مندرجات کا رخ کریں

"مسجد امام حسن عسکری (قم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Sajjadsafavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:

اس مسجد کو ثقافتی سرگرمیوں کا ایک مرکز بھی جانا جاتا ہے۔ ۱۹۸۷ سے [[انجمن رزمندگان اسلام]] کی ہفتہ وارنشستیں اسی مسجد میں منعقد ہوتی ہیں۔.<ref>[http://razmandegan-qom.com/news/83-general/605  وارثان ویب سائٹ؛ مسجد امام حسن عسکری کی تاریخ، تاریخ اشاعت: ۲۲ دسمبر ۱۹۹۵ء، دسترسی: ۱۶ اکتوبر ۲۰۱۶ء.]</ref> اسی طرح قم کی بعض مذہبی،علمی اور سیاسی شخصیات کی [[تشییع جنازه|تشییع]] یہاں سے شروع ہوتی ہے۔.<ref>[http://www.tasnimnews.com/fa/news/1393/05/18/455895  تسنیم نیوز ایجنسی؛مسجد امام حسن عسکری (ع) قم اسلامی معماری کا شاہکار، تاریخ اشاعت: ۲۳ جولائی ۲۰۱۴ء، دسترسی: ۱۶ اکتوبر ۲۰۱۶ء]</ref>

== جائے وقوع==
[[پرونده: مسجد امام حسن عسکری کی ٹائلنگ.jpg|بندانگشتی| شبستان مسجد امام حسن عسکری کے صدر دروازے کی ٹائلنگ]]
مسجد امام حسن عسکری  پل علی خانی  کے پاس واقع ہے. اس کی عمارت میں آگے کا حصہ،مسجد میں داخلہ کا بالائی حصہ،صحن، جنوبی ایوان،ہال،بیسمنٹ اور صحن کے چار ضلعوں میں چار ہال شامل ہیں۔.<ref>آقابابائی  اور قریشی، آثار تاریخی و فرهنگی قم، ۱۳۸۳ش، ص۱۶۷</ref> آیت الله صافی کے دفتر کے ذریعہ جو تعمیر نع انجام دی گئی اس مزید دو ہالوں کا اضافہ کیا گیا۔ایک 2900 میٹر مربع پر مشتمل زمینی منزل میں واقع ہے۔اس ہال میں 35 میٹر اونچا ایک گنبد اور 59 میٹر اونچے گلدستے بنائے گیئ ہیں۔اور اس کی دیواروں پر ٹائلنگ میں پورا قرآن لکھا ہوا ہے۔دوسرا اس ہال کا بیسمنٹ ہے جس کی مساحٹ 2700 میٹ مربع ہے۔اسی طرح اس تعمیر نو میں ایک سات منزلہ عمارت بنائی گئی ہے جس میں دو منزل پر ایک کتب خانہ اور پانچ منزلیں دفتری اور تعمیراتی امور سے تعلق رکھتا ہے۔جدید ہالوں کے بیسمنٹ کو ثقافتی سرگرمیوں جیسے کتابوں کی نمائز وغیرہ سے مخصوص کر دیا گیا ہے۔.<ref>[http://www.yjc.ir/fa/news/5185550 جوان آنلاین، قم میں مسجد امام حسن عسکری کی عظیم عمارت کا افتتاح، خبر کا کوڈ: ۵۱۸۵۵۵۰، تاریخ اشاعت :21 اپریل 2015ء، دسترسی:22 اکتوبر2016ء۔]</ref>
=== مساحت===
مسجد امام حسن عسکری کی مساحت4170 میٹر مربع تھی۔اس کا 3190 میٹر حصہ وہ ہے ہالوں پر مشتمل تھا اور 1520 میٹر حصہ کھلی فضا کو شامل تھا۔آیت اللہ صافی گلپائگانی کے حکم سے جو تعمیر نو انجام دی گئی اس میں 25000 میٹر حصے کا اضافہ کیا گیا۔
.<ref>[http://shabestan.ir/detail/News/455090  شبستان نیوز؛ مسجد امام حسن عسکری (ع)  کی جدید عمارت کا افتتاح کیا گیا۔ ، تاریخ اشاعت:: 21 اپریل 2015ء ، دسترسی: 22 اکتوبر2016ء.]</ref>

گمنام صارف