مندرجات کا رخ کریں

"امام مہدی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 101: سطر 101:
مفصل مضمون: [[امام حسن عسکریؑ]]
مفصل مضمون: [[امام حسن عسکریؑ]]


[[شیعہ]] عقیدے کے مطابق امام زمانہؑ کے والد ماجد گیارہویں امام، حضرت امام حسن عسکریؑ ہیں، [[اہل سنت]] نے بعض [[احادیث]] کے حوالے سے امام زمانہؑ کے والد کا نام عبداللہ ذکر کیا ہے لیکن شیعہ علماء نے انہیں ضعیف گردانا ہے۔<ref>خدا مراد سلیمیان، فرہنگ‌ نامہ مہدویت ، ص131۔</ref>
[[شیعہ]] عقیدے کے مطابق امام زمانہؑ کے والد ماجد گیارہویں امام، حضرت امام حسن عسکریؑ ہیں، [[اہل سنت]] نے بعض [[احادیث]] کے حوالے سے امام زمانہؑ کے والد کا نام عبداللہ ذکر کیا ہے لیکن شیعہ علماء نے انہیں ضعیف قرار دیا ہے۔<ref> خدا مراد سلیمیان، فرہنگ‌ نامہ مہدویت ، ص131۔</ref>


* '''امام زمانہؑ کی والدہ ماجدہ'''
* '''امام زمانہؑ کی والدہ ماجدہ'''
سطر 107: سطر 107:
مفصل مضمون: [[امام زمانہؑ کی والدہ]]
مفصل مضمون: [[امام زمانہؑ کی والدہ]]


