مندرجات کا رخ کریں

"صارف:E.musavi/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''سید ذیشان حیدر جوادی''' (1938۔2000 ء) بیسویں صدی عیسوی کے مشہور [[شیعہ]] [[امامیہ]] علماء و خطباء میں سے تھے۔ وہ کثیر تصنیف و تالیف و ترجموں کے مالک ہیں۔ ان کا تعلق ہندوستان کے شہر الہ آباد سے تھا۔ سنہ 2000 ء میں ابوظبی میں [[روز عاشورا]] وفات پائی اور اپنے وطن میں مدفون ہیں۔
'''تالیفات و آثار سید ذیشان حیدر جوادی'''


== سوانح عمری ==
آپ کا شمار کثیر التصانیف علما میں ہوتا ہے، آپ کی سرعت قلم کو خود آپ کے استاد آیت اللہ سید محمد باقر الصدر حیرت و استعجاب کی نگاہوں سے دیکھا کرتے تھے۔


سید ذیشان حیدر جوادی کی ولادت [[17 ستمبر]] 1938 ء میں کراری، الہ آباد میں ہوئی۔ آپ کے والد سید محمد جواد عالم دین تھے اور قصبہ جلالی ضلع علی گڑھ میں ایک مدت تک امام جماعت کے فرائض انجام دے چکے تھے۔ ذیشان حیدر نے ابتدائی تعلیم اپنے وطن میں حاصل کی اور اس کے بعد 1949 ء میں [[مدرسہ ناظمیہ]] لکھنو میں داخلہ لیا۔ 
تحریری کام آپ نے علم دین حاصل کرنے کے دوران ہی شروع کردیا تھا، ظاہرا سب سے پہلے آپ نے کتاب سلیم بن قیس ہلالی (اسرار آل محمد) کا اردو میں ترجمہ کیا۔


'''اولاد'''
نجف اشرف میں ہی ابوطالب مومن قریش، علامہ عبداللہ خنیزی کی تصنیف کا ترجمہ پندرہ دن میں مکمل کردیا ـ


آپ کی اولاد میں تین بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔ [[سید جواد حیدر جوادی]] عالم دین اور جامعہ امامیہ انوار العلوم (الہ آباد) کے مدیر ہیں۔ مرحوم [[سید احسان حیدر جوادی]] بھی فعال عالم دین اور موسس مدرسہ تھے۔
قارئین کی سہولت کے لیے علامہ جوادی کی کتب کی فہرست کو یہاں پر جدول کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے :


==نجف اشرف کا سفر ==


سنہ 1955 ء میں اعلی دینی تعلیم کے لئے حوزہ علمیہ [[نجف اشرف]] کا رخ کیا<ref>جوادی، سید ذیشان حیدر، مقدمہ ترجمہ و تفسیر  قرآن (انوار القرآن) صفحہ ۹ </ref> اور وہاں سے بزرگ علماء سے کسب فیض کیا۔ تقریبا دس برس تک حوزہ علمیہ میں قیام کیا اور تحصیل علم میں مشغول رہے۔ سنہ 1965 ء میں ہندوستان واپس آ گئے۔
تراجم اور شروح:


==== اساتذہ ====
1    ترجمہ و تفسیر قرآن مجید (انوار القرآن)


لکھنو میں آپ نے جن اساتذہ سے کسب فیض کیا۔ ان میں سے بعض یہ ہیں:
2    تالیف و ترجمہ احادیث قدسیہ


* آیت الله نجم الملت
3    ترجمہ و شرح صحیفہ سجادیہ/ امام زین العابدین علیہ السلام
* [[آیت اللہ مفتی سید محمد عباس]]
* آیت الله سید ظفر الحسن
* آیت الله سید محمد صادق
* آیت الله وصی محمد
* علامہ سید عدیل اختر<ref>https://b2n.ir/n27994</ref>


4    ترجمہ و شرح نہج البلاغہ/علامہ سید شریف رضی


حوزہ علمیہ میں آپ نے بزرگ علماء سے کسب فیض کیا۔ آپ کے اساتذہ کے اسماء یہ ہیں:
5    ترجمہ مفاتیح الجنان/ محدث شیخ عباس قمی
* [[آیت اللہ العظمی سید روح اللہ موسوی خمینی]]
* [[آیت اللہ العظمی سید محسن الحکیم]]
* [[آیت اللہ العظمی سید ابو القاسم خوئی]]
* [[آیت اللہ العظمی سید محمد باقر الصدر]]
* آیت اللہ سید اسد اللہ مدنی تبریزی (شہید محراب)
* آیت اللہ محمد علی مدرس افغانی
* آیت اللہ شیخ محمد تقی آل راضی
* آیت اللہ حسین راستی کاشانی<ref> یادگار علامہ جوادی (فارسی)  صفحہ ۸</ref>


