مندرجات کا رخ کریں

"ہاشم بن عبد مناف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  5 اپريل 2017ء
م
imported>S.j.mousavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 70: سطر 70:
ہاشم نے اپنے والد [[عبد مناف بن قصی|عبد مناف]] کے بعد عظمت اور شہرت پائی۔<ref>یعقوبی، تاریخ، ج1، ص242۔</ref> وہ نورانی اور روشن چہرے کے مالک تھے<ref>ابن حجر عسقلانی، الاصابه، ج3، ص96۔</ref> حسب و نسب اور اخلاقی محاسن و مکارم کے لحاظ سے [[قریش]] کے برترین اور بہترین فرد تھے۔<ref>باعونی، جواهر المطالب، ج1، ص26۔</ref> فیاض، کریم اور مہمان نواز تھے اور ان کی سخاوت کا چرچا عام تھا۔<ref>ثعالبی، ثِمار القلوب، 609۔</ref> ہاشم کے چار بھائی تھے: "عبد شمس، مُطَّلِب، نَوْفَل اور ابوعمرو"، اور ان کی چھ بہنیں تھیں۔ ان کی والدہ عاتِکہ بنت مُرَّۃ بن ہلال تھیں۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج1، ص111ـ112۔</ref>۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ج1، ص61۔</ref>

کہا گیا ہے کہ ہاشم اور ان کے بھائی [[عبد شمس]] پیدائش کے وقت چپکے ہوئے تھے اور انہیں تیز دھار آلے سے الگ کیا گیا اسی بنا پر بعض لوگوں کے کہنے کے مطابق، ان دو بھائیوں کی اولادوں کے درمیان تنازعہ کھڑا ہوا۔<ref>یعقوبی، تاریخ، ج1، ص242۔</ref> ([[بنو امیه]] [[عبد شمس]] کی نسل سے ہیں) ایک روایت کے مطابق، خاندان ہاشم اور خاندان امیہ کے درمیان تنازعے کا آغاز اس وقت سے ہوا جب ہاشم کی مہمان نوازی اور فیاضی کی وجہ سے ان کا بھتیجا [[امیہ بن عبدشمس]] حسد کا شکار ہوا اور ان کے درمیان دشمنی کا آغاز ہوا۔<ref>ابن سعد، الطبقات، ج1، ص76۔</ref>
کہا گیا ہے کہ ہاشم اور ان کے بھائی [[عبد شمس]] پیدائش کے وقت چپکے ہوئے تھے اور انہیں تیز دھار آلے سے الگ کیا گیا اسی بنا پر بعض لوگوں کے کہنے کے مطابق، ان دو بھائیوں کی اولادوں کے درمیان تنازعہ کھڑا ہوا۔<ref>یعقوبی، تاریخ، ج1، ص242۔</ref> ([[بنو امیہ]] [[عبد شمس]] کی نسل سے ہیں) ایک روایت کے مطابق، خاندان ہاشم اور خاندان امیہ کے درمیان تنازعے کا آغاز اس وقت سے ہوا جب ہاشم کی مہمان نوازی اور فیاضی کی وجہ سے ان کا بھتیجا [[امیہ بن عبدشمس]] حسد کا شکار ہوا اور ان کے درمیان دشمنی کا آغاز ہوا۔<ref>ابن سعد، الطبقات، ج1، ص76۔</ref>

==مناصب اور اقدامات==
==مناصب اور اقدامات==
confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
19

ترامیم