مندرجات کا رخ کریں

"صحیفہ سجادیہ کی پہلی دعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15: سطر 15:
  | مکان          =  
  | مکان          =  
}}
}}
'''صحیفہ سجادیہ کی پہلی دعا''' [[امام سجادؑ]] کی دعاؤوں میں سے ہے جس کا زیادہ تر حصہ [[تحمید|خدا کی حمد و ثنا]] پر مشتمل ہے۔ امام سجادؑ نے اس [[دعا]] میں انسان کی دنیوی اور اخروی زندگی پر خدا کے حمد و ثنا کے اثرات، انسان کی سعادت اور ہلاکت کا معیار، خداشناسی کے طریقے، [[دین اسلام|اسلامی تعلمیات]] کی آسانی اور خدا کے حمد و ثنا کے طور طریقے بیان کرتے ہوئے [[صفات خدا|خدا کے بعض صفات]] کی بھی توضیح دی ہیں۔
'''صحیفہ سجادیہ کی پہلی دعا''' [[امام سجادؑ]] کی دعاؤں میں سے ہے جس کا زیادہ تر حصہ [[تحمید|خدا کی حمد و ثنا]] پر مشتمل ہے۔ امام سجادؑ نے اس [[دعا]] میں انسان کی دنیوی اور اخروی زندگی پر خدا کے حمد و ثنا کے اثرات، انسان کی سعادت اور ہلاکت کا معیار، خدا شناسی کے طریقے، [[دین اسلام|اسلامی تعلمیات]] کی آسانی اور خدا کی حمد و ثنا کے طور طریقے بیان کرتے ہوئے [[صفات خدا|خدا کے بعض صفات]] کی بھی توضیح دی ہیں۔


[[صحیفہ سجادیہ]] کی شرحوں میں اس دعا کا مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوا ہے، [[حسین انصاریان]] نے [[دیار عاشقان]] میں  فارسی میں اور [[محمد جواد مغنیہ]] نے [[فی ظلال الصحیفہ السجادیہ]] میں عربی میں اس کی شرح لکھی ہیں۔
[[صحیفہ سجادیہ]] کی شرحوں میں اس دعا کا مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوا ہے، [[حسین انصاریان]] نے [[دیار عاشقان]] میں  فارسی میں اور [[محمد جواد مغنیہ]] نے [[فی ظلال الصحیفہ السجادیہ]] میں عربی میں اس کی شرح لکھی ہیں۔
سطر 22: سطر 22:
صحیفہ سجادیہ کی پہلی دعا کا اصل موضوع [[توحید]] اور خدا کی حمد و ثنا ہے اور اس میں لفظ حمد 25 مرتبہ تکرار ہوا ہے۔ اس دعا کے مضامین درج ذیل ہیں:
صحیفہ سجادیہ کی پہلی دعا کا اصل موضوع [[توحید]] اور خدا کی حمد و ثنا ہے اور اس میں لفظ حمد 25 مرتبہ تکرار ہوا ہے۔ اس دعا کے مضامین درج ذیل ہیں:
{{ستون آ|2}}
{{ستون آ|2}}
* [[حمد الہی|خدا کی حمد و ثنا]] اور بعض [[اسما و صفات الہی|صفات]] کا بیان  
* [[حمد الہی|خدا کی حمد و ثنا]] اور بعض [[اسما و صفات الہی|صفات]] کا بیان  
* [[خدا]] کا نظر آنے اور  توصیف سے ماورا ہونا
* [[خدا]] کا نظر آنے اور  توصیف سے ما ورا ہونا
* کسی مادہ اور ابزار نیز زمان و مکان کی مداخلت کے بغیر خدا کا کائنات کو تخلیق کرنا
* کسی مادہ اور ابزار نیز زمان و مکان کی مداخلت کے بغیر خدا کا کائنات کو تخلیق کرنا
* موجودات کی معیشت کی تقدیر خدا کے ہاتھ میں ہونا
* موجودات کی معیشت کی تقدیر خدا کے ہاتھ میں ہونا
* [[اجل مسمی]] اور انسانی عمر کا خاتمہ
* [[اجل مسمی]] اور انسانی عمر کا خاتمہ
* خدا کی بارگاہ میں تمام بندوں کی حاضری
* خدا کی بارگاہ میں تمام بندوں کی حاضری
* خداشناسی کے طریقے
* خدا شناسی کے طریقے
* خدا کی حمد و ثنا انسان کی [[فطرت]] کا تقاضا ہے۔
* خدا کی حمد و ثنا انسان کی [[فطرت]] کا تقاضا ہے۔
* خدا کی حمد و ثنا نہ کرنا انسانیت سے خارج ہونے کا مترادف ہے
* خدا کی حمد و ثنا نہ کرنا انسانیت سے خارج ہونے کا مترادف ہے
* دنیا اور [[آخرت]] میں [[شکر خدا]] کے آثار (خدا کی خشنودی کا حصول اور نعمتوں میں اضافہ کا باعث)
* دنیا اور [[آخرت]] میں [[شکر خدا]] کے آثار (خدا کی خشنودی کا حصول اور نعمتوں میں اضافہ کا باعث)
* خدا کسی کام میں مورد سوال واقع نہیں ہو سکتا
* خدا کسی کام میں مورد سوال واقع نہیں ہو سکتا
*[[قیامت کے دن]] انسانوں پر ظلم نہیں ہو گا۔
* [[قیامت کے دن]] انسانوں پر ظلم نہیں ہو گا۔
* حمد الہی کے آثار (قیامت میں چہرے کی نورانیت، جہنم کی آگ سے رہائی، [[فرشتہ|مقرب فرشتوں]] اور [[انبیاء]] کی ہمنشینی)
* حمد الہی کے آثار (قیامت میں چہرے کی نورانیت، جہنم کی آگ سے رہائی، [[فرشتہ|مقرب فرشتوں]] اور [[انبیاء]] کی ہمنشینی)
* خدا کے ذریعے انسان کی بہترین تخلیق اور اس کے رزق کی پاکیزگی
* خدا کے ذریعے انسان کی بہترین تخلیق اور اس کے رزق کی پاکیزگی
سطر 43: سطر 43:
* [[اسلام|اسلامی]] تعلیمات کی آسانی  
* [[اسلام|اسلامی]] تعلیمات کی آسانی  
* [[علم خدا]] کا تمام اشیاء پر احاطہ
* [[علم خدا]] کا تمام اشیاء پر احاطہ
*خدا کے حمد و ثنا کے طریقے اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات۔<ref>انصاریان، دیار عاشقان، ۱۳۷۳ش، ج۱، ص۹۹-۴۱۱؛ خلجی، اسرار خاموشان، ۱۳۸۳ش، ج۱، ص۱۴۱-۵۳۶۔</ref>
* خدا کے حمد و ثنا کے طریقے اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات۔<ref> انصاریان، دیار عاشقان، ۱۳۷۳ش، ج۱، ص۹۹-۴۱۱؛ خلجی، اسرار خاموشان، ۱۳۸۳ش، ج۱، ص۱۴۱-۵۳۶۔</ref>
{{خاتمہ}}
{{خاتمہ}}


== شرحیں==
== شرحیں==
[[صحیفہ سجادیہ کے شرحوں کی فہرست|صحیفہ سجادیہ کی شرحوں]] میں اس کی پہلی دعا کے مختلف حصوں کی تشریح کی گئی ہیں۔ حسین انصاریان نے کتاب «دیار عاشقان» میں اس دعا کی مکمل شرح کی ہیں۔<ref>انصاریان، دیار عاشقان، ۱۳۷۳ش، ج۱، ص۹۹-۴۱۱۔</ref> اس طرح محمد حسن ممدوحی کرمانشاہی کی کتاب شہود و شناخت،<ref>ممدوحی، کتاب شہود و شناخت، ۱۳۸۸ش، ج۱، ص۲۱۷-۲۶۵۔</ref> محمدتقی خلجی کی کتاب اسرار خاموشان<ref>خلجی، اسرار خاموشان، ۱۳۸۳ش، ج۱، ص۱۴۱-۵۳۶۔</ref> اور بعض دوسری کتابوں میں اس دعا کی فارسی میں شرح لکھی گئی ہیں۔
[[صحیفہ سجادیہ کے شرحوں کی فہرست|صحیفہ سجادیہ کی شرحوں]] میں اس کی پہلی دعا کے مختلف حصوں کی تشریح کی گئی ہیں۔ حسین انصاریان نے کتاب «دیار عاشقان» میں اس دعا کی مکمل شرح کی ہیں۔<ref> انصاریان، دیار عاشقان، ۱۳۷۳ش، ج۱، ص۹۹-۴۱۱۔</ref> اس طرح محمد حسن ممدوحی کرمانشاہی کی کتاب شہود و شناخت،<ref> ممدوحی، کتاب شہود و شناخت، ۱۳۸۸ش، ج۱، ص۲۱۷-۲۶۵۔</ref> محمد تقی خلجی کی کتاب اسرار خاموشان<ref> خلجی، اسرار خاموشان، ۱۳۸۳ش، ج۱، ص۱۴۱-۵۳۶۔</ref> اور بعض دوسری کتابوں میں اس دعا کی فارسی میں شرح لکھی گئی ہیں۔


اس کے علاوہ [[محمدجواد مغنیہ]] کی کتاب [[فی ظلال الصحیفہ السجادیہ]]،<ref>مغنیہ، فی ظلال الصحیفہ، ۱۴۲۸ق، ص۴۵-۷۲۔</ref> محمد بن محمد دارابی کی کتاب ریاض العارفین<ref>دارابی، ریاض العارفین، ۱۳۷۹ش، ص۱۵-۴۷۔</ref> اور بعض دوسری کتابوں من جملہ [[سید محمدحسین فضل‌ اللہ]] کی کتاب «آفاق الروح»<ref>فضل اللہ، آفاق الروح، ۱۴۲۰ق، ج۱، ص۲۱-۵۴۔</ref> اور سید علی‌ خان مدنی کی کتاب «ریاض السالکین فی شرح صحیفہ سید الساجدین»<ref>مدنی شیرازی، ریاض السالکین، ۱۴۳۵ق، ج۱، ص۲۲۱-۴۱۲۔</ref> میں اس دعا کی عربی میں شرح لکھی گئی ہے۔ اس دعا کے عمومی مفاہیم اور الفاظ کے لغوی معانی کو [[فیض کاشانی]] کی کتاب «تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ»<ref>فیض کاشانی، تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ، ۱۴۰۷ق، ص۱۴-۲۰۔</ref> میں توضیح دی گئی ہے۔
اس کے علاوہ [[محمد جواد مغنیہ]] کی کتاب [[فی ظلال الصحیفہ السجادیہ]]،<ref> مغنیہ، فی ظلال الصحیفہ، ۱۴۲۸ق، ص۴۵-۷۲۔</ref> محمد بن محمد دارابی کی کتاب ریاض العارفین<ref> دارابی، ریاض العارفین، ۱۳۷۹ش، ص۱۵-۴۷۔</ref> اور بعض دوسری کتابوں من جملہ [[سید محمد حسین فضل‌ اللہ]] کی کتاب «آفاق الروح»<ref> فضل اللہ، آفاق الروح، ۱۴۲۰ق، ج۱، ص۲۱-۵۴۔</ref> اور سید علی‌ خان مدنی کی کتاب «ریاض السالکین فی شرح صحیفہ سید الساجدین»<ref> مدنی شیرازی، ریاض السالکین، ۱۴۳۵ق، ج۱، ص۲۲۱-۴۱۲۔</ref> میں اس دعا کی عربی میں شرح لکھی گئی ہے۔ اس دعا کے عمومی مفاہیم اور الفاظ کے لغوی معانی کو [[فیض کاشانی]] کی کتاب «تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ»<ref> فیض کاشانی، تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ، ۱۴۰۷ق، ص۱۴-۲۰۔</ref> میں توضیح دی گئی ہے۔


== متن اور ترجمہ ==
== متن اور ترجمہ ==
سطر 116: سطر 116:


(۳۰) حَمْداً نَسْعَدُ بِهِ فِی السُّعَدَاءِ مِنْ أَوْلِیائِهِ، وَ نَصِیرُ بِهِ فِی نَظْمِ الشُّهَدَاءِ بِسُیوفِ أَعْدَائِهِ، إِنَّهُ وَلِی حَمِید.|<center>خداوند عالم کی حمد و ستائش کی دعا</center><br>
(۳۰) حَمْداً نَسْعَدُ بِهِ فِی السُّعَدَاءِ مِنْ أَوْلِیائِهِ، وَ نَصِیرُ بِهِ فِی نَظْمِ الشُّهَدَاءِ بِسُیوفِ أَعْدَائِهِ، إِنَّهُ وَلِی حَمِید.|<center>خداوند عالم کی حمد و ستائش کی دعا</center><br>
(1)سب تعریف اس اللہ کے لیے ہے جو ایسا اول ہے، جس کے پہلے کوئی اول نہ تھا اور ایسا آخر ہے جس کے بعد کوئی آخر نہ ہو گا۔  
(1) سب تعریف اس اللہ کے لیے ہے جو ایسا اول ہے، جس کے پہلے کوئی اول نہ تھا اور ایسا آخر ہے جس کے بعد کوئی آخر نہ ہو گا۔  


(2)وہ خدا جس کے دیکھنے سے دیکھنے والوں کی آنکھیں عاجز اور جس کی توصیف و ثنا سے وصف بیان کرنے والوں کی عقلیں قاصر ہیں۔  
(2) وہ خدا جس کے دیکھنے سے دیکھنے والوں کی آنکھیں عاجز اور جس کی توصیف و ثنا سے وصف بیان کرنے والوں کی عقلیں قاصر ہیں۔  


(3)اس نے کائنات کو اپنی قدرت سے پیدا کیااور اپنے منشائے ازلی سے جیسا چاہا انہیں ایجاد کیا۔  
(3) اس نے کائنات کو اپنی قدرت سے پیدا کیااور اپنے منشائے ازلی سے جیسا چاہا انہیں ایجاد کیا۔  


(4)پھر انہیں اپنے ارادہ کے راستہ پر چلایا اور اپنی محبت کی راہ پر ابھارا۔  
(4) پھر انہیں اپنے ارادہ کے راستہ پر چلایا اور اپنی محبت کی راہ پر ابھارا۔  
جن حدود کی طرف انہیں آگے بڑھایا ہے، ان سے پیچھے رہنا اور جن سے پیچھے رکھا ہے ان سے آگے بڑھنا ان کے قبضہ و اختیار سے باہر ہے۔  
جن حدود کی طرف انہیں آگے بڑھایا ہے، ان سے پیچھے رہنا اور جن سے پیچھے رکھا ہے ان سے آگے بڑھنا ان کے قبضہ و اختیار سے باہر ہے۔  


(5)اسی نے ہر (ذی) روح کے لیے اپنے (پیدا کردہ) رزق میں سے معین و معلوم روزی مقرر کر دی ہے۔ جسے زیادہ دیا ہے، اسے کوئی گھٹانے والا گھٹا نہیں سکتا اور جسے کم دیا ہے، اسے بڑھانے والا بڑھا نہیں سکتا۔  
(5) اسی نے ہر (ذی) روح کے لیے اپنے (پیدا کردہ) رزق میں سے معین و معلوم روزی مقرر کر دی ہے۔ جسے زیادہ دیا ہے، اسے کوئی گھٹانے والا گھٹا نہیں سکتا اور جسے کم دیا ہے، اسے بڑھانے والا بڑھا نہیں سکتا۔  


(6)پھر یہ کہ اسی نے اس کی زندگی کا ایک وقت مقرر کر دیا اور ایک معینہ مدّت اس کے لیے ٹھرا دی۔  
(6) پھر یہ کہ اسی نے اس کی زندگی کا ایک وقت مقرر کر دیا اور ایک معینہ مدّت اس کے لیے ٹھرا دی۔  
جس مدت کی طرف وہ اپنی زندگی کے دنوں سے بڑھتا اور اپنے زمانۂ زیست کے سالوں سے اس کے نزدیک ہوتا ہے، یہاں تک کہ جب زندگی کی انتہا کو پہنچ جاتا ہے اور اپنی عمر کا حساب پورا کر لیتا ہے تو اللہ اسے اپنے ثواب بے پایاں تک جس کی طرف اسے بلایا تھا یا خوفناک عذاب کی جانب جسے بیان کر دیا تھا، قبض روح کے بعد پہنچا دیتا ہے  
جس مدت کی طرف وہ اپنی زندگی کے دنوں سے بڑھتا اور اپنے زمانۂ زیست کے سالوں سے اس کے نزدیک ہوتا ہے، یہاں تک کہ جب زندگی کی انتہا کو پہنچ جاتا ہے اور اپنی عمر کا حساب پورا کر لیتا ہے تو اللہ اسے اپنے ثواب بے پایاں تک جس کی طرف اسے بلایا تھا یا خوفناک عذاب کی جانب جسے بیان کر دیا تھا، قبض روح کے بعد پہنچا دیتا ہے  


(7)تاکہ اپنے عدل کی بنا پر بروں کو ان کی بداعمالیوں کی سزا اور نیکوکاروں کو اچھا بدلہ دے۔
(7) تاکہ اپنے عدل کی بنا پر بروں کو ان کی بداعمالیوں کی سزا اور نیکوکاروں کو اچھا بدلہ دے۔
اس کے نام پاکیزہ اور اس کی نعمتوں کا سلسلہ لگاتا رہے۔ وہ جو کرتا ہے اس کی پوچھ گچھ اس سے نہیں ہوسکتی اور لوگوں سے بہرحال بازپرس ہوگی۔
اس کے نام پاکیزہ اور اس کی نعمتوں کا سلسلہ لگاتا رہے۔ وہ جو کرتا ہے اس کی پوچھ گچھ اس سے نہیں ہوسکتی اور لوگوں سے بہرحال بازپرس ہوگی۔


(8)تمام تعریف اس اللہ کے لیے ہے کہ اگر وہ اپنے بندوں کو حمد و شکر کی معرفت سے محروم رکھتا،ان پیہم عطیوں پر جو اس نے دیئے ہیں اور ان پے در پے نعمتوں پر جو اس نے فراوانی سے بخشی ہیں تو وہ اس کی نعمتوں میں تصرف تو کرتے، مگر اس کی حمد نہ کرتے اور اس کے رزق میں فارغ البالی سے بسر تو کرتے، مگر اُس کا شکر بجانہ لاتے  
(8) تمام تعریف اس اللہ کے لیے ہے کہ اگر وہ اپنے بندوں کو حمد و شکر کی معرفت سے محروم رکھتا،ان پیہم عطیوں پر جو اس نے دیئے ہیں اور ان پے در پے نعمتوں پر جو اس نے فراوانی سے بخشی ہیں تو وہ اس کی نعمتوں میں تصرف تو کرتے، مگر اس کی حمد نہ کرتے اور اس کے رزق میں فارغ البالی سے بسر تو کرتے، مگر اُس کا شکر بجانہ لاتے  


(9)اور ایسے ہوتے تو انسانیت کی حدوں سے نکل کر چوپائیوں کی حد میں آجاتے اور اس توصیف کے مصداق ہوتے جو اس نے اپنی محکم کتاب میں کی ہے کہ "وہ تو بس چوپائیوں کی مانند ہیں، بلکہ ان سے بھی زیادہ راہ راست سے بھٹکتے ہوئے"
(9) اور ایسے ہوتے تو انسانیت کی حدوں سے نکل کر چوپائیوں کی حد میں آجاتے اور اس توصیف کے مصداق ہوتے جو اس نے اپنی محکم کتاب میں کی ہے کہ "وہ تو بس چوپائیوں کی مانند ہیں، بلکہ ان سے بھی زیادہ راہ راست سے بھٹکتے ہوئے"


(10)تمام تعریف اللہ کے لیے ہے کہ اس نے اپنی ذات کو ہمیں پہنچوایا اور حمد و شکر کا طریقہ سمجھایا اور اپنی پروردگاری پر علم و اطلاع کے دروازے ہمارے لیے کھول دیئے اور توحید میں تنزیہ و اخلاص کی طرف ہماری رہنمائی کی اور اپنے معاملہ میں شرک و کجروی سے ہمیں بچایا۔  
(10) تمام تعریف اللہ کے لیے ہے کہ اس نے اپنی ذات کو ہمیں پہنچوایا اور حمد و شکر کا طریقہ سمجھایا اور اپنی پروردگاری پر علم و اطلاع کے دروازے ہمارے لیے کھول دیئے اور توحید میں تنزیہ و اخلاص کی طرف ہماری رہنمائی کی اور اپنے معاملہ میں شرک و کجروی سے ہمیں بچایا۔  


(11)ایسی حمد جس کے ذریعہ ہم اس کی مخلوقات میں سے حمدگزاروں میں زندگی بسر کریں اور اس کی خوشنودی و بخشش کی طرف بڑھنے والوں سے سبقت لے جائیں۔
(11) ایسی حمد جس کے ذریعہ ہم اس کی مخلوقات میں سے حمدگزاروں میں زندگی بسر کریں اور اس کی خوشنودی و بخشش کی طرف بڑھنے والوں سے سبقت لے جائیں۔
   
   
(12)ایسی حمد جس کی بدولت ہمارے لیے برزخ کی تاریکیاں چھٹ جائیں اور جو ہمارے لیے قیامت کی راہوں کو آسان کر دے اور حشر کے مجمع عام میں ہماری قدر و منزلت کو بلند کر دے ، جس دن ہر ایک کے کئے کا بدلہ دیا جائے گا اور ان پر کسی طرح کا ظلم نہ ہوگا۔ جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا اور نہ ان کی مدد کی جائے گی۔
(12) ایسی حمد جس کی بدولت ہمارے لیے برزخ کی تاریکیاں چھٹ جائیں اور جو ہمارے لیے قیامت کی راہوں کو آسان کر دے اور حشر کے مجمع عام میں ہماری قدر و منزلت کو بلند کر دے ، جس دن ہر ایک کے کئے کا بدلہ دیا جائے گا اور ان پر کسی طرح کا ظلم نہ ہوگا۔ جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا اور نہ ان کی مدد کی جائے گی۔


(13)ایسی حمد جو ایک لکھی ہوئی کتاب میں ہے جس کی مقرب فرشتے نگہداشت کرتے ہیں،ہماری طرف سے بہشت بریں کے بلند ترین درجات تک بلند ہو۔  
(13) ایسی حمد جو ایک لکھی ہوئی کتاب میں ہے جس کی مقرب فرشتے نگہداشت کرتے ہیں،ہماری طرف سے بہشت بریں کے بلند ترین درجات تک بلند ہو۔  


(14)ایسی حمد جس سے ہماری آنکھوں میں ٹھنڈک آئے جبکہ تمام آنکھیں حیرت و دہشت سے پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی اور ہمارے چہرے روشن و درخشاں ہوں، جبکہ تمام چہرے سیاہ ہوں گے۔  
(14) ایسی حمد جس سے ہماری آنکھوں میں ٹھنڈک آئے جبکہ تمام آنکھیں حیرت و دہشت سے پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی اور ہمارے چہرے روشن و درخشاں ہوں، جبکہ تمام چہرے سیاہ ہوں گے۔  


(15)ایسی حمد جس کے ذریعہ ہم اللہ تعالیٰ کی بھڑکائی ہوئی اذیت دہ آگ سے آزادی پا کر اس کے جوارِ رحمت میں آجائیں۔  
(15) ایسی حمد جس کے ذریعہ ہم اللہ تعالیٰ کی بھڑکائی ہوئی اذیت دہ آگ سے آزادی پا کر اس کے جوارِ رحمت میں آجائیں۔  


(16)ایسی حمد جس کے ذریعہ ہم اس کے مقرب فرشتوں کے ساتھ شانہ بشانہ بڑھتے ہوئے ٹکرائیں اور اس منزلِ جاوید و مقام عزت و رفعت میں جسے تغیر و زوال نہیں، اس کے فر ستادہ پیغمبروں کے ساتھ یکجا ہوں۔
(16) ایسی حمد جس کے ذریعہ ہم اس کے مقرب فرشتوں کے ساتھ شانہ بشانہ بڑھتے ہوئے ٹکرائیں اور اس منزلِ جاوید و مقام عزت و رفعت میں جسے تغیر و زوال نہیں، اس کے فر ستادہ پیغمبروں کے ساتھ یکجا ہوں۔


(17)تمام تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے خلقت و آفرنیش کی تمام خوبیاں ہمارے لیے منتخب کیں اور پاک و پاکیزہ رزق کا سلسلہ ہمارے لیے جاری کیا  
(17) تمام تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے خلقت و آفرنیش کی تمام خوبیاں ہمارے لیے منتخب کیں اور پاک و پاکیزہ رزق کا سلسلہ ہمارے لیے جاری کیا  


(18)اور ہمیں غلبہ و تسلط دے کر تمام مخلوقات پر برتری عطا کی۔ چنانچہ تمام کائنات اس کی قدرت سے ہمارے زیر فرمان اور اس کی قوت و سربلندی کی بدولت ہماری اطاعت پر آمادہ ہے۔  
(18) اور ہمیں غلبہ و تسلط دے کر تمام مخلوقات پر برتری عطا کی۔ چنانچہ تمام کائنات اس کی قدرت سے ہمارے زیر فرمان اور اس کی قوت و سربلندی کی بدولت ہماری اطاعت پر آمادہ ہے۔  


(19)تمام تعریف اس اللہ تعالیٰ کے لیے ہے جس نے اپنے سوا طلب و حاجت کا ہر دروازہ ہمارے لیے بند کر دیا تو ہم ( اس حاجت و احتیاج کے ہوتے ہوئے) کیسے اس کی حمد سے عہدہ برآہوسکتے ہیں اور کب اس کا شکر ادا کرسکتے ہیں۔ نہیں! کسی وقت بھی اس کا شکر ادا نہیں ہو سکتا۔
(19) تمام تعریف اس اللہ تعالیٰ کے لیے ہے جس نے اپنے سوا طلب و حاجت کا ہر دروازہ ہمارے لیے بند کر دیا تو ہم ( اس حاجت و احتیاج کے ہوتے ہوئے) کیسے اس کی حمد سے عہدہ برآہوسکتے ہیں اور کب اس کا شکر ادا کرسکتے ہیں۔ نہیں! کسی وقت بھی اس کا شکر ادا نہیں ہو سکتا۔


(20)تمام تعریف اس اللہ کے لیے ہے، جس نے ہمارے ( جسموں میں) پھیلنے والے اعصاب اور سمٹنے والے عضلات ترتیب دیئے اور زندگی کی آسائشوں سے بہرہ مند کیا اور کار و کسب کے اعضاء ہمارے اندر ودیعت فرمائے اور پاک و پاکیزہ روزی سے ہماری پرورش کی اور اپنے فضل و کرم کے ذریعہ ہمیں بے نیاز کردیا اور اپنے لطف و احسان سے ہمیں ( نعمتوں کا) سرمایہ بخشا۔  
(20) تمام تعریف اس اللہ کے لیے ہے، جس نے ہمارے ( جسموں میں) پھیلنے والے اعصاب اور سمٹنے والے عضلات ترتیب دیئے اور زندگی کی آسائشوں سے بہرہ مند کیا اور کار و کسب کے اعضاء ہمارے اندر ودیعت فرمائے اور پاک و پاکیزہ روزی سے ہماری پرورش کی اور اپنے فضل و کرم کے ذریعہ ہمیں بے نیاز کردیا اور اپنے لطف و احسان سے ہمیں ( نعمتوں کا) سرمایہ بخشا۔  


(21)پھر اس نے اپنے احکام اوامر کی پیروی کا حکم دیا تاکہ فرمانبرداری میں ہم کو آزمائے اور نواہی کے ارتکاب سے منع کیا تاکہ ہمارے شکر کو جانچے، مگر ہم نے اس کے حکم کی راہ سے انحراف کیا اور نواہی کے مرکب پر سوار ہولیے ۔ پھر بھی اس نے عذاب میں جلدی نہیں کی اور سزا دینے میں تعجیل سے کام نہیں لیا بلکہ اپنے کرم و رحمت سے ہمارے ساتھ نرمی کا برتاؤ کیا اور حلم و رافت سے ہمارے باز آ جانے کا منتظر رہا۔
(21) پھر اس نے اپنے احکام اوامر کی پیروی کا حکم دیا تاکہ فرمانبرداری میں ہم کو آزمائے اور نواہی کے ارتکاب سے منع کیا تاکہ ہمارے شکر کو جانچے، مگر ہم نے اس کے حکم کی راہ سے انحراف کیا اور نواہی کے مرکب پر سوار ہولیے ۔ پھر بھی اس نے عذاب میں جلدی نہیں کی اور سزا دینے میں تعجیل سے کام نہیں لیا بلکہ اپنے کرم و رحمت سے ہمارے ساتھ نرمی کا برتاؤ کیا اور حلم و رافت سے ہمارے باز آ جانے کا منتظر رہا۔


(22)تمام تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں توبہ کی راہ بتائی کہ جسے ہم نے صرف اس کے فضل و کرم کی بدولت حاصل کیا ہے۔ تو اگر ہم اس کی بخششوں میں سے اس توبہ کے سوا اور کوئی نعمت شمار میں نہ لائیں تو یہی توبہ ہمارے حق میں اس کا عمدہ انعام، بڑا احسان اور عظیم فضل ہے۔  
(22) تمام تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں توبہ کی راہ بتائی کہ جسے ہم نے صرف اس کے فضل و کرم کی بدولت حاصل کیا ہے۔ تو اگر ہم اس کی بخششوں میں سے اس توبہ کے سوا اور کوئی نعمت شمار میں نہ لائیں تو یہی توبہ ہمارے حق میں اس کا عمدہ انعام، بڑا احسان اور عظیم فضل ہے۔  


(23)اس لیے کہ ہم سے پہلے لوگوں کے لیے توبہ کے بارے میں اس کا یہ رویہ نہ تھا۔ اس نے تو جس چیز کے برداشت کرنے کی ہم میں طاقت نہیں ہے، وہ ہم سے ہٹا لی اور ہماری طاقت سے بڑھ کر ہم پرذمہ داری عائد نہیں کی اور صرف سہل و آسان چیزوں کی ہمیں تکلیف دی ہے اور ہم میں سے کسی ایک کے لیے حیل و حجت کی گنجائش نہیں رہنے دی۔  
(23) اس لیے کہ ہم سے پہلے لوگوں کے لیے توبہ کے بارے میں اس کا یہ رویہ نہ تھا۔ اس نے تو جس چیز کے برداشت کرنے کی ہم میں طاقت نہیں ہے، وہ ہم سے ہٹا لی اور ہماری طاقت سے بڑھ کر ہم پرذمہ داری عائد نہیں کی اور صرف سہل و آسان چیزوں کی ہمیں تکلیف دی ہے اور ہم میں سے کسی ایک کے لیے حیل و حجت کی گنجائش نہیں رہنے دی۔  


(24)لہذا وہی تباہ ہونے والا ہے،جواس کی منشاء کے خلاف اپنی تباہی کا سامان کرے اور وہی خوش نصیب ہے، جو اس کی طرف توجہ و رغبت کرے۔
(24) لہذا وہی تباہ ہونے والا ہے،جواس کی منشاء کے خلاف اپنی تباہی کا سامان کرے اور وہی خوش نصیب ہے، جو اس کی طرف توجہ و رغبت کرے۔


(25)اللہ کے لیے حمد و ستائش ہے،ہر وہ حمد جو اس کے مقرب فرشتے، بزرگ ترین مخلوقات اور پسندیدہ حمد کرنے والے بجا لاتے ہیں۔  
(25) اللہ کے لیے حمد و ستائش ہے، ہر وہ حمد جو اس کے مقرب فرشتے، بزرگ ترین مخلوقات اور پسندیدہ حمد کرنے والے بجا لاتے ہیں۔  


(26)ایسی ستائش جو دوسری ستائشوں سے بڑھی چڑھی ہوئی ہو،جس طرح ہمارا پروردگار تمام مخلوقات سے بڑھا ہوا ہے۔
(26) ایسی ستائش جو دوسری ستائشوں سے بڑھی چڑھی ہوئی ہو، جس طرح ہمارا پروردگار تمام مخلوقات سے بڑھا ہوا ہے۔


(27)پھر اسی کے لیے حمد و ثنا ہے۔ اس کی ہرہر نعمت کے بدلے میں جو اس نے ہمیں اور تمام گزشتہ و باقی ماندہ بندوں کو بخشی ہے،ان تمام چیزوں کے شمار کے برابر جن پر اس کا علم حاوی ہے اور ہر نعمت کے مقابلہ میں دوگنی چوگنی جو قیامت کے دن تک دائمی و ابدی ہو ۔  
(27) پھر اسی کے لیے حمد و ثنا ہے۔ اس کی ہرہر نعمت کے بدلے میں جو اس نے ہمیں اور تمام گزشتہ و باقی ماندہ بندوں کو بخشی ہے،ان تمام چیزوں کے شمار کے برابر جن پر اس کا علم حاوی ہے اور ہر نعمت کے مقابلہ میں دوگنی چوگنی جو قیامت کے دن تک دائمی و ابدی ہو ۔  


(28)ایسی حمد جس کا کوئی آخری کنار اور جس کی گنتی کا کوئی شمار نہ ہو۔ جس کی حد نہایت دسترس سے باہر اور جس کی مدت غیر مختتم ہو۔  
(28) ایسی حمد جس کا کوئی آخری کنار اور جس کی گنتی کا کوئی شمار نہ ہو۔ جس کی حد نہایت دسترس سے باہر اور جس کی مدت غیر مختتم ہو۔  


