مندرجات کا رخ کریں

"قم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  19 دسمبر 2017ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 86: سطر 86:


=== پہلا رابطہ ===
=== پہلا رابطہ ===
عبد اللہ بن سعد بن مالک جو قم کی طرف ہجرت کرنے والے پہلے مہاجرین میں سے تھے کے بعض فرزندان أئمہ معصومین کے اصحاب میں سے تھے۔ تاریخی اعتبار سے یہ سب سے پرانے شواہد ہیں جو ائمہ کے ساتھ قم کے اشعریوں کے رابطے کی نشاندہی کرتی ہیں۔ موسی بن عبد اللہ بن سعد [[امام صادق(ع)]] کے اصحاب میں سے تھا اور شیخ طوسی کے مطابق انہوں نے [[امام باقر(ع)]] سے بھی روایت سنی تھی۔ شیعب بن عبد اللہ کا شمار بھی امام باقر(ع) اور امام صادق(ع) کے اصحاب میں ہوتا ہے۔ آدم، ابو بکر، یسع، یعقوب اور اسحاق جو کہ عبد اللہ بن سعد کے فرزندان تھے ان کا شمار بھی امام صادق(ع) کے اصحاب اور شاگردوں میں ہوتا ہے۔<ref>پیروزفر و آجیلیان، ص۳۵-۳۶</ref>
عبد اللہ بن سعد بن مالک جو قم کی طرف ہجرت کرنے والے پہلے مہاجرین میں سے تھے کے بعض فرزندان أئمہ معصومین کے اصحاب میں سے تھے۔ تاریخی اعتبار سے یہ سب سے پرانے شواہد ہیں جو ائمہ کے ساتھ قم کے اشعریوں کے رابطے کی نشاندہی کرتے ہیں۔ موسی بن عبد اللہ بن سعد [[امام صادق(ع)]] کے اصحاب میں سے تھے اور شیخ طوسی کے مطابق انہوں نے [[امام باقر(ع)]] سے بھی روایت سنی تھی۔ شیعب بن عبد اللہ کا شمار بھی امام باقر(ع) اور امام صادق(ع) کے اصحاب میں ہوتا ہے۔ آدم، ابو بکر، یسع، یعقوب اور اسحاق جو کہ عبد اللہ بن سعد کے فرزندان تھے ان کا شمار بھی امام صادق(ع) کے اصحاب اور شاگردوں میں ہوتا ہے۔<ref>پیروزفر و آجیلیان، ص۳۵-۳۶</ref>


===امام کاظم(ع) سے اظہار وفاداری===
===امام کاظم(ع) سے اظہار وفاداری===
گمنام صارف