== تبلیغ و کارنامے ==
6    اسرار آل محمد (کتاب سلیم بن قیس ہلالی)/ سلیم بن قیس ہلالی


نجف اشرف سے وطن واپسی کے بعد آپ شہر الہ آباد میں مسجد قاضی صاحب میں تبلیغ دین میں مصروف ہوگئے اور مدتوں وہاں خدمت انجام دیں۔
7    ہمارے اقتصادیات/ آیت اللہ سید محمد باقر الصدر


=== ابوظبی ===
8    اسلامی بینک/ آیت اللہ سید محمد باقر الصدر


سنہ 1978 ء میں مومنین ابو ظبی کی دعوت پر وہاں تشریف لے گئے اور مستقل طور پر وہیں سکونت اختیار کی۔ وہاں نے آپ نے مسجد رسول اعظم میں امام جماعت کے طور پر خدمات انجام دیں۔ ابو ظبی میں قیام کے دوران آپ نے اہم کتابوں کی تالیفات کا کام انجام دیا۔ اسی دوران نے امریکہ، کاناڈا، یوروپ، افریقا اور دنیا کے دیگر ممالک میں تبلیغ و مجالس عزا کو خطاب کرنے کی غرض سے سفر کئے۔
9    فدک (تاریخ کی روشنی میں)/ آیت اللہ سید محمد باقر الصدر
سنہ 1998 ء تک آپ کا قیام ابوظبی میں رہا۔


=== جامعہ امامیہ انوار العلوم کی تاسیس ===
10  تشیع اور اسلام/ آیت اللہ سید محمد باقر الصدر


ابوظبی میں قیام کے دوران سنہ 1985 ء میں آپ نے اپنے وطن شہر الہ آباد میں جامعہ امامیہ انوار العلوم کے نام سے ایک دینی مدرسہ و مرکز تاسیس کیا۔ جس میں سے کثیر تعداد میں طلاب علوم دینی فارغ التحصیل ہونے کے بعد مختلف علاقوں میں تبلیغ دین مبین میں مشغول ہیں اور ایک بڑی تعداد حوزات علمیہ [[قم]] و [[نجف]] میں اعلی دینی تعلیم میں مشغول ہے۔
11  انوار عصمت (الخصال کا خلاصہ)/ شیخ صدوق


=== ادارہ تنظیم المکاتب ===
12  ہماری عزاداری علامہ/ عبد الحسین امینی


خطیب اعظم مولانا سید غلام عسکری کی دعوت پر آپ ادارہ تنظیم المکاتب لکھنو سے منسلک ہوئے اور وہاں آپ نے تنظیم میں ایک رکن، نائب صدر اور صدر کی حیثیت سے ان کے شانہ بہ شانہ خدمات انجام دیں۔
13  شہداء الفضیلۃ/ علامہ عبد الحسین امینی


=== ایران سے رابطہ ===
14  امام جعفر صادق اور مذاہب اربعہ/ علامہ اسد حیدر


ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد وہاں منعقد ہونے والی مختلف اسلامی کانفرنسوں میں آپ کو مدعو کیا جاتا تھا اور آپ ان میں مستقل طور پر شرکت فرماتے تھے۔ وفات سے کچھ پہلے ایران کے قائد [[آیت اللہ سید علی خامنہ ای]] نے آپ کو ہندوستان میں اپنا نمایندہ مقرر کیا۔ اسی سبب سے آپ نے سنہ 1998 ء میں ابوظبی کو خیرباد کہہ کر ممبی کا رخ کیا اور وہاں آپ نے ادارہ اسلام شناسی قائم کیا۔ آخر عمر تک آپ مشغول خدمت رہے۔
15  نظریہ عدالت صحابہ/ علامہ احمد حسین یعقوب


== تصنیف و تالیف و ترجمہ ==
16  ابوطالب مومن قریش/ علامہ عبداللہ خنیزی


آپ کا شمار کثیر التالیفات علماء میں ہوتا ہے۔ زمانہ طالب علمی سے ہی آپ نے کتابوں کے ترجمہ شروع کر دیئے تھے اور یہ سلسلہ آخر عمر تک مکمل طور پر جاری رہا۔ آپ نے [[قرآن کریم]]، [[نہج البلاغہ]]، [[صحیفہ سجادیہ]] جیسی کتب کے اردو میں ترجمے کئے۔ آپ کی تالیفات و ترجموں کا تفصیلی ذکر مستقل طور پر [[آثار و تالیفات سید ذیشان حیدر جوادی]] کے عنوان سے ایک مقالہ میں کیا جائے گا۔
17  اہل بیت (قرآن و سنت کی روشنی میں)/ آیت اللہ محمد محمدی ری شہری


