گمنام صارف
"مسجد امام حسن عسکری (قم)" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Sajjadsafavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Sajjadsafavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
==اہمیت و عظمت == | ==اہمیت و عظمت == | ||
اس مسجد کی اہمیت و عظمت اس میں پوشیدہ ہے کہ یہ ایک قدیم مسجد ہے اور [[امام حسن عسکری علیہ السلام]] سے منسوب ہے۔.<ref>کوچکزادہ، تاریخچہ قم و مساجد تاریخی آن، ص۱۵۸.</ref> یہ مسجد [[حضرت معصومہ قم کے حرم مبارک]] کے قریب ہے۔ اور نویں صدی ہجری کے بعد سے[[آستانہ حضرت معصومہ]]، کے متولی ہی مسجد امام حسن عسکریؑ کے متولی رہے ہیں۔<ref>آثار تاریخی و فرہنگی قم، ۱۳۸۳ش، ص۱۶۷.</ref> اس مسجد میں بہت سے علما درس و تدریس کا کام بھی کرتے رہے ہیں اور بہت سے بزرگ علما اس میں [[اعتکاف]] بھی کرتے آئے ہیں۔ | اس مسجد کی اہمیت و عظمت اس میں پوشیدہ ہے کہ یہ ایک قدیم مسجد ہے اور [[امام حسن عسکری علیہ السلام]] سے منسوب ہے۔.<ref>کوچکزادہ، تاریخچہ قم و مساجد تاریخی آن، ص۱۵۸.</ref> یہ مسجد [[حضرت معصومہ قم کے حرم مبارک]] کے قریب ہے۔ اور نویں صدی ہجری کے بعد سے[[آستانہ حضرت معصومہ]]، کے متولی ہی مسجد امام حسن عسکریؑ کے متولی رہے ہیں۔<ref>آثار تاریخی و فرہنگی قم، ۱۳۸۳ش، ص۱۶۷.</ref> اس مسجد میں بہت سے علما درس و تدریس کا کام بھی کرتے رہے ہیں اور بہت سے بزرگ علما اس میں [[اعتکاف]] بھی کرتے آئے ہیں۔ | ||
===نماز جمعہ کا قیام=== | ===نماز جمعہ کا قیام=== | ||
مسجد امام حسن عسکری میں ایک مدت، آیت الله [[محمدتقی خوانساری]] اور [[آیت الله اراکی]] کی امامت میں نماز جمعہ بھی منعقد ہوتی رہی ہے۔.<ref>[http://www.farsnews.com/newstext.php?nn=13950601000379 فارس نیوز ایجنسی؛ مسجد امام حسن عسکری قم اور نماز حسنینؑ کا قیام (ع)، تاریخ اشاعت، 22 گاست 2016ء، دسترسی:22 اکتوبر 2016ء] </ref> [[آیت الله اراکی]] نے بیس سال سے زیادہ عرصہ تک (۱۳۷۷ـ ۱۳۹۹ق) اس مسجد میں [[نماز جمعہ]] پڑھائی ہے.{{حوالہ}} | مسجد امام حسن عسکری میں ایک مدت، آیت الله [[محمدتقی خوانساری]] اور [[آیت الله اراکی]] کی امامت میں نماز جمعہ بھی منعقد ہوتی رہی ہے۔.<ref>[http://www.farsnews.com/newstext.php?nn=13950601000379 فارس نیوز ایجنسی؛ مسجد امام حسن عسکری قم اور نماز حسنینؑ کا قیام (ع)، تاریخ اشاعت، 22 گاست 2016ء، دسترسی:22 اکتوبر 2016ء] </ref> [[آیت الله اراکی]] نے بیس سال سے زیادہ عرصہ تک (۱۳۷۷ـ ۱۳۹۹ق) اس مسجد میں [[نماز جمعہ]] پڑھائی ہے.{{حوالہ}} |