مندرجات کا رخ کریں

"امام مہدی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م (Text replacement - "{{حوالہ جات2}}" to "{{حوالہ جات}}")
سطر 420: سطر 420:

2۔ "'''روئے زمین پر حکومتِ صالحین و مؤمنین کی بشارت دینے والی آیات'''" <br/> [[شیعہ]] مفسرین [[قرآن کریم]] کی دسیوں آیات کے حوالے سے، [[ظہور امام زمانہؑ]] کو قابل استناد سمجھتے ہیں؛ وہ آیات کریمہ جو صالح اور مستضعف بندوں کو اپنا حق حاصل کرنے اور حق و عدل پر استوار، واحد عالمی حکومت کی تشکیل اور تمام ادیان و مکاتب پر [[اسلام]] کے غلبے پر مرکوز ہیں۔ [[قرآن]] کے بیان میں، یہ بشارت بعض دیگر [[آسمانی کتب]] میں بھی نازل ہوئی ہے: <font color=green>{{قرآن کا متن|وَلَقَدْ كَتَبْنَا فِي الزَّبُورِ مِن بَعْدِ الذِّكْرِ أَنَّ الْأَرْضَ يَرِثُهَا عِبَادِيَ الصَّالِحُونَ|سورت=[[سورہ انبیاء|انبیاء]]|آیت=105}}</font>

ترجمہ: اور بے شک ہم نے توریت کے بعد زبور میں بھی یہ لکھ دیا ہے کہ میرے نیک بندے زمین کے وارث ہوں گے؛ اور اس بشارت کو [[قرآن]] میں اللہ کے دیئے ہوئے وعدے سے مستند کیا گیا ہے:
ترجمہ: اور بے شک ہم نے توریت کے بعد [[زبور]] میں بھی یہ لکھ دیا ہے کہ میرے نیک بندے زمین کے وارث ہوں گے؛ اور اس بشارت کو [[قرآن]] میں اللہ کے دیئے ہوئے وعدے سے مستند کیا گیا ہے:
<font color = green>{{حدیث|وَنُرِيدُ أَن نَّمُنَّ عَلَى الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا فِي الْأَرْضِ وَنَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَنَجْعَلَهُمُ الْوَارِثِينَ[[سورہ قصص|قصص]]|آیت=5}}</font> ترجمہ: اور ہم نے چاہا کہ احسان کریں ان پر جنہیں روئے زمین پر، دبایا [یا پیسا یا ضعیف کیا] گیا تھا اور ان ہی کو پیشوا قرار دیں، ان ہی کو وارث قرار دیں۔ ان آیات کریمہ میں، بہت سی [[احادیث]] کی بنیاد پر، مسئلۂ [[ظہور امام زمانہؑ|ظہور]] سے نسبت دی گئی ہے۔ <br/> ایک آیت میں خداوند متعال اپنے مؤمن بندوں کے لئے، مؤمنین اور صالحین کی حکومت کے قیام کو اللہ کے وعدے کے طور پر بیان کیا گیا ہے اور انہیں امن و سکون کی بشارت دی گئی ہے:  

<font color=green>{{حدیث|وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُم فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَى لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُم مِّن بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْناً يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئاً[[سورہ نور|نور]]55}}</font>" ترجمہ: اللہ کا وعدہ ہے تم میں ان افراد سے جو صاحب ایمان ہیں اور نیک اعمال بجا لاتے رہے ہیں کہ وہ ضرور انہیں روئے زمین پر [اپنا] جانشین قرار دے گا جس طرح انہیں خلیفہ بنایا تھا جو ان کے پہلے تھے اور ضرور اقتدار [اور تسلط] عطا کرے گا ان کے پسندیدہ دین کو، اور ضرور بدل دے گا ان کے لئے ان کے ہر خوف کو امن و اطمینان میں؛ وہ میری عبادت کریں گے اس طرح کہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ کریں گے۔ [[ائمۂ اطہارؑ]] سے منقولہ [[احادیث]] نے اس آیت کریمہ کو امام زمانہؑ اور آپؑ کے اصحاب پر منطبق کیا ہے۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,941

ترامیم