confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←متن اور ترجمہ) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
| مکان = | | مکان = | ||
}} | }} | ||
'''صحیفہ سجادیہ کی پہلی دعا''' [[امام سجادؑ]] کی دعاؤں میں سے ہے جس کا زیادہ تر حصہ [[تحمید|خدا کی حمد و ثنا]] پر مشتمل ہے۔ امام سجادؑ نے اس [[دعا]] میں انسان کی دنیوی اور اخروی زندگی پر خدا کے حمد و ثنا کے اثرات، انسان کی سعادت اور ہلاکت کا معیار، خدا شناسی کے طریقے، [[دین اسلام|اسلامی | '''صحیفہ سجادیہ کی پہلی دعا''' [[امام سجادؑ]] کی دعاؤں میں سے ہے جس کا زیادہ تر حصہ [[تحمید|خدا کی حمد و ثنا]] پر مشتمل ہے۔ امام سجادؑ نے اس [[دعا]] میں انسان کی دنیوی اور اخروی زندگی پر خدا کے حمد و ثنا کے اثرات، انسان کی سعادت اور ہلاکت کا معیار، خدا شناسی کے طریقے، [[دین اسلام|اسلامی تعلیمات]] کی آسانی اور خدا کی حمد و ثنا کے طور طریقے بیان کرتے ہوئے [[صفات خدا|خدا کے بعض صفات]] کی بھی توضیح دی ہیں۔ | ||
[[صحیفہ سجادیہ]] کی شرحوں میں اس دعا کا مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوا ہے، [[حسین انصاریان]] نے [[دیار عاشقان]] میں فارسی میں اور [[محمد جواد مغنیہ]] نے [[فی ظلال الصحیفہ السجادیہ]] میں عربی میں اس کی شرح لکھی ہیں۔ | [[صحیفہ سجادیہ]] کی شرحوں میں اس دعا کا مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوا ہے، [[حسین انصاریان]] نے [[دیار عاشقان]] میں فارسی میں اور [[محمد جواد مغنیہ]] نے [[فی ظلال الصحیفہ السجادیہ]] میں عربی میں اس کی شرح لکھی ہیں۔ |