مندرجات کا رخ کریں

"امام مہدی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
| والدہ ماجدہ      = [[نرجس خاتون]]
| والدہ ماجدہ      = [[نرجس خاتون]]
| عمر              = بقید حیات}}
| عمر              = بقید حیات}}
'''محمد بن حسن (عج)''' (ولادت 255 ھ)، '''امام مہدی'''، '''امام زمانہ''' اور '''حجت بن الحسن''' جیسے القاب سے مشہور [[شیعہ|شیعوں]] کے آخری اور بارہویں امام ہیں۔ [[سنہ 260 ہجری|260ھ]] کو [[امام حسن عسکریؑ]] کی [[شہادت]] کے بعد آپؑ کی [[امامت]] شروع ہوئی۔ اس وقت آپ [[غیبت امام زمانہ|غیبت]] میں ہیں اور ایک طولانی غیبت کے بعد [[ظہور]] کریں گے۔
'''محمد بن حسن (عج)''' (ولادت 255 ھ)، '''امام مہدی'''، '''امام زمانہ''' اور '''حجت بن الحسن''' جیسے القاب سے مشہور [[شیعہ|شیعوں]] کے آخری اور بارہویں امام ہیں۔ [[سنہ 260 ہجری|260ھ]] کو [[امام حسن عسکریؑ]] کی [[شہادت]] کے بعد آپؑ کی [[امامت]] شروع ہوئی اور آخر زمان میں آپ کے ظہور کے بعد تک جارے رہے گی۔ آپ وہی مہدی موعود ہیں جو[[غیبت امام زمانہ|غیبت]] ایک طولانی عرصے کے بعد [[ظہور]] کریں گے۔


[[امام حسن عسکریؑ]] کے دور امامت میں عباسی حکومت کے کارندے آپؑ کے فرزند اور جانشین کی تلاش میں تھے اس لئے امام مہدیؑ کی ولادت خفیہ رکھی گئی یہاں تک کہ [[امام حسن عسکری]]ؑ کے کچھ خاص [[اصحاب]] کے سوا کسی کو آپؑ کا دیدار نصیب نہیں ہوا۔ امام مہدیؑ کی خفیہ ولادت سبب بنی کہ بہت سے شیعہ آپؑ کی امامت کے سلسلے میں شک و تردید کے شکار ہوگئے اور شیعہ معاشرے میں مختلف قسم کے فرقے وجود میں آئے۔ یہی وجہ ہے کہ شیعوں کے ایک گروہ نے آپؑ کے چچا [[جعفر کذاب]] کی پیروی شروع کردی۔ لیکن اس دوران [[امام زمانہؑ]] کی [[توقیع|توقیعات]] جو عام طور پر شیعیان [[اہل بیت]] کے نام لکھی جاتی تھیں اور [[نواب اربعہ|خاص نائبین]] کے ذریعے لوگوں تک پہنچتی تھیں، مکتب تشیع کے استحکام کا سبب قرار پائیں۔  
شیعہ مآخذ کے مطابق[[امام حسن عسکریؑ]] کے دور امامت میں عباسی حکومت کے کارندے آپؑ کے فرزند اور جانشین کی تلاش میں تھے اس لئے امام مہدیؑ کی ولادت خفیہ رکھی گئی یہاں تک کہ [[امام حسن عسکری]]ؑ کے کچھ خاص [[اصحاب]] کے سوا کسی کو آپؑ کا دیدار نصیب نہیں ہوا۔ امام مہدیؑ کی خفیہ ولادت سبب بنی کہ بہت سے شیعہ آپؑ کی امامت کے سلسلے میں شک و تردید کے شکار ہوگئے اور شیعہ معاشرے میں مختلف قسم کے فرقے وجود میں آئے۔ یہی وجہ ہے کہ شیعوں کے ایک گروہ نے آپؑ کے چچا [[جعفر کذاب]] کی پیروی شروع کردی۔ لیکن اس دوران [[امام زمانہؑ]] کی [[توقیع|توقیعات]] جو عام طور پر شیعیان [[اہل بیت]] کے نام لکھی جاتی تھیں اور [[نواب اربعہ|خاص نائبین]] کے ذریعے لوگوں تک پہنچتی تھیں، مکتب تشیع کے استحکام کا سبب قرار پائیں۔ یہان تک کہ چوتھی صدی ہجری میں امام عسکریؑ کی شہادت کے بعد وجود میں آنے والی مذاہب میں صرف [[شیعہ|شیعہ اثنا عشریہ]] باقی رہے۔