امام زمانہؑ کی والدہ ماجدہ کے متعدد نام ذکر ہوئے ہیں؛ جیسے: {{عربی|'''[[نرجس]]، سوسن، صقیل یا صیقل، حدیثہ، حکیمہ، ملیکہ، ریحانہ و خمط'''}}۔<ref>خدا مراد سلیمیان، فرہنگ‌ نامہ مہدویت، ص371۔</ref>
امام زمانہؑ کی والدہ ماجدہ کے متعدد نام ذکر ہوئے ہیں؛ جیسے: {{عربی|'''[[نرجس]]، سوسن، صقیل یا صیقل، حدیثہ، حکیمہ، ملیکہ، ریحانہ و خمط'''}}۔<ref> خدا مراد سلیمیان، فرہنگ‌ نامہ مہدویت، ص371۔</ref>
[[امام زمانہؑ کی والدہ]] ماجدہ کے حالات زندگی کے بارے میں منقولہ روایات کو مجموعی طور پر چار قسموں میں تقسیم کیا جاتا ہے:
[[امام زمانہؑ کی والدہ]] کے حالات زندگی کے بارے میں منقولہ روایات کو مجموعی طور پر چار قسموں میں تقسیم کیا جاتا ہے:
# [[شیخ صدوق]] نے [[کمال الدین و تمام النعمۃ]] میں روایت نقل کرتے ہوئے انہیں رومی شہزادی قرار دیا ہے؛<ref>شیخ صدوق، کمال الدین و تمام النعمہ، 1395ق، ج2، باب 41، ح 1۔</ref>  
# [[شیخ صدوق]] نے [[کمال الدین و تمام النعمۃ]] میں روایت نقل کرتے ہوئے انہیں رومی شہزادی قرار دیا ہے؛<ref> شیخ صدوق، کمال الدین و تمام النعمہ، 1395ق، ج2، باب 41، ح 1۔</ref>  
# بعض دیگر روایات میں ان کے حالات زندگی کی طرف اشارہ کئے بغیر کہا گیا ہے کہ امام زمانہؑ کی والدہ [[حکیمہ بنت امام جواد|حکیمہ]] بنت [[امام جوادؑ]] کے گھر میں پرورش پا چکی ہیں؛<ref>شیخ صدوق، وہی ماخذ، ج2، باب 42، ح 2۔</ref>  
# بعض دیگر روایات میں ان کے حالات زندگی کی طرف اشارہ کئے بغیر کہا گیا ہے کہ امام زمانہؑ کی والدہ [[حکیمہ بنت امام جواد|حکیمہ]] بنت [[امام جوادؑ]] کے گھر میں پرورش پا چکی ہیں؛<ref> شیخ صدوق، وہی ماخذ، ج2، باب 42، ح 2۔</ref>  
# تیسری قسم کی روایات کے مطابق، جنہیں [[مسعودی]] نے [[اثبات الوصیہ]] میں نقل کیا ہے،<ref>مسعودی، اثبات الوصیہ، ص272۔</ref> بارہویں امامؑ کی والدہ [[امام عسکری|گیارہویں امام]] کی پھوپھی جناب [[حکیمہ خاتون]] کے گھر میں پروان چڑھی ہیں اور اسی گھر میں پیدا بھی ہوئی ہیں۔  
# تیسری قسم کی روایات کے مطابق، جنہیں [[مسعودی]] نے [[اثبات الوصیہ]] میں نقل کیا ہے،<ref> مسعودی، اثبات الوصیہ، ص272۔</ref> بارہویں امامؑ کی والدہ [[امام عسکری|گیارہویں امام]] کی پھوپھی جناب [[حکیمہ خاتون]] کے گھر میں پروان چڑھی ہیں اور اسی گھر میں پیدا بھی ہوئی ہیں۔  
# چوتھی قسم اور دیگر تین قسموں کے درمیان بنیادی اختلاف پایا جاتا ہے۔ ان روایات میں کہا گیا ہے کہ امام زمانہؑ کی والدہ ماجدہ سیاہ فام اُمِّ وَلَد تھیں۔<ref>نعمانی، الغیبہ، 1397ق، ص163۔</ref> تین قسموں کی روایات بہرصورت ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہیں لیکن چوتھی قسم کی روایات کو ان روایات کے ساتھ یکجا نہیں کیا جاسکتا۔ بایں حال، بعض علماء نے چاروں قسموں کی روایات کو ہمآہنگ کرنے کے لئے کہا ہے کہ مؤخر الذکر روایت کی بالواسطہ یا امام زمانہؑ کی والدہ کی مُرَبِّیہ کے طور پر، توجیہ کی جا سکتی ہے۔<ref>مجلسی، بحار الانوار، 1403ق، ج51، ص219، ذیل حدیث 8۔</ref>
# چوتھی قسم اور دیگر تین قسموں کے درمیان بنیادی اختلاف پایا جاتا ہے۔ ان روایات میں کہا گیا ہے کہ امام زمانہؑ کی والدہ سیاہ فام اُمِّ وَلَد تھیں۔<ref> نعمانی، الغیبہ، 1397ق، ص163۔</ref> تین قسموں کی روایات بہرصورت ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہیں لیکن چوتھی قسم کی روایات کو ان روایات کے ساتھ یکجا نہیں کیا جا سکتا۔ بایں حال، بعض علماء نے چاروں قسموں کی روایات کو ہم آہنگ کرنے کے لئے کہا ہے کہ مؤخر الذکر روایت کی بالواسطہ یا امام زمانہؑ کی والدہ کی مُرَبِّیہ کے طور پر، توجیہ کی جا سکتی ہے۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، 1403ق، ج51، ص219، ذیل حدیث 8۔</ref>


* '''امام زمانہؑ  کے والد کی پھوپھی'''
* '''امام زمانہؑ  کے والد کی پھوپھی'''
سطر 118: سطر 118:
مفصل مضمون: [[حکیمہ بنت امام جواد]]
مفصل مضمون: [[حکیمہ بنت امام جواد]]


جناب [[حکیمہ بنت امام جواد|حکیمہ خاتون]] [[امام جوادؑ]] کی بیٹی اور امام حسن عسکریؑ کی پھوپھی، چار [[ائمہ]] کے ہم عصر اور [[شیعہ]] مآخذ کے مطابق امام زمانہؑ کی ولادت با سعادت کی راوی ہیں۔ امام زمانہؑ کی والدہ ان کے گھر میں تعلیم و تربیت کے زیور سے آراستہ ہوئی ہیں اور امام زمانہؑ کی ولادت با سعادت کی بہت سی روایات ان ہی سے نقل ہوئی ہیں۔<ref>خدامراد سلیمیان، فرہنگ‌نامہ مہدویت، ص191 و 192۔</ref>
جناب [[حکیمہ بنت امام جواد|حکیمہ خاتون]] [[امام جوادؑ]] کی بیٹی اور امام حسن عسکریؑ کی پھوپھی، چار [[ائمہ]] کے ہم عصر اور [[شیعہ]] مآخذ کے مطابق امام زمانہؑ کی ولادت با سعادت کی راوی ہیں۔ امام زمانہؑ کی والدہ ان کے گھر میں تعلیم و تربیت کے زیور سے آراستہ ہوئی ہیں اور امام زمانہؑ کی ولادت با سعادت کی بہت سی روایات ان ہی سے نقل ہوئی ہیں۔<ref> خدامراد سلیمیان، فرہنگ ‌نامہ مہدویت، ص191 و 192۔</ref>


