مندرجات کا رخ کریں

"امام مہدی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
| عمر              = بقید حیات}}
| عمر              = بقید حیات}}
[[ملف:دعای سلامتی امام زمان.jpg|240px|left|'''دعائے سلامتی برائے امام زمانؑ''']]
[[ملف:دعای سلامتی امام زمان.jpg|240px|left|'''دعائے سلامتی برائے امام زمانؑ''']]
'''محمد بن حسن (عج)''' (ولادت 255 ھ)، '''امام مہدی'''، '''امام زمانہ''' اور '''حجت بن الحسن''' جیسے القاب سے مشہور ہیں، آپؑ[[شیعہ]] [[امامیہ|اثنا عشریہ]] کے آخری اور بارہویں امام ہیں۔ [[امام مہدیؑ]] شیعوں کے وہ امام ہیں جن کی امامت، سنہ 260 قمری میں امام حسن عسکری(ع) کی شہادت کے بعد شروع ہوئی اور ان کے ظہور کے بعد آخر زمان تک جاری رہے گی۔ شیعوں کے عقیدے کے مطابق یہ وہی [[مہدی موعودؑ]] ہیں جو ایک طولانی غیبت کے بعد ایک دن ظہور کریں گے۔ شیعہ کتابوں کے مطابق، آپؑ کی ولادت خفیہ رکھی گئی تھی اور [[امام حسن عسکری]]ؑ کے کچھ خاص [[اصحاب]] کے سوا کسی کو آپؑ کا دیدار نصیب نہیں ہوا۔ [[امامیہ]] کے عقیدہ کے مطابق امام مہدیؑ ہی [[آخر الزمان]] کے نجات دہندہ ہیں؛ جو طویل عمر کے مالک ہوں گے اور اپنی زندگی کا ایک طویل عرصہ [[غیبت امام زمانہؑ|غیبت]] میں گزاریں گے۔ آپؑ آخرکار اللہ کے ارادے سے [[ظہور]] کریں گے اور دنیا میں [[عدل]] و انصاف پر مبنی حکومت قائم کریں گے۔  
'''محمد بن حسن (عج)''' (ولادت 255 ھ)، '''امام مہدی'''، '''امام زمانہ''' اور '''حجت بن الحسن''' جیسے القاب سے مشہور ہیں، آپؑ [[شیعہ]] [[امامیہ|اثنا عشریہ]] کے آخری اور بارہویں امام ہیں۔ [[امام مہدیؑ]] شیعوں کے وہ امام ہیں جن کی امامت، سنہ 260 قمری میں امام حسن عسکری(ع) کی شہادت کے بعد شروع ہوئی اور ان کے ظہور کے بعد آخر زمان تک جاری رہے گی۔ شیعوں کے عقیدے کے مطابق یہ وہی [[امام مہدیؑ|مہدی موعودؑ]] ہیں جو ایک طولانی غیبت کے بعد ایک دن ظہور کریں گے۔ شیعہ کتابوں کے مطابق، آپؑ کی ولادت خفیہ رکھی گئی تھی اور [[امام حسن عسکری]]ؑ کے کچھ خاص [[اصحاب]] کے سوا کسی کو آپؑ کا دیدار نصیب نہیں ہوا۔ [[امامیہ]] کے عقیدہ کے مطابق امام مہدیؑ ہی [[آخر الزمان]] کے نجات دہندہ ہیں؛ جو طویل عمر کے مالک ہوں گے اور اپنی زندگی کا ایک طویل عرصہ [[غیبت امام زمانہؑ|غیبت]] میں گزاریں گے۔ آپؑ آخرکار اللہ کے ارادے سے [[ظہور]] کریں گے اور دنیا میں [[عدل]] و انصاف پر مبنی حکومت قائم کریں گے۔  

بعض [[شیعہ]] امام حسن عسکری ؑ کی [[شہادت]] کے بعد مختصر عرصے میں شک و تردید کا شکار ہوئے لیکن [[امام زمانہؑ]] کی [[توقیع|توقیعات]] جو عام طور پر شیعیان [[اہل بیت]] کے نام لکھی جاتی تھیں اور [[نواب اربعہ|خاص نائبین]] کے ذریعے لوگوں تک پہنچتی تھیں، مکتب تشیع کے استحکام کا سبب قرار پائیں۔ امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے بعد [[غیبت صغری]] کے دوران [[نواب اربعہ]] کے وسیلہ سے آپؑ کا رابطہ اپنے ماننے والوں کے ساتھ قائم تھا۔ لیکن سنہ 329 ھ میں جب [[غیبت کبری]] کا آغاز ہوا تو آپؑ کے ساتھ براہ راست رابطہ بھی منقطع ہوگیا۔

confirmed، movedable
3,876

ترامیم