مندرجات کا رخ کریں

"صحیفہ سجادیہ کی اٹھائیسویں دعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Syedehsanahmad
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Syedehsanahmad
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15: سطر 15:
  | مکان          =  
  | مکان          =  
}}
}}
''' صحیفہ سجادیہ کی اٹھائیسویں دعا''' [[امام زین العابدین علیہ السلام |امام سجادؑ]] کی ماثورہ دعاوں میں سے ایک ہے جو  خدا سے راز و نیاز اور اس سے پناہ مانگنے کے وقت  کی ہے۔ [[حضرت سجادؑ]] نے اس دعاء میں غیر خدا سے حاجت طلبی کو [[عقل]]  کی گمراہی کا سبب جانا ہے  اور ساتھ ہی ساتھ آپ دوسروں کی غلطیوں سے عبرت پکڑنے پر تاکید بھی کرتے ہیں ۔ اسی طرح سے آپ اس دعاء میں خداوند متعال کی  خصوصیات مثلا [[توحید|وحدانیت]]، غیر خدا سے دل نہ لگانے کو خدا تک پہچنے کےلئے  لازم جانتے ہیں اور خداوند عالم کو ہی حاجت بر لانے والا بتاتے ہیں۔  
''' صحیفہ سجادیہ کی اٹھائیسویں دعا''' [[امام زین العابدین علیہ السلام |امام سجادؑ]] کی ماثورہ دعاوں میں سے ایک ہے جو  خدا سے راز و نیاز اور اس سے پناہ مانگنے کے وقت  کی ہے۔ [[امام زین العابدین علیہ السلام |حضرت سجادؑ]] نے اس دعاء میں غیر خدا سے حاجت طلبی کو [[عقل]]  کی گمراہی کا سبب جانا ہے  اور ساتھ ہی ساتھ آپ دوسروں کی غلطیوں سے عبرت پکڑنے پر تاکید بھی کرتے ہیں ۔ اسی طرح سے آپ اس دعاء میں خداوند متعال کی  خصوصیات مثلا [[توحید|وحدانیت]]، غیر خدا سے دل نہ لگانے کو خدا تک پہچنے کےلئے  لازم جانتے ہیں اور خداوند عالم کو ہی حاجت بر لانے والا بتاتے ہیں۔  

صحیفہ سجادیہ کی دوسری دعائوں کی طرح اس اٹھائیسویں دعاء کی بھی [[فہرست شرح‌ہای صحیفہ سجادیہ| صحیفہ سجادیہ کی شرحوں ]] میں شرح ہوئی ہے مثلا  [[دیار عاشقان]] جناب [[حسین انصاریان]] کی شرح فارسی زبان میں اور [[شہود و شناخت]] جناب [[حسن ممدوحی کرمانشاہی]] صاحب کی شرح یہ بھی فارسی زبان میں ہے اور [[ریاض السالکین فی شرح صحیفہ سید الساجدین|ریاض السالکین]] جناب [[سید علی‌خان مدنی]] صاحب کی شرح عربی زبان میں موجود ہے۔

گمنام صارف