مندرجات کا رخ کریں

"صارف:Merajmahdi/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Merajmahdi
سطر 4: سطر 4:
سب  سے پہلے  مسلمان ہونے کو افتخار اور فضیلت شمار کیا گیا ہے ۔ <ref>مروجی طبسی، «امیرمؤمنان(ع) و پیشتازی در اسلام»، ص۷۲.</ref>۔ بعض منابع کے مطابق ، پیغمبر اسلام نے حضرت علی (ع) کے سب سے پہلے  مسلمان ہونے کو ان کے لئے باعث فضیلت و برتری قرار دیا ہے۔<ref>ابن‌عقده کوفی، فضائل أمیرالمؤمنین علیه‌السلام، ۱۴۲۴ق، ص۲۴.</ref> بعض ان صحابہ نے بھی اپنی اس خصوصیت پر فخر و مباہات کیا ہے جو سب سے پہلےاسلام لانے کے دعویدار تھے <ref>ابن قتیبة، المعارف، ۱۹۹۲م، ص۱۶۹.</ref>

==حضرت خدیجہ==
==حضرت خدیجہ==
بعض مورخین جیسے بلاذری[۴] اور ابن سعد[۵] نے تیسری صدی ھجری میں ،ابن عبد البر نے پانچویں صدی ھجری میں[۶]، اور ابن خلدون نے آٹھویں صدی ھجری میں [۷] حضرت خدیجہ کو سب سے پہلی مسلمان شخصیت کے طور متعارف کرایا ہے۔
مسلمانوں کے درمیان میں اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے کہ [[حضرت خدیجہ]] سلام اللہ علیہا سب سے پہلی مسلمان خاتون تھیں۔<ref>حسینی، «نخستین مومن و آگاهانه‌ترین ایمان»، ص۴۸.</ref> بعض مورخین جیسے بلاذری[۴] اور ابن سعد[۵] نے تیسری صدی ھجری میں ،ابن عبد البر نے پانچویں صدی ھجری میں[۶]، اور ابن خلدون نے آٹھویں صدی ھجری میں [۷] حضرت خدیجہ کو سب سے پہلی مسلمان شخصیت کے طور متعارف کرایا ہے۔
ابن اثیر نے ایمان لانے والے افراد کی ترتیب کو اس طرح ذکر کیا ہے : خدیجہ ،علی ، زید بن حارثہ اور اس کے بعد ابو بکر ۔ [۸]

بعض مورخین نے  حضرت خدیجہ کو سب سے پہلی ایمان لانے والی خاتون اور  حضرت علی علیہ السلام کو سب سے پہلے ایمان لانے والے مرد کے طور پر متعارف کرایا ہے۔ ان مورخین نے اس بات کی طرف کوئ اشارہ نہیں کیا ہے کہ ان دونوں میں کون سب سے پہلے ایمان لایا۔ [۹] اس کے بر خلاف بعض مورخین  نے وضاحت  کی ہے کہ حضرت خدیجہ پہلی انسان ہیں کہ جو ایمان لائیں ۔ [۱۰]  

بعض دوسرے مورخین نے کہا ہے کہ مسلمانوں کا اجماع اس بات پر  ہے کہ حضرت خدیجہ  سب سے پہلے پیغمبر اسلام پر ایمان لائ تہیں[۱۱] اور جو اختلاف ہے وہ سب سے پہلے مسلمان مرد کے بارے میں ہے [ کہ سب سے پہلا مسلمان مرد کون تہا]۔ [ ۱۲]

==امام علی ع==
==امام علی ع==
اہل تشیع کی بعض روایات کے مطابق ، پیغمبر اسلام نے حضرت علی علیہ السلام کو پہلا مسلمان ، پہلا مومن [۱۳] اور سب سے  پہلے آنحضرت کی  تصدیق کرنے والا فرد کے عنوان سے توصیف و تعریف فرمائ ہے ۔[۱۴] شیخ طوسی نے امام رضا علیہ السلام سے ایک روایت نقل کی ہے کہ جس میں حضرت علی علیہ السلام کو پیغمبر اسلام پر سب سے پہلے ایمان لانے والے فرد کے طور پر متعارف کرایا ہے [۱۵] خصیبی جو چوتہی صدی ھجری کے شیعہ مولف ہیں انہوں نے حضرت علی علیہ السلام کو سب سے پہلا مسلمان ذکر کیا ہے [۱۶] اور علامہ مجلسی نے ایمان لانے والے افراد کی ترتیب اس طرح بیان کی ہے : ابتدا مین حضرت علی علیہ السلام  اس کے بعد حضرت خدیجہ  اور اس کے بعد جعفر بن ابی طالب ایمان لائے ۔ [۱۷] بعض محققین  نے اہل تشیع کا اجماع اس بات پر قرار دیا ہے کہ حضرت علی علیہ السلام پہلے مسلمان مرد ہیں ۔ [۱۸]

گمنام صارف