گمنام صارف
"ہاشم بن عبد مناف" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
[[ملف:هاشم بن عبدمناف غزه4.png|300px|thumbnail]] | [[ملف:هاشم بن عبدمناف غزه4.png|300px|thumbnail]] | ||
[[ملف:هاشم بن عبدمناف غزه5.png|300px|thumbnail]] | [[ملف:هاشم بن عبدمناف غزه5.png|300px|thumbnail]] | ||
'''ہاشم بن عبد مَناف بن قُصَی بن کِلاب بن مُرَّہ'''، [[رسول اللہ]](ص) کے جدّ ثانی اور [[مکہ]] کے صاحبان مناصب میں سے تھے۔ وہ [[بنو ہاشم]] تک پہنچنے والے مختلف سلسلہ ہائے نسب کے مورث اعلی ہیں۔ [[حلف المطیبین]] کے بعد سقایت (= حجاج کو پانی فراہم کرنے) اور رفادت (= حجاج کو کھانا فراہم کرنے) کے دو مناصب ان کو سونپ دیئے گئے۔ مراسمات [[حج]] کی تعظیم اور اپنے دو مناصب سے بخوبی عہدہ برآ ہونے کے لئے ہمیشہ کوشاں رہے۔ | '''ہاشم بن عبد مَناف بن قُصَی بن کِلاب بن مُرَّہ'''، [[رسول اللہ]](ص) کے جدّ ثانی اور [[مکہ]] کے صاحبان مناصب میں سے تھے۔ وہ [[بنو ہاشم]] تک پہنچنے والے مختلف سلسلہ ہائے نسب کے مورث اعلی ہیں۔ [[حلف المطیبین]] کے بعد سقایت (= حجاج کو پانی فراہم کرنے) اور رفادت (= حجاج کو کھانا فراہم کرنے) کے دو مناصب ان کو سونپ دیئے گئے۔ مراسمات [[حج]] کی تعظیم اور اپنے دو مناصب سے بخوبی عہدہ برآ ہونے کے لئے ہمیشہ کوشاں رہے۔ | ||