مندرجات کا رخ کریں

"قم" کے نسخوں کے درمیان فرق

7 بائٹ کا اضافہ ،  19 دسمبر 2017ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 92: سطر 92:


===امام رضا(ع) اور اہل قم ===
===امام رضا(ع) اور اہل قم ===
اہل قم کا امام رضا(ع) کی طرف سے عطیہ کردہ پیراہن کو کئی گنا اضافی قیمت دے کر تبرک کی خاطر [[دعبل خزاعی]] سے خریدنا ان لوگوں کی امام رضا(ع) اور اہل بیت (ع) سے سچے محبت کی دلیل ہے۔
اہل قم کا امام رضا(ع) کی طرف سے عطا کردہ پیراہن کو کئی گنا زیادہ قیمت دے کر تبرک کی خاطر [[دعبل خزاعی]] سے خریدنا ان لوگوں کی امام رضا(ع) اور اہل بیت (ع) سے سچے محبت کی دلیل ہے۔


یونس بن عبد الرحمان اشعری جو امام رضا(ع) کا وکیل تھا، اس قدر علوم آل محمد کے زیور سے آراستہ ہو جاتا ہے کہ جب ابن المہتدی نے امام رضا(ع) سے عرض کیا کہ آپ کی غیر موجودگی میں ہم اپنے سوالات کو کس سے دریافت کروں؟ تو اس موقع پر امام رضا(ع) یونس بن عبدالرحمن کی نشاندہی فرماتے ہیں۔  
یونس بن عبد الرحمان اشعری جو امام رضا(ع) کے وکیل تھے، اس قدر علوم آل محمد کے زیور سے آراستہ ہو جاتے ہیں کہ جب ابن المہتدی نے امام رضا(ع) سے عرض کیا کہ آپ کی غیر موجودگی میں ہم اپنے سوالات کو کس سے دریافت کریں؟ تو اس موقع پر امام رضا(ع) یونس بن عبدالرحمن کی نشاندہی فرماتے ہیں۔  


امام رضا(ع) نے زکریا بن آدم قمی سے یوں خطاب فرمایا: '''خداوند نے تمہاری وجہ سے بہت سے بلاو مصیبت کو اہل قم سے دور کیا جس طرح کہ امام کاظم(ع) کی وجہ سے اہل بغداد سے بہت سے مصیبتوں کو دور فرمایا۔'''
امام رضا(ع) نے زکریا بن آدم قمی سے یوں خطاب فرمایا: '''خداوند نے تمہاری وجہ سے بہت سے بلا و مصیبت کو اہل قم سے دور کیا جس طرح کہ امام کاظم(ع) کی وجہ سے اہل بغداد سے بہت سے مصیبتوں کو دور فرمایا۔'''


زکریا بن ادریس قمی اشعری جو کہ امام رضا(ع) کے نامدار اصحاب میں سے تھا جس نے امام صادق(ع) اور امام کاظم(ع) سے بھی روایت نقل کی ہیں جب ان کی رحلت ہوئی تو امام رضا(ع) نے رات کے شروع ہونے سے لے کر صبح کے طلوع ہونے تک اس کے لئے طلب رحمت فرمائی۔<ref>دایرۃ المعارف تشیع، ج۱۳ص۲۷۱</ref>
زکریا بن ادریس قمی اشعری جو کہ امام رضا(ع) کے نامدار اصحاب میں سے تھے جنہوں نے امام صادق(ع) اور امام کاظم(ع) سے بھی روایت نقل کی ہیں جب ان کی رحلت ہوئی تو امام رضا(ع) نے رات کے شروع ہونے سے لے کر صبح کے طلوع ہونے تک اس کے لئے طلب رحمت فرمائی۔<ref>دایرۃ المعارف تشیع، ج۱۳ص۲۷۱</ref>


===اہل قم کے لئے امام جواد(ع) کی دعا===
===اہل قم کے لئے امام جواد(ع) کی دعا===
گمنام صارف