* '''امام زمانہؑ کی دادی'''
* '''امام زمانہؑ کی دادی'''
سطر 124: سطر 124:
مفصل مضمون: [[امام زمانہؑ کی دادی]]
مفصل مضمون: [[امام زمانہؑ کی دادی]]


امام زمانہؑ کی دادی اور امام حسن عسکریؑ کی والدہ ماجدہ ہیں جنہیں روایات میں اسی نام سے پکارا گیا ہے: [[امام زمانہؑ کی دادی]]۔ مآخذ کے مطابق امام حسن عسکریؑ کی [[شہادت]] کے بعد، [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]] کے امور ان ہی کے سپرد تھے اور انھوں نے تشیّع کے تحفظ میں اہم کردا ادا کیا ہے۔<ref>خدا مراد سلیمیان، فرہنگ‌ نامہ مہدویت، ص150۔</ref>
امام زمانہؑ کی دادی اور امام حسن عسکریؑ کی والدہ ہیں جنہیں روایات میں اسی نام سے پکارا گیا ہے: [[امام زمانہؑ کی دادی]]۔ مآخذ کے مطابق امام حسن عسکریؑ کی [[شہادت]] کے بعد، [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]] کے امور ان ہی کے سپرد تھے اور انھوں نے تشیّع کے تحفظ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔<ref> خدا مراد سلیمیان، فرہنگ‌ نامہ مہدویت، ص150۔</ref>


* '''جعفر کذاب'''
* '''جعفر کذاب'''
سطر 130: سطر 130:
مفصل مضمون: [[جعفر بن علی الہادی]]
مفصل مضمون: [[جعفر بن علی الہادی]]


جعفر بن محمد امام زمانہؑ کا چچا تھا جس نے [[امام حسن عسکریؑ]] کی شہادت کے بعد، [[امامت]] کا دعوی کیا اور اسی بنا پر [[جعفر کذاب]] کہلایا۔ [[حدیث]] کی کتابوں میں اسے  فسق و فجور میں مبتلا اور گناہان کبیرہ کا مرتکب قرار دیا ہے۔ اس نے نہ صرف [[امامت]] کا دعوی کیا اور امام حسن عسکریؑ کے جانشین کو جھٹلایا، بلکہ وقت کے حکمرانوں کو بارہویں امام کے خلاف اکسایا۔<ref>سید محمد صدر، پژوہشی در زندگی امام مہدی، ص247۔</ref> بعض روایات کے مطابق وہ اپنی عمر کے آخری ایام تک اپنے دعوے پر اصرار کرتے ہوئے اپنے آپ کو امام سمجھتا رہا؛ تا ہم بعض دوسری روایات کے مطابق، اس نے اپنے دعوے کو ترک کرکے [[توبہ]] کی اور [[شیعہ]] اس کو جعفر کذاب کے بجائے جعفر تائب [یا جعفر تواب] کہہ کر پکارتے تھے۔ [[جعفر کذاب]] نے 45 سال کی عمر میں [[سامرا]] کے مقام پر وفات پائی۔<ref>سید مصطفی حسینی دشتی، معارف و معاریف، ج 4، ص165۔</ref>
جعفر بن محمد امام زمانہؑ کے چچا تھے جنہوں نے [[امام حسن عسکریؑ]] کی شہادت کے بعد، [[امامت]] کا دعوی کیا اور اسی بنا پر [[جعفر کذاب]] کہلائے۔ [[حدیث]] کی کتابوں میں انہیں فسق و فجور میں مبتلا اور گناہان کبیرہ کا مرتکب قرار دیا ہے۔ انہوں نے نہ صرف [[امامت]] کا دعوی کیا اور امام حسن عسکریؑ کے جانشین کو جھٹلایا، بلکہ وقت کے حکمرانوں کو بارہویں امام کے خلاف اکسایا۔<ref> سید محمد صدر، پژوہشی در زندگی امام مہدی، ص247۔</ref> بعض روایات کے مطابق وہ اپنی عمر کے آخری ایام تک اپنے دعوے پر اصرار کرتے ہوئے اپنے آپ کو امام سمجھتا رہے؛ تا ہم بعض دوسری روایات کے مطابق، انہوں نے اپنے دعوے کو ترک کرکے [[توبہ]] کی اور [[شیعہ]] اس کو جعفر کذاب کے بجائے جعفر تائب [یا جعفر تواب] کہہ کر پکارتے تھے۔ [[جعفر کذاب]] نے 45 سال کی عمر میں [[سامرا]] کے مقام پر وفات پائی۔<ref> سید مصطفی حسینی دشتی، معارف و معاریف، ج 4، ص165۔</ref>