[[مذہب امامیہ]] کے مطابق امام مہدیؑ اب بھی غیب کے پردے میں زندہ ہیں اور حضرت عیسیؑ کے ساتھ ظہور کریں گے۔ شیعہ علماء نے امام زمانؑ کی طویل عمر کے اسباب اور تفصیلات کے بارے میں مختلف وضاحتیں پیش کی ہیں۔ آپ کی غیبت کو [[غیبت صغری]] اور [[غیبت کبری]] میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ غیبت صغری جو امام حسن عسکریؑ کی شہادت سے سنہ 329ھ تک جاری رہی، کے دوران [[نواب اربعہ]] کے ذریعے آپؑ کا رابطہ اپنے ماننے والوں کے ساتھ قائم رہا۔ لیکن جب سنہ 329 ھ میں غیبت کبری کا آغاز ہوا تو آپ سے براه راست رابطہ نواب اربعہ کے ذریعے بھی منقطع ہوگیا۔


شیعہ عقیدے کے مطابق ان کا بارہواں امامؑ آخر الزمان میں ظہور کریں گے اور اپنے اصحاب و یاران کے ساتھ ایک عالمی حکومت قائم کر کے ظلم و جور سے بھری دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔ اسلامی روایات میں مسلمانوں کو انتظار فرج کے بارے میں تاکید کی گئی ہے۔ شیعہ امامیہ ان روایات کی رو سے امام زمانؑ کے ظہور کا انتظار کررہے ہیں۔
 
آپ کے والد امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے بعد  آپ کی [[غیبت صغری]] شروع ہوگئی اور اس دوران  [[نواب اربعہ]] کے ذریعے آپؑ کا رابطہ اپنے ماننے والوں کے ساتھ قائم رہا۔ لیکن جب سنہ 329 ھ میں [[غیبت کبری]] کا آغاز ہوا تو آپ سے [[نواب اربعہ]] کے ذریعے ہونے والا رابطہ  بھی منقطع ہوگیا۔[[مذہب امامیہ]] کے مطابق امام مہدیؑ اب بھی غیب کے پردے میں زندہ ہیں اور آخری زمانے میں ظہور کریں گے۔
حضرت عیسیؑ کے ساتھ ظہور کریں گے۔ شیعہ علماء نے امام زمانؑ کی طویل عمر کے اسباب اور تفصیلات کے بارے میں مختلف وضاحتیں پیش کی ہیں اور احادیث میں آپ کی غیبت کو بادل میں چھپے سورج سے تشبیہ دی گئی ہے۔
 
شیعہ عقیدے کے مطابق ان کا بارہواں امامؑ آخر الزمان میں ظہور کریں گے اور اپنے اصحاب کے ساتھ ایک عالمی حکومت قائم کر کے ظلم و جور سے بھری دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔ اسلامی روایات میں مسلمانوں کو انتظار فرج کے بارے میں تاکید کی گئی ہے۔ شیعہ امامیہ ان روایات کی رو سے امام زمانؑ کے ظہور کا انتظار کررہے ہیں۔


