مندرجات کا رخ کریں

"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 54: سطر 54:
===عراق اور شام میں حاضری اور داعش سے مقابلہ===

قاسم سلیمانی عراق<ref>[https://www.farsnews.com/news/13930907000264 «حقایقی ناشنیدہ از حضور سردار قاسم سلیمانی در عراق»۔]</ref> اور شام میں [[داعش]] کے خلاف برسر پیکار کمانڈروں میں سے تھے۔<ref>[http://aftabnews.ir/fa/news/490851 «تصاویری از سردار سلیمانی در نبرد با داعش.»]</ref> [[داعش]] ایک [[سلفی]] دہشتگر گروہ ہے جو [[عراق]] میں [[صدام حسین|صدام]] کے سقوط کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی خلاء کے نتیجے میں وجود میں آیا۔<ref>نباتیان، زمینہ ہای فکری سیاسی جریان بعثی تکفیری داعش، ۱۳۹۳ش، ص۸۷.</ref> [[ایران]] نے مشرق وسطی میں امن و امان کی بحالی کے لئے اس گروہ کے ساتھ مقابلہ شروع کیا۔ ایسنا نیوز کے مطابق سنہ 2011ء میں جنرل سلیمانی کی قیادت میں [[فاطمیون  برگیڈ]] اور [[زینبیون برگیڈ]] نے [[داعش]] سے مقابلہ کرنے کے لئے [[شام]] کا رخ کیا۔<ref>[https://www.isna.ir/news/97082814255 «اعترافات مامور سابق FBI دربارہ سردار سلیمانی.»]</ref><ref>Soufan, «[https://ctc.usma.edu/qassem-soleimani-irans-unique-regional-strategy/ Qassem Soleimani and Iran’s Unique Regional Strategy]»,  2018.</ref> اسی طرح سنہ 2014ء میں عراق کے شہر [[موصل]] پر داعش نے قبضہ کیا اور قریب تھا کہ عراق کا دارالحکومت بغداد بھی ان کے قبضے میں آجائے؛ ایسے میں جنرل قاسم سلیمانی نے عراق کی رضا کار فورس [[حشد الشعبی]] کو منظم کرتے ہوئے داعش کو عراق سے نکال باہر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ [[عراق]] کے اس وقت کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش کو شکست دینے میں عراق کے اصلی ترین اتحادیوں میں جنرل قاسم سلیمانی کا نام لیتے ہیں۔<ref>[https://www.isna.ir/news/97082814255 «اعترافات مامور سابق FBI دربارہ سردار سلیمانی.»]</ref><ref>Soufan, «[https://ctc.usma.edu/qassem-soleimani-irans-unique-regional-strategy/ Qassem Soleimani and Iran’s Unique Regional Strategy]»,  2018.</ref>

[[ملف:کتاب حاج قاسم.JPG|تصغیر|کتاب "حاج قاسم" کی جلد]]
جنرل قاسم سلیمانی کے 21 نومبر سنہ 2017ء کو ایران کے داخلی اخبارات میں شایع ہونے والے خط میں [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] کی خدمت میں [[داعش]] کی نابودی کا اعلان کیا اور عراقی کی سرحد پر واقع شام کے البوکمال نامی شہر میں شام کا پرچم لہرانے کی خبر دی۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/news-content?id=38253 «نامہ سرلشکر قاسم سلیمانی بہ رہبر انقلاب دربارہ پایان سیطرہ داعش».].</ref>  

سطر 82: سطر 81:

==مونوگراف==
==مونوگراف==
[[ملف:کتاب حاج قاسم.JPG|تصغیر|کتاب "حاج قاسم" کی جلد]]
* کتاب "حاج قاسم: (جستاری در خاطرات حاج قاسم سلیمانی)"، 167 صفحات پر مشتمل کتاب ہے جو ایران اور عراق جنگ کے دوران جنرل قاسم سلیمانی کے بعض تحریر نسخوں اور تقریروں پر مشتمل ہے۔۔یہ کتاب انتشارات "یا زہرا(س)" نے سنہ 2016ء میں منتشر کیا۔<ref>[https://www.mehrnews.com/news/2991026 «بخش‌های خواندنی کتاب «حاج قاسم»».]</ref> اس کتاب کا عربی زبان میں ترجمہ بھی ہوا ہے جسے جمعیت المعارف [[لبنان]] نے منتشر کیا ہے۔<ref>[https://www.mashreghnews.ir/news/834913 «انتشار ترجمہ عربی کتاب «حاج قاسم» در لبنان».]</ref>

* کتاب ذوالفقار: قاسم سلیمانی کی وہ یادداشت ہیں جو 1382ء سے 2015ء تک کے اپنے جنگی دوستوں کے بارے میں لکھا ہے۔ اس کتاب میں ایران عراق جنگ اور سوریہ و عراق میں داعش کے خلاف لڑی جانے والی جنگ کے بارے میں لکھا ہے۔

==متعلقہ مضامین==
{{ستون آ|3}}
*[[حزب‌الله لبنان]]
*[[حشد الشعبی]]
*[[جنبش انصارالله یمن]]
*[[داعش]]
* [[مدافعان حرم]]
* [[محور مقاومت]]
{{خاتمہ}}
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات2}}
{{حوالہ جات2}}
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم