مندرجات کا رخ کریں

"صاحبۃ الحصاۃ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''صاحِبَۃُ الحَصاۃ''' یعنی «کنکریوں والی عورت»، صدر اسلامی کی تین خواتین؛ [[ام غانم (صاحبۃ الحصاۃ)|ام‌ غانم]]، [[ام اسلم (صاحبۃ الحصاۃ)|ام‌ اسلم]] و [[حبابہ والبیہ]] کا لقب ہے۔ ان میں سے ہر خاتون الگ سے صاحبۃ الحصاۃ سے ملقب ہوئی ہے اور یہ لقب اس لئے دیا گیا کہ ان خواتین کے لیے [[ائمہ معصومینؑ]] کی طرف سے بعض کنکریاں ان کی حقانیت اور [[امام|امامؑ]] کی تعیین پر گواہی دے چکی ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: بحرانی، مدینۃ معاجز، موسسۃ المعارف الاسلامیۃ، ج۴، ص۲۲۰؛ محلاتی، ریاحین الشریعہ، دارالکتب الاسلامیہ، ج۳، ص۳۶۱؛ طبرسی، إعلام الوری، دارالکتب الاسلامیہ، ص۳۷۲ ؛ امین، أعیان الشیعۃ، دارالتعارف للمطبوعات، ج۳، ص۴۸۳؛ حسون، أعلام النساء المؤمنات، ۱۳۷۹ش، ص۲۰۸.</ref>
'''صاحِبَۃُ الحَصاۃ''' یعنی «کنکریوں والی عورت»، [[اسلام|صدر اسلام]] کی تین خواتین؛ [[ام غانم (صاحبۃ الحصاۃ)|ام‌ غانم]]، [[ام اسلم (صاحبۃ الحصاۃ)|ام‌ اسلم]] و [[حبابہ والبیہ]] کا لقب ہے۔ ان میں سے ہر خاتون الگ سے صاحبۃ الحصاۃ سے ملقب ہوئی ہے اور یہ لقب اس لئے دیا گیا کہ ان خواتین کے لیے [[ائمہ معصومینؑ]] کی طرف سے بعض کنکریاں ان کی حقانیت اور [[امام|امامؑ]] کی تعیین پر گواہی دے چکی ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: بحرانی، مدینۃ معاجز، موسسۃ المعارف الاسلامیۃ، ج۴، ص۲۲۰؛ محلاتی، ریاحین الشریعہ، دارالکتب الاسلامیہ، ج۳، ص۳۶۱؛ طبرسی، إعلام الوری، دارالکتب الاسلامیہ، ص۳۷۲ ؛ امین، أعیان الشیعۃ، دارالتعارف للمطبوعات، ج۳، ص۴۸۳؛ حسون، أعلام النساء المؤمنات