مندرجات کا رخ کریں

"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  19 فروری 2019ء
م
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37: سطر 37:
'''نجف''' [[عراق]] کے ایک شہر کا نام ہے۔ [[اسلام]] سے پہلے بھی یہ شہر محل سکونت تھا لیکن [[امام علی(ع)]] کے حرم اور [[حوزہ علمیہ قم عہد معاصر میں|حوزہ علمیہ]] کی وجہ سے اس شہر کو زیادہ اہمیت حاصل ہوئی۔ آج کل اس شہر میں موجود [[مراجع تقلید]] جو اس وقت عراق کی سیاسی طاقت پر بھی اثر گزار ہیں، کی وجہ سے یہ شہر دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

===محل وقوع===
==محل وقوع==
یہ شہر [[بغداد]] کے جنوب مغرب میں 165 کیلو میٹر، [[کربلا]] کے جنوب مشرق میں 77 کیلو میٹر اور [[کوفہ]] کے جنوب میں 10 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ حیرہ جیسے قدیمی شہر جس کی روشن تہذیب کا عراق کی تاریخ میں بہت اعلی مقام ہے، کا نجف کی مجاورت میں ہونا اس شہر کی تاریخی قدمت کا آئینہ دار ہے۔ نجف کے شمال میں [[وادی السلام]] (انبیاء اور اولیاء کا مشہور قبرستان) ہے جبکہ اس کے جنوب میں دریائے نجف (جو اس وقت خشک ہے) اور [[سعودی عرب]]، اردن اور [[شام]] تک پھیلا ہوا صحرا "بادیۃ الشام" واقع ہے۔

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
19

ترامیم