مندرجات کا رخ کریں

"کوہ ثور" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,090 بائٹ کا اضافہ ،  27 مئی 2016ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
[[ملف:غار ثور.jpg|thumbnail|<center>{{عربی|'''[[رسول خدا(ص)]] ہجرت کے آغاز میں [[مکہ]] سے [[مدینہ]] جاتے ہوئے تین دن تک غار ثور میں مقیم رہے'''}}]]</center>
[[ملف:غار ثور.jpg|thumbnail|<center>{{عربی|'''[[رسول خدا(ص)]] ہجرت کے آغاز میں [[مکہ]] سے [[مدینہ]] جاتے ہوئے تین دن تک غار ثور میں مقیم رہے'''}}]]</center>
'''کوہ ثَور''' شہر [[مکہ]] کا مشہور پہاڑ ہے۔ اس پہاڑ کی وجۂ شہرت اس میں واقع وہ غار ہے جہاں آغازِ ہجرت میں [[لیلۃ المبیت]] کو [[رسول اللہ(ص)]] نے [[مشرکین]] کے ہاتھوں سے بچنے کی غرض سے پناہ لی۔ مشرکین غار کے دہانے تک آئے مگر اللہ کی طرف کی [[غیبی امداد]] کے بدولت، آپ(ص) کو نہ پاسکے۔

==کوہ ثور==
کوہ ثور [[مکہ]] اور [[مسجد الحرام]] کے جنوب<ref>ازرقی، اخبار مکة و۔۔۔، ج2، ص294۔</ref><ref>حمیری، الروض المعطار، ص151۔</ref><ref>بلادی، معالم مکة، ص27، 57۔</ref> میں، [[یمن]] کے راستے میں واقع ہے۔<ref>ابن جُبَیر، رحلة، ص93۔</ref>
بعض مؤلفین نے اس کو "جبل اطخل" یا "ثور اطخل" کا نام دیا ہے، بعض مورخین اس کو پہاڑ کو "ابو ثور" کا نام دیتے ہیں جو صحیح نظر نہیں آتا۔<ref>رجوع کریں: ابن جُبَیر، رحلة، ص93۔</ref><ref>فاسی، شفاء الغرام، ج1، ص450۔</ref><ref>اسدی مکی، اخبارالکرام، ص212۔</ref> بعید از قیاس نہیں ہے کہ اس پہاڑ کو ثور [بمعنی بیل] کا نام اس وجہ سے ہو کہ اس کی ہیئت ایک بیل کی سی ہے جس نے [[مکہ]] کے جنوب کی طرف رخ کیا ہے۔<ref>بلادی، معالم مکة، ص27۔</ref>
گمنام صارف