مندرجات کا رخ کریں

"صحیفہ سجادیہ کی اٹھائیسویں دعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Syedehsanahmad
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:
صحیفہ سجادیہ کی دوسری دعائوں کی طرح اس اٹھائیسویں دعاء کی بھی [[فہرست شرح‌ہای صحیفہ سجادیہ| صحیفہ سجادیہ کی شرحوں ]] میں شرح ہوئی ہے مثلا  [[دیار عاشقان]] جناب [[حسین انصاریان]] کی شرح فارسی زبان میں اور [[شہود و شناخت]] جناب [[حسن ممدوحی کرمانشاہی]] صاحب کی شرح یہ بھی فارسی زبان میں ہے اور [[ریاض السالکین فی شرح صحیفہ سید الساجدین|ریاض السالکین]] جناب [[سید علی‌خان مدنی]] صاحب کی شرح عربی زبان میں موجود ہے۔
صحیفہ سجادیہ کی دوسری دعائوں کی طرح اس اٹھائیسویں دعاء کی بھی [[فہرست شرح‌ہای صحیفہ سجادیہ| صحیفہ سجادیہ کی شرحوں ]] میں شرح ہوئی ہے مثلا  [[دیار عاشقان]] جناب [[حسین انصاریان]] کی شرح فارسی زبان میں اور [[شہود و شناخت]] جناب [[حسن ممدوحی کرمانشاہی]] صاحب کی شرح یہ بھی فارسی زبان میں ہے اور [[ریاض السالکین فی شرح صحیفہ سید الساجدین|ریاض السالکین]] جناب [[سید علی‌خان مدنی]] صاحب کی شرح عربی زبان میں موجود ہے۔
{{دعا و مناجات}}
{{دعا و مناجات}}
== نصیحتیں ==
== تعلیمات ==
دعاء صحیفہ سجادیہ کی اس اٹھائیسویں دعاء کا اصل موضوع [[خدا]] سے راز و نیاز کے وقت  [[دعا]] کرنا اور اس سے پناہ چاہنا ہے۔<ref>انصاریان، دیار عاشقان، ۱۳۷۳ش، ج۷ ص۷۷ و ۸۱.</ref> اس دعا میں خدا سے ارتباط کا ایک خاضعانہ انداز ہے جس سے بڑھ کر کہیں اور دیکھنے کو نہیں ملتا اسی طرح سے یہ کہا گیا کہ ہے یہ دعا امام سید سجاد علیہ السلام کی خدا اور ہستی کی عمیق ترین معرفت پہ دلیل ہے اور وہ چیزیں جو معرفت الہی کے باب میں دعاء کرنے والے کے لئے ضروری ہیں  یہ دعاء غیر مستقیم طور پر اس سے دعاء کرنے والے کو مزین کرتی ہےاور سکھاتی ہے۔<ref>ممدوحی کرمانشاهی، شهود و شناخت، ۱۳۸۸ش، ج۲، ص۵۱۳.</ref> اس دعاء کے پیغامات اور نصیحتیں مندرجہ ذیل ہیں:
دعاء صحیفہ سجادیہ کی اس اٹھائیسویں دعاء کا اصل موضوع [[خدا]] سے راز و نیاز کے وقت  [[دعا]] کرنا اور اس سے پناہ چاہنا ہے۔<ref>انصاریان، دیار عاشقان، ۱۳۷۳ھجری شمسی،ج۷ ص۷۷ و ۸۱.</ref> اس دعا میں خدا سے ارتباط کا ایک خاضعانہ انداز ہے جس سے بڑھ کر کہیں اور دیکھنے کو نہیں ملتا اسی طرح سے یہ کہا گیا کہ ہے یہ دعا امام سید سجاد علیہ السلام کی خدا اور ہستی کی عمیق ترین معرفت پہ دلیل ہے اور وہ چیزیں جو معرفت الہی کے باب میں دعاء کرنے والے کے لئے ضروری ہیں  یہ دعاء غیر مستقیم طور پر اس سے دعاء کرنے والے کو مزین کرتی ہےاور سکھاتی ہے۔<ref>ممدوحی کرمانشاهی، شهود و شناخت، ۱۳۸۸ھجری شمسی،ج۲، ص۵۱۳.</ref> اس دعاء کے پیغامات اور نصیحتیں مندرجہ ذیل ہیں:
{{ستون آ|3}}
{{ستون آ|3}}
* خدا تک پہچنے کے لئے غیر خدا سے کٹ جانا۔  
* خدا تک پہچنے کے لئے غیر خدا سے کٹ جانا۔  
سطر 33: سطر 33:
* خدا کے مخصوص صفات مثلا: [[توحید|وحدانیت]]، قدرت، بے‌نیازی اور برتری معرفت الہی تک پہچنے کا ذریعہ ہیں۔
