گمنام صارف
"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 39: | سطر 39: | ||
اس شہر کا [[حوزہ علمیہ قم عہد معاصر میں|حوزہ علمیہ]] قدیمی ترین حوزات علمیہ میں سے ہے۔ تاریخی مصادر کے مطابق [[شیخ طوسی]] نے پانچویں صدی ہجری میں اس کی بنیاد رکھی۔ بہت سے علما و فقہا نے اس حوزہ میں تعلیم حاصل کی ہے جن میں [[شیخ مرتضی انصاری]]، [[محمد کاظم خراسانی|آخوند خراسانی]]، [[سید محمد کاظم طباطبایی یزدی]]، [[سید محسن حکیم]]، [[سید ابو القاسم خوئی]] و [[سید علی سیستانی]] شامل ہیں۔ | اس شہر کا [[حوزہ علمیہ قم عہد معاصر میں|حوزہ علمیہ]] قدیمی ترین حوزات علمیہ میں سے ہے۔ تاریخی مصادر کے مطابق [[شیخ طوسی]] نے پانچویں صدی ہجری میں اس کی بنیاد رکھی۔ بہت سے علما و فقہا نے اس حوزہ میں تعلیم حاصل کی ہے جن میں [[شیخ مرتضی انصاری]]، [[محمد کاظم خراسانی|آخوند خراسانی]]، [[سید محمد کاظم طباطبایی یزدی]]، [[سید محسن حکیم]]، [[سید ابو القاسم خوئی]] و [[سید علی سیستانی]] شامل ہیں۔ | ||
[[مسجد شیخ انصاری]]، [[مسجد حنانہ]] و [[مسجد خضراء]] نجف کی معروف مساجد میں سے ہیں۔ شہر نجف میں مختلف کتب خانے و چاپ خانے جیسے کتب خانہ و چاپ خانہ حیدریہ، کتب خانہ [[بحر العلوم]] و چاپ خانہ مرتضویہ بھی موجود ہیں۔ | |||
2017 ع کی مردم شماری کے مطابق شہر نجف کی آبادی تقریبا ۸ لاکھ ذکر ہوئی ہے جن میں تقریبا سب [[مسلمان]] و [[شیعہ]] ہیں۔ | |||
==محل وقوع== | ==محل وقوع== |