مندرجات کا رخ کریں

"صارف:Merajmahdi/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>Merajmahdi
imported>Merajmahdi
سطر 4: سطر 4:
سب  سے پہلے  مسلمان ہونے کو افتخار اور فضیلت شمار کیا گیا ہے ۔ <ref>مروجی طبسی، «امیرمؤمنان(ع) و پیشتازی در اسلام»، ص۷۲.</ref>۔ بعض منابع کے مطابق ، پیغمبر اسلام نے حضرت علی (ع) کے سب سے پہلے  مسلمان ہونے کو ان کے لئے باعث فضیلت و برتری قرار دیا ہے۔<ref>ابن‌عقده کوفی، فضائل أمیرالمؤمنین علیه‌السلام، ۱۴۲۴ق، ص۲۴.</ref> بعض ان صحابہ نے بھی اپنی اس خصوصیت پر فخر و مباہات کیا ہے جو سب سے پہلےاسلام لانے کے دعویدار تھے <ref>ابن قتیبة، المعارف، ۱۹۹۲م، ص۱۶۹.</ref>

==حضرت خدیجہ==
==حضرت خدیجہ==
مسلمانوں کے درمیان میں اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے کہ [[حضرت خدیجہ]] سلام اللہ علیہا سب سے پہلی مسلمان خاتون تھیں۔<ref>حسینی، «نخستین مومن و آگاهانه‌ترین ایمان»، ص۴۸.</ref> بعض مورخین نے آپ کو مرد و خواتین دونوں میں سب سے پہلا مسلمان قرار دیا ہے.<ref>بلاذری، انساب الأشراف، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۴۷۱؛ ابن‌سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۳، ص۱۵؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۲، ص۵۴۶؛ ابن خلدون، تاریخ ابن خلدون، ۱۴۰۸ق، ج۲، ص۴۱۰؛  
مسلمانوں کے درمیان میں اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے کہ [[حضرت خدیجہ]] سلام اللہ علیہا سب سے [[پہلی مسلمان خاتون]] تھیں۔<ref>حسینی، «نخستین مومن و آگاهانه‌ترین ایمان»، ص۴۸.</ref> بعض مورخین نے آپ کو مرد و خواتین دونوں میں سب سے پہلا [[مسلمان]] قرار دیا ہے.<ref>بلاذری، انساب الأشراف، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۴۷۱؛ ابن‌سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۳، ص۱۵؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۲، ص۵۴۶؛ ابن خلدون، تاریخ ابن خلدون، ۱۴۰۸ق، ج۲، ص۴۱۰؛  
  صالحی دمشقی، سبل الهدی، ۱۴۱۴ق، ج۲، ص۳۰۰.</ref> اہل سنت کے مورخ ابن اثیر نے اس بات پر مسلمانوں کا اجماع بیان کیا ہے کہ حضرت خدیجہ سب سے پہلی مسلمان شخصیت تھیں جو پیغمبر اسلام پر ایمان لائیں۔<ref>ابن‌اثیر، الکامل، ۱۳۸۵ق، ج۲، ۵۷.</ref><ref>ابن‌اثیر، الکامل، ۱۳۸۵ق، ج۲، ص۵۷.</ref>
  صالحی دمشقی، سبل الهدی، ۱۴۱۴ق، ج۲، ص۳۰۰.</ref> [[اہل سنت]] کے مورخ [[ابن اثیر]] نے اس بات پر مسلمانوں کا [[اجماع]] بیان کیا ہے کہ حضرت خدیجہ سب سے پہلی مسلمان شخصیت تھیں جو [[پیغمبر اسلام]] پر ایمان لائیں۔<ref>ابن‌اثیر، الکامل، ۱۳۸۵ق، ج۲، ۵۷.</ref><ref>ابن‌اثیر، الکامل، ۱۳۸۵ق، ج۲، ص۵۷.</ref>
تیسری صدی کے مورخ [[احمد بن ابی یعقوب|یعقوبی]] کے بقول حضرت خدیجہ سب سے پہلے ایمان لانے والی خاتون اور حضرت علی علیہ السلام سب سے پہلے ایمان لانے والے تھے۔  
[[تیسری صدی]] کے مورخ [[احمد بن ابی یعقوب|یعقوبی]] کے بقول حضرت خدیجہ سب سے پہلے [[ایمان]] لانے والی خاتون اور [[حضرت علی علیہ السلام]] سب سے پہلے ایمان لانے والے مرد تھے۔  
<ref> یعقوبی، تاریخ الیعقوبی،‌ دار صادر، ج۲، ص۲۳.</ref>
<ref> یعقوبی، تاریخ الیعقوبی،‌ دار صادر، ج۲، ص۲۳.</ref>

گمنام صارف