448۔</ref>

===غار میں رسول خدا(ص) کی موجودگی===
خداوند متعال نے [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] کو [[شرک|مشرکین]] کی طرف کی قتل کی سازش سے آگاہ فرمایا تو طے پایا کہ [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] آپ(ص) کے بستر پر لیٹیں اور آپ(ص) خود رات کے وقت [[مکہ]] کو  [[يثرب]] کی جانب، چھوڑ دیں۔ (دیکھئے: [[لیلۃ المبیت]])۔ [[رسول خدا(ص)]] مشرکین [[مکہ]] کی دسترس سے نکلنے کے لئے ـ جو آپ(ص) کی تلاش میں تھے ـ [[ابوبکر]] کو ساتھ لے کر غار ثور میں روپوش ہوئے اور تین دن اور تین رات وہیں مقیم رہے۔ [[قرآن کریم]] نے بھی مشرکین کی سازش، پیغمبراکرم(ص) کے مکہ میں اپنے گھر سے نکلنے اور جبل ثور میں واقع اس غار میں پناہ لینے کی طرف اشارہ کیا ہے۔<ref>رجوع کریں: سورہ توبه، آیه 40۔</ref><ref>طبری، جامع البیان، ذیل آیت۔</ref><ref>نسفی، تفسیر القرآن الجلیل، ذیل آیت۔</ref>

==پاورقی حاشیے==
==پاورقی حاشیے==
گمنام صارف