* خدا کے مخصوص صفات مثلا: [[توحید|وحدانیت]]، قدرت، بے‌نیازی اور برتری معرفت الہی تک پہچنے کا ذریعہ ہیں۔
* اس کی رحمت تمام موجودات کو شامل حال ہے۔  
* اس کی رحمت تمام موجودات کو شامل حال ہے۔  
* خدا تمام مثالوں ،مانند،اور تشبیہات سے بالاہے۔<ref>[https://www.erfan.ir/farsi/sahifeh28/faraz1 سایت عرفان]؛ ممدوحی کرمانشاهی، شهود و شناخت، ۱۳۸۸ش، ج۲، ص۵۱۳-۵۲۶.</ref>
* خدا تمام مثالوں ،مانند،اور تشبیہات سے بالاہے۔<ref>[https://www.erfan.ir/farsi/sahifeh28/faraz1 سایت عرفان]؛ ممدوحی کرمانشاهی، شهود و شناخت، ۱۳۸۸ھجری شمسی،ج۲، ص۵۱۳-۵۲۶.</ref>
{{خاتمہ}}
{{خاتمہ}}
==شرحیں==
==شرحیں==
صحیفہ سجادیہ کی اس اٹھائیسویں دعاء کی بھی مختلف زبانوں میں شرح لکھی گئی ہے [[فہرست شرح‌ہای صحیفہ سجادیہ| صحیفہ سجادیہ کی شرحوں]] میں اس دعاء کی بھی شرح موجود ہے جن میں کتاب شہود و شناخت جناب [[محمدحسن ممدوحی کرمانشاہی]]<ref> ممدوحی، کتاب شہود و شناخت، ۱۳۸۸ش، ج۲، ص۵۱۳-۵۲۶.</ref> اور شرح و ترجمہ صحیفہ سجادیہ مصنف [[سید احمد فہری]]<ref>فہری، شرح و تفسیر صحیفہ سجادیہ، ۱۳۸۸ش، ج۲، ص۴۷۷-۴۸۳.</ref> فارسی زبان میں موجود ہیں۔
صحیفہ سجادیہ کی اس اٹھائیسویں دعاء کی بھی مختلف زبانوں میں شرح لکھی گئی ہے [[فہرست شرح‌ہای صحیفہ سجادیہ| صحیفہ سجادیہ کی شرحوں]] میں اس دعاء کی بھی شرح موجود ہے جن میں کتاب شہود و شناخت جناب [[محمدحسن ممدوحی کرمانشاہی]]<ref> ممدوحی، کتاب شہود و شناخت، ۱۳۸۸ھجری شمسی،ج۲، ص۵۱۳-۵۲۶.</ref> اور شرح و ترجمہ صحیفہ سجادیہ مصنف [[سید احمد فہری]]<ref>فہری، شرح و تفسیر صحیفہ سجادیہ، ۱۳۸۸ھجری شمسی،ج۲، ص۴۷۷-۴۸۳.</ref> فارسی زبان میں موجود ہیں۔


اسی طرح صحیفہ سجادیہ کی اس اٹھائیسویں  دعا کی شرح [[ریاض السالکین فی شرح صحیفہ سید الساجدین|ریاض السالکین]] جناب [[سید علی‌خان مدنی]]،<ref>مدنی شیرازی، ریاض السالکین، ۱۴۳۵ق، ج۴، ص۲۸۱-۳۱۰.</ref> [[فی ظلال الصحیفہ السجادیہ]] ، [[محمدجواد مغنیہ]]،<ref>مغنیہ، فی ظلال الصحیفہ، ۱۴۲۸ق، ص۳۶۹-۳۷۲.</ref> [[ریاض العارفین]] ،[[محمد بن محمد دارابی]] کی تألیف <ref>دارابی، ریاض العارفین، ۱۳۷۹ش، ص۳۷۳-۳۸۰.</ref> اور[[آفاق الروح]] ، [[سید محمدحسین فضل‌اللہ]] کی تالیف<ref> فضل اللہ، آفاق الروح، ۱۴۲۰ق، ج۲، ص۷۹-۸۸.</ref> عربی زبان میں موجود ہیں۔  
اسی طرح صحیفہ سجادیہ کی اس اٹھائیسویں  دعا کی شرح [[ریاض السالکین فی شرح صحیفہ سید الساجدین|ریاض السالکین]] جناب [[سید علی‌خان مدنی]]،<ref>مدنی شیرازی، ریاض السالکین، ۱۴۳۵ھ، ج۴، ص۲۸۱-۳۱۰.</ref> [[فی ظلال الصحیفہ السجادیہ]] ، [[محمدجواد مغنیہ]]،<ref>مغنیہ، فی ظلال الصحیفہ، ۱۴۲۸ھ، ص۳۶۹-۳۷۲.</ref> [[ریاض العارفین]] ،[[محمد بن محمد دارابی]] کی تألیف <ref>دارابی، ریاض العارفین، ۱۳۷۹ھجری شمسی،ص۳۷۳-۳۸۰.</ref> اور[[آفاق الروح]] ، [[سید محمدحسین فضل‌اللہ]] کی تالیف<ref> فضل اللہ، آفاق الروح، ۱۴۲۰ھ، ج۲، ص۷۹-۸۸.</ref> عربی زبان میں موجود ہیں۔  