* '''بہن بھائی، زوجہ اور اولاد'''
* '''بہن بھائی، زوجہ اور اولاد'''
ان آخری سالوں کے دوران امام زمانہ کی غیبت کبرا کے دوران انکی کی بیوی اور اولاد کے متعلق شیعہ کتب میں بحث چھیڑ گئی جبکہ یہ بحث پہلی کتب میں موجود نہیں تھی۔اس سلسلے میں تین نظریے پائے جاتے ہیں:
ان آخری سالوں کے دوران امام زمانہ کی غیبت کبرا کے دوران ان کی کی بیوی اور اولاد کے متعلق شیعہ کتب میں بحث چھیڑ گئی جبکہ یہ بحث پہلی کتب میں موجود نہیں تھی۔ اس سلسلے میں تین نظریے پائے جاتے ہیں:


پہلا: [[علامہ مجلسی]] اور [[سید محمد صدر]] چند روایات اور ادعیہ سے استناد کرتے ہوئے امام زمانہ کی بیوی اور اولاد ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔
پہلا: [[علامہ مجلسی]] اور [[سید محمد صدر]] چند روایات اور ادعیہ سے استناد کرتے ہوئے امام زمانہ کی بیوی اور اولاد ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔
سطر 139: سطر 139:
دوسرا: شادی اور اولاد کے نظریے کے مخالف کہتے ہیں اگر ایسا ہوتا تو امام کا ہم سے پوشیدہ رہنا ممکن نہیں ہے جبکہ آپ کی غیبت میں امام ہم سے پوشیدہ رہنا ہی غیبت ہے۔ نیز وہ اس استدلال کیلئے ان روایات کو ذکر کرتے ہیں جن میں [[غیبت امام زمانہ(عج)|غیبت]] کے زمانے میں امام کی بیوی اور اولاد کا نہ ہونا مذکور ہے۔
دوسرا: شادی اور اولاد کے نظریے کے مخالف کہتے ہیں اگر ایسا ہوتا تو امام کا ہم سے پوشیدہ رہنا ممکن نہیں ہے جبکہ آپ کی غیبت میں امام ہم سے پوشیدہ رہنا ہی غیبت ہے۔ نیز وہ اس استدلال کیلئے ان روایات کو ذکر کرتے ہیں جن میں [[غیبت امام زمانہ(عج)|غیبت]] کے زمانے میں امام کی بیوی اور اولاد کا نہ ہونا مذکور ہے۔


تیسرا: [[سید جعفر مرتضی عاملی]] اس  قضیے کو شک و تردید کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور سکوت کو ترجیح دیتے ہیں۔<ref>محمدی ری شہری، دانشنامہ امام مہدیؑ جلد سوم ص 45 و سلیمیان، خدا مراد، فرہنگ نامہ مہدویت، نشر بنیاد فرہنگی مہدی موعودعج ص 479</ref>
تیسرا: [[سید جعفر مرتضی عاملی]] اس  قضیے کو شک و تردید کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور سکوت کو ترجیح دیتے ہیں۔<ref> محمدی ری شہری، دانش نامہ امام مہدیؑ جلد سوم ص 45 و سلیمیان، خدا مراد، فرہنگ نامہ مہدویت، نشر بنیاد فرہنگی مہدی موعود عج ص 479</ref>


==ولادت امام زمان==
==ولادت امام زمان==
گمنام صارف