شیعہ [[تفسیر|مفسرین]]، [[عصمت|معصومین]] سے منقول [[احادیث]] کی بنیاد پر بعض [[قرآن|قرآنی]] [[آیت|آیات]] کو امام زمانہؑ سے متعلق  قرار دیتے ہیں۔ [[ائمہؑ]] سے متعدد [[احادیث]] امام زمانہؑ، آپ کی [[غیبت امام زمانہؑ|غیبت]]، [[ظہور امام زمانہؑ|ظہور]] اور حکومت کے بارے میں نقل ہوئی ہیں۔ بعض حدیثی کتابیں انہی احادیث کو نقل کرنے اور ان کی جمع آوری کی غرض سے لکھی گئی ہیں۔ [[حدیث]] کی کتب کے علاوہ بہت سی دوسری کتب بھی امام زمانہؑ سے متعلق موضوعات کے سلسلے میں شائع ہوئی ہیں۔  
شیعہ [[تفسیر|مفسرین]]، [[عصمت|معصومین]] سے منقول [[احادیث]] کی بنیاد پر بعض [[قرآن|قرآنی]] [[آیت|آیات]] کو امام زمانہؑ سے متعلق  قرار دیتے ہیں۔ [[ائمہؑ]] سے متعدد [[احادیث]] امام زمانہؑ، آپ کی [[غیبت امام زمانہؑ|غیبت]]، [[ظہور امام زمانہؑ|ظہور]] اور حکومت کے بارے میں نقل ہوئی ہیں۔ بعض حدیثی کتابیں انہی احادیث کو نقل کرنے اور ان کی جمع آوری کی غرض سے لکھی گئی ہیں۔ [[حدیث]] کی کتب کے علاوہ بہت سی دوسری کتب بھی امام زمانہؑ سے متعلق موضوعات کے سلسلے میں شائع ہوئی ہیں۔  


[[اہل سنت]] اپنے روائی منابع کی رو سے نسل پیامبر خدا میں سے مہدی نام کے ایک شخص کو [[آخر الزمان]] کا نجات دہندہ مانتے ہیں۔ اہل سنت کی کتابوں میں ایسا عقیدہ موجود ہونے کے باوجود ان کی اکثریت اب بھی یہ عقیدہ رکھتی ہے کہ مہدی نام کا نجات دہندہ آخر الزمان میں پیدا ہوگا البتہ اہل سنت ہی کے بعض علما، جیسے [[سبط بن جوزی]] اور [[ابن‌طلحہ شافعی]] وغیرہ شیعوں کی مانند یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ [[مہدی موعودؑ]] امام حسن عسکریؑ کی اولاد میں سے ہیں۔
[[اہل سنت]] اپنے روائی منابع کی رو سے نسل پیامبر خدا میں سے مہدی نام کے ایک شخص کو [[آخر الزمان]] کا نجات دہندہ مانتے ہیں۔ لیکن ان کی اکثریت اب بھی یہ عقیدہ رکھتی ہے کہ مہدی نام کا نجات دہندہ آخر الزمان میں پیدا ہوگا البتہ اہل سنت ہی کے بعض علما، جیسے [[سبط بن جوزی]] اور [[ابن‌طلحہ شافعی]] وغیرہ شیعوں کی مانند یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ [[مہدی موعودؑ]] امام حسن عسکریؑ کے وہی بیٹے ہیں۔


امام زمانہ(عج) کی غیبت کے دوران آپ سے رابطہ قائم کرنے کے سلسلے میں شیعہ مذہب کی کتابوں میں بہت سی دعائیں اور اذکار بیان کیے گئے ہیں۔ جیسے [[دعائے عہد]]، [[دعائے ندبہ]]، [[زیارت آل یاسین]]اور [[نماز امام زمانہؑ]]۔  بعض احادیث کے مطابق [[غیبت امام زمانہؑ]] کے باوجود آپؑ سے ملاقات بھی ممکن ہے۔ بعض شیعہ علماء نے اپنی کتابوں میں بعض لوگوں کے ان سے ملاقات کے قصے بیان کیے ہیں۔
امام زمانہ(عج) کی غیبت کے دوران آپ سے رابطہ قائم کرنے کے سلسلے میں شیعہ مذہب کی کتابوں میں بہت سی دعائیں اور اذکار بیان کیے گئے ہیں۔ جیسے [[دعائے عہد]]، [[دعائے ندبہ]]، [[زیارت آل یاسین]]اور [[نماز امام زمانہؑ]]۔  بعض احادیث کے مطابق [[غیبت امام زمانہؑ]] کے باوجود آپؑ سے ملاقات بھی ممکن ہے۔ بعض شیعہ علماء نے اپنی کتابوں میں بعض لوگوں کے ان سے ملاقات کے قصے بیان کیے ہیں۔
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,941

ترامیم