مندرجات کا رخ کریں

"صارف:Merajmahdi/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>Merajmahdi
imported>Merajmahdi
سطر 9: سطر 9:
<ref> یعقوبی، تاریخ الیعقوبی،‌ دار صادر، ج۲، ص۲۳.</ref>
<ref> یعقوبی، تاریخ الیعقوبی،‌ دار صادر، ج۲، ص۲۳.</ref>


==امام علی ع==
==حضرت علی علیہ السلام پہلے مسلمان==
اہل تشیع کی بعض روایات کے مطابق ، پیغمبر اسلام نے حضرت علی علیہ السلام کو پہلا مسلمان ، پہلا مومن [۱۳] اور سب سے  پہلے آنحضرت کی  تصدیق کرنے والا فرد کے عنوان سے توصیف و تعریف فرمائ ہے ۔[۱۴] شیخ طوسی نے امام رضا علیہ السلام سے ایک روایت نقل کی ہے کہ جس میں حضرت علی علیہ السلام کو پیغمبر اسلام پر سب سے پہلے ایمان لانے والے فرد کے طور پر متعارف کرایا ہے [۱۵] خصیبی جو چوتہی صدی ھجری کے شیعہ مولف ہیں انہوں نے حضرت علی علیہ السلام کو سب سے پہلا مسلمان ذکر کیا ہے [۱۶] اور علامہ مجلسی نے ایمان لانے والے افراد کی ترتیب اس طرح بیان کی ہے : ابتدا مین حضرت علی علیہ السلام اس کے بعد حضرت خدیجہ اور اس کے بعد جعفر بن ابی طالب ایمان لائے ۔ [۱۷] بعض محققین  نے اہل تشیع کا اجماع اس بات پر قرار دیا ہے کہ حضرت علی علیہ السلام پہلے مسلمان مرد ہیں ۔ [۱۸]
روایات کے مطابق ، [[پیغمبر اسلام]] صلی اللہ علیہ وآلہ نے [[حضرت علی علیہ السلام]] کو پہلے [[مسلمان]] ، پہلے [[مومن]]<ref>ابن شهر آشوب، مناقب آل أبی‌طالب، ۱۳۷۹ق، ج۲، ص۶.</ref>  اور آنحضرت کی  سب سے  پہلے تصدیق کرنے والے فرد کے عنوان سے پہچنوایا ہے۔<ref>صفار، بصائر الدرجات، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۸۴.</ref> [[شیخ طوسی]] نے [[امام رضا علیہ السلام]] سے ایک [[روایت]] نقل کی ہے جس میں حضرت علی علیہ السلام کو پیغمبر اسلام پر سب سے پہلے [[ایمان]] لانے والے فرد کے طور پر بیان کیا ہے۔.<ref>شیخ طوسی، الأمالی، ۱۴۱۴ق، ص۳۴۳.</ref>
اہل سنت کے بعض مورخین جیسے طبری، [۱۹] ذہبی[۲۰]اور دوسرے افراد  [۲۱] نے بہی حضرت علی علیہ السلام کو سب سے پہلے مسلمان کے طور پر نقل اور ذکر کیا ہے۔
علامہ مجلسی<ref>مجلسی، بحار الأنوار، ۱۴۰۳ق، ج۶۶، ص۱۰۲.</ref>  اور [[چوتھی صدی ہجری]] کے شیعہ مولف [[حسین بن حمدان خصیبی|خصیبی]] نے حضرت علی علیہ السلام کو سب سے پہلا مسلمان ذکر کیا ہے۔<ref>خصیبی، الهدایة الکبری، ۱۴۱۹ق، ص۵۰.</ref> [[محمد بن جریر بن یزید طبری|محمد بن جریر طبری]]، طبری،]]،<ref>طبری، تاریخ الطبری، ۱۳۸۷ق، ج۲، ص۳۱۰.</ref> شمس‌الدین ذہبی<ref> ذهبی، تاریخ الإسلام، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۱۲۸.</ref>  اور اہل سنت کے دوسرے مورخین نے بھی حضرت علی علیہ السلام کو سب سے پہلے مسلمان کے طور پر نقل کیا ہے۔
 
  ===کچھ دوسرے بیانات===
بعض [[اہل سنت و الجماعت|اہل سنت]] نے کچھ دوسرے بیانات بھی نقل کئے ہیں جن کی بنیاد پر [[ابوبکر]]<ref>طبری، تاریخ الطبری، ۱۳۸۷ق، ج۲، ص۳۱۵؛ ابن‌عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۳، ص۹۶۵.</ref> یا [[زید بن حارثه]]  کو پہلا مسلمان قرار دیا گیا ہے۔<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۴۷۰.</ref> اہل سنت کے تاریخ نویس [[مقریزی]] نے کتاب [[«إمتاع الأسماع»]] میں ابو بکر کو ایسا پہلا مسلمان کہا ہے جو پیغمبر اسلام کی حمایت و نصرت کی لیاقت رکھتا تھا۔ <ref>مقریزی، إمتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۱، ص۳۴.</ref> [[ابن حجر]] اپنی کتاب [[الاصابہ]] میں ایمان لانے والوں کی ترتیب میں لکھتے ہیں کہ بچوں میں پہلے مسلمان حضرت علی علیہ السلام، خواتین میں حضرت خدیجہ، [[موالی]] میں [[زید بن حارثہ]] اور [[غلام]]وں میں [[بلال حبشی]] ہیں انھوں نے ابو بکر کو ایسا پہلا آزاد شخص بتایا ہے جو ایمان لایا۔<ref>ابن‌حجر، الإصابة، ۱۴۱۵ق، ج۱، ص۸۴.</ref> اس کے باوجود محمد بن جریر [[طبری]] نے محمد بن سعد سے نقل کیا ہے کہ ابوبکر پچاس لوگوں کے بعد ایمان لائے۔<ref> طبری، تاریخ الطبری، ۱۳۸۷ق، ج۲، ص۳۱۶.</ref>
[[شیعہ]] معاصر تاریخ داں [[رسول جعفریان]] کا کہنا ہے کہ بعض تاریخی منابع میں جو ابوبکر کو پہلا مسلمان کہا گیا ہے یہ تاریخی لحاظ سے کسی بنیاد پر استوار نہیں ہے اور صرف مسلمانوں کے درمیان مذہبی اختلاف اور نزاع کا نتیجہ ہے۔<ref>جعفریان، تاریخ سیاسی اسلام سیره رسول خدا، ۱۳۸۰ش، ج۱، ص۲۳۵.</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
گمنام صارف