==وفات==
18  نص و اجتہاد/ علامہ سید شرف الدین موسوی عاملی


ابوظبی سے ممبئی منتقل ہوتے وقت وہاں کے مومنین نے آپ سے ہر سال محرم کے عشرہ اولی اور شب قدر کے ایام میں مجالس آپ کا وعدہ لیا تھا۔ اسی وعدہ کے پیش نظر آپ [[محرم]] 1421 ھ میں عشرہ کے سلسلہ میں ابوظبی میں تھے۔<ref>خورشید خاور، صفحہ ۱۵۱</ref> [[10 محرم]] عصر کے وقت فاقہ شکنی کے بعد اچانک طبیعت خراب ہوئی اور داعی اجل کو لبیک کہا۔ جنازہ وطن لایا گیا۔ [[نماز جنازہ]] ان کے بہنوئی [[سید علی عابد رضوی]] نے پڑھائی اور [[18 اپریل]] 2000ء دریا آباد قبرستان میں والدہ کے پہلو میں دفن ہوئے۔
19  فلسفہ انقلاب امام حسین/ علامہ شیخ یحیی نوری


==حوالہ جات==
20  تہذیب قلب و نظر/ علامہ حسین بن محمد حلوانی
{{حوالہ جات|1}}


==مآخذ==
21  مکاتب خلافت و امامت کے امتیازی نشانات      / علامہ سید مرتضی عسکری


* ترجمہ و تفسیر قرآن اردو (انوار القرآن)، مولف سید ذیشان حیدر جوادی، لکھنو
22  خطائے اجتہادی کی کرشمہ سازیاں/ علامہ سید مرتضی عسکری
* یاد نامہ علامہ جوادی (فارسی)
 
* سایٹ موسسہ فرھنگی ترجمان وحی (فارسی)
23  مجھے راستہ مل گیا/ علامہ محمد تیجانی سماوی
* کتاب خورشید خاور، اردو، مولف سید سعید اختر رضوی، ہندوستان
 
* سایٹ مرکز احیاء آثار برصغیر۔ http://www.maablib.org/scholar/life-of-allama-zeeshan-haider-jawadi/
24  مرآۃ الرشاد/ علامہ شیخ عبد اللہ مامقانی
* شیعہ ٹائگر لائبریری۔ https://b2n.ir/u99815
 
* سائٹ رسا نیوز ایجنسی۔ https://b2n.ir/g02184 
25  احکام شرعی/ آیت اللہ العظمی سید ابوالقاسم موسوی خوئی
* سائٹ جماران ڈاٹ آیی آر۔ https://b2n.ir/n27994
 
* زیارات ڈاٹ کام۔ https://b2n.ir/y70289
 
تصانیف:
 
1    نقوش عصمت
 
2    مطالعہ قرآن
 
3    اصول و فروع
 
4    ذکر و فکر
 
5    قمر بنی ہاشم
 
6    اصول علم الحدیث
 
7    علم رجال
 
8    فروع دین
 
9    خاندان اور انسان
 
10  کربلا
 
11  نماز (قرآن و سنت کی روشنی میں)
 
12  پردہ (قرآن و سنت کی روشنی میں)
 
13  حی علی الصلاہ
 
14  حی علی الفلاح
 
15  عورت اور شریعت
 
16  اسلام کا مالیاتی نظام
 
17  اسلام کے تقاضے
 
18  اعمال ماہ رمضان المبارک
 
19  اعمال روز عاشوراء
 
20  اجتہاد و تقلید
 
21  فتنہ صحابیت
 
22  پاکیزہ معاشرہ
 
 
کتب مجالس:
 
1    محافل و مجالس (حصہ اول)
 
2    محافل و مجالس (حصہ دوم)
 
3    عرفان رسالت
 
4    اسلام دین عقیدہ و عمل
 
5    بضعۃ الرسول
 
 
مجموعہ تقاریر:
 
1    عقیدہ و جہاد
 
2    کربلا شناسی
 
3    رسالت الٰہیہ
 
4    حسین منی
 
5    انا من حسین
 
6    خلق عظیم
 
7    توحید (زندگی کا آخری عشرہ مجالس)
 
 
شعری مجموعہ:
 
1    سلام کلیم
 
2    کلام کلیم
 
3    پیام کلیم
 
4    بیاض کلیم
 
شروع میں آپ کی کتابیں الہ آباد میں مذہبی دنیا نامی ادارہ سے شائع ہوا کرتی تھیں ،ـ بعد میں ادارہ تنظیم المکاتب لکھنؤ سے شائع ہونے لگیں ـ
گمنام صارف