اس دعاء کے الفاظ کی لغوی شرحیں بھی موجود ہیں مثلا  [[تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ]] جو [[فیض کاشانی]] علیہ الرحمہ <ref>فیض کاشانی، تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ، ۱۴۰۷ق، ص۶۵.</ref> اور شرح الصحیفہ السجادیہ مولف [[عزالدین جزائری]]<ref>جزایری، شرح الصحیفہ السجادیہ، ۱۴۰۲، ص۱۵۶-۱۵۷.</ref> صاحبان کی کتابیں اس دعاء کے الفاظ کی لغوی شرح ہیں ۔
اس دعاء کے الفاظ کی لغوی شرحیں بھی موجود ہیں مثلا  [[تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ]] جو [[فیض کاشانی]] علیہ الرحمہ <ref>فیض کاشانی، تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ، ۱۴۰۷ھ، ص۶۵.</ref> اور شرح الصحیفہ السجادیہ مولف [[عزالدین جزائری]]<ref>جزایری، شرح الصحیفہ السجادیہ، ۱۴۰۲، ص۱۵۶-۱۵۷.</ref> صاحبان کی کتابیں اس دعاء کے الفاظ کی لغوی شرح ہیں ۔


==متن اور ترجمہ==
==متن اور ترجمہ==
سطر 51: سطر 51:
==مآخذ==
==مآخذ==
{{مآخذ}}
{{مآخذ}}
* انصاریان، حسین، دیار عاشقان: تفسیر جامع صحیفه سجادیه، تهران، پیام آزادی، ۱۳۷۲ش.
* انصاریان، حسین، دیار عاشقان: تفسیر جامع صحیفه سجادیه، تهران، پیام آزادی، ۱۳۷۲ھجری شمسی۔
* جزایری، عزالدین، شرح الصحیفة السجادیة، بیروت، دار التعارف للمطبوعات، ۱۴۰۲ق.
* جزایری، عزالدین، شرح الصحیفة السجادیة، بیروت، دار التعارف للمطبوعات، ۱۴۰۲ھ۔
* دارابی، محمد بن محمد، ریاض العارفین فی شرح الصحیفه السجادیه، تحقیق حسین درگاهی، تهران، نشر اسوه، ۱۳۷۹ش.
* دارابی، محمد بن محمد، ریاض العارفین فی شرح الصحیفه السجادیه، تحقیق حسین درگاهی، تهران، نشر اسوه، ۱۳۷۹ھجری شمسی۔
* فضل‌الله، سید محمدحسین، آفاق الروح، بیروت، دارالمالک، ۱۴۲۰ق.
* فضل‌الله، سید محمدحسین، آفاق الروح، بیروت، دارالمالک، ۱۴۲۰ھ۔
* فهری، سیداحمد، شرح و ترجمه صحیفه سجادیه، تهران، اسوه، ۱۳۸۸ش.
* فهری، سیداحمد، شرح و ترجمه صحیفه سجادیه، تهران، اسوه، ۱۳۸۸ھجری شمسی۔
* فیض کاشانی، محمد بن مرتضی، تعلیقات علی الصحیفه السجادیه، تهران، مؤسسه البحوث و التحقیقات الثقافیه، ۱۴۰۷ق.
* فیض کاشانی، محمد بن مرتضی، تعلیقات علی الصحیفه السجادیه، تهران، مؤسسه البحوث و التحقیقات الثقافیه، ۱۴۰۷ھ۔
* مدنی شیرازی، سید علی‌خان، ریاض السالکین فی شرح صحیفة سیدالساجدین، قم، مؤسسه النشر الاسلامی، ۱۴۳۵ق.
* مدنی شیرازی، سید علی‌خان، ریاض السالکین فی شرح صحیفة سیدالساجدین، قم، مؤسسه النشر الاسلامی، ۱۴۳۵ھ۔
* مغنیه، محمدجواد، فی ظلال الصحیفه السجادیه، قم، دار الکتاب الاسلامی، ۱۴۲۸ق.
* مغنیه، محمدجواد، فی ظلال الصحیفه السجادیه، قم، دار الکتاب الاسلامی، ۱۴۲۸ھ۔
* ممدوحی کرمانشاهی، حسن، شهود و شناخت، ترجمه و شرح صحیفه سجادیه، مقدمه آیت‌الله جوادی آملی، قم، بوستان کتاب، ۱۳۸۸ش.
* ممدوحی کرمانشاهی، حسن، شهود و شناخت، ترجمه و شرح صحیفه سجادیه، مقدمه آیت‌الله جوادی آملی، قم، بوستان کتاب، ۱۳۸۸ھجری شمسی۔
{{خاتمہ}}
{{خاتمہ}}


گمنام صارف