(29)ایسی حمد جو اس کی اطاعت و بخشش کا وسیلہ، اس کی رضا مندی کا سبب، اس کی مغفرت کا ذریعہ، جنت کا راستہ، اس کے عذاب سے پناہ، اس کے غضب سے امان، اس کی اطاعت میں معین، اس کی معصیت سے مانع اور اس کے حقوق و واجبات کی ادائیگی میں مددگار ہو ۔  
(29) ایسی حمد جو اس کی اطاعت و بخشش کا وسیلہ، اس کی رضا مندی کا سبب، اس کی مغفرت کا ذریعہ، جنت کا راستہ، اس کے عذاب سے پناہ، اس کے غضب سے امان، اس کی اطاعت میں معین، اس کی معصیت سے مانع اور اس کے حقوق و واجبات کی ادائیگی میں مددگار ہو ۔  


(30)ایسی حمد جس کے ذریعہ ہم اس کے خوش نصیب دوستوں میں شامل ہو کر خوش نصیب قرار پائیں اور ان شہیدوں کے زمرہ میں شمار ہوں جو اس کے دشمنوں کی تلواروں سے شہید ہوئے۔ بیشک وہی مالک و مختار اور قابل ستائش ہے۔
(30) ایسی حمد جس کے ذریعہ ہم اس کے خوش نصیب دوستوں میں شامل ہو کر خوش نصیب قرار پائیں اور ان شہیدوں کے زمرہ میں شمار ہوں جو اس کے دشمنوں کی تلواروں سے شہید ہوئے۔ بیشک وہی مالک و مختار اور قابل ستائش ہے۔
}}
}}


سطر 186: سطر 186:
{{مآخذ}}
{{مآخذ}}
* انصاریان، حسین، دیار عاشقان: تفسیر جامع صحیفہ سجادیہ، تہران، پیام آزادی، ۱۳۷۳ہجری شمسی۔
* انصاریان، حسین، دیار عاشقان: تفسیر جامع صحیفہ سجادیہ، تہران، پیام آزادی، ۱۳۷۳ہجری شمسی۔
* خلجی، محمدتقی، اسرار خاموشان، قم، پرتو خورشید، ۱۳۸۳ہجری شمسی۔
* خلجی، محمد تقی، اسرار خاموشان، قم، پرتو خورشید، ۱۳۸۳ہجری شمسی۔
* دارابی، محمد بن محمد، ریاض العارفین فی شرح الصحیفہ السجادیہ، محقق حسین درگاہی، تہران، نشر اسوہ، ۱۳۷۹ہجری شمسی۔
* دارابی، محمد بن محمد، ریاض العارفین فی شرح الصحیفہ السجادیہ، محقق حسین درگاہی، تہران، نشر اسوہ، ۱۳۷۹ہجری شمسی۔
* فضل‌اللہ، سید محمدحسین، آفاق الروح، بیروت، دارالمالک، ۱۴۲۰ھ۔
* فضل‌اللہ، سید محمد حسین، آفاق الروح، بیروت، دارالمالک، ۱۴۲۰ھ۔
* فیض کاشانی، محمدبن مرتضی، تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ، تہران، مؤسسہ البحوث و التحقیقات الثقافیہ، ۱۴۰۷ھ۔
* فیض کاشانی، محمدبن مرتضی، تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ، تہران، مؤسسہ البحوث و التحقیقات الثقافیہ، ۱۴۰۷ھ۔
* مدنی شیرازی، سید علی‌خان، ریاض السالکین فی شرح صحیفۃ سیدالساجدین، قم، مؤسسہ النشر الاسلامی، ۱۴۳۵ھ۔
* مدنی شیرازی، سید علی‌ خان، ریاض السالکین فی شرح صحیفۃ سیدالساجدین، قم، مؤسسہ النشر الاسلامی، ۱۴۳۵ھ۔
* مغنیہ، محمدجواد، فی ظلال الصحیفہ السجادیہ، قم، دار الکتاب الاسلامی، ۱۴۲۸ھ۔
* مغنیہ، محمد جواد، فی ظلال الصحیفہ السجادیہ، قم، دار الکتاب الاسلامی، ۱۴۲۸ھ۔
* ممدوحی کرمانشاہی، حسن، شہود و شناخت، ترجمہ و شرح صحیفہ سجادیہ، با مقدمہ آیت‌اللہ جوادی آملی، قم، بوستان کتاب، ۱۳۸۸ہجری شمسی۔
* ممدوحی کرمانشاہی، حسن، شہود و شناخت، ترجمہ و شرح صحیفہ سجادیہ، با مقدمہ آیت ‌اللہ جوادی آملی، قم، بوستان کتاب، ۱۳۸۸ ہجری شمسی۔
{{خاتمہ}}
{{خاتمہ}}
{{صحیفہ سجادیہ}}
{{صحیفہ سجادیہ}}


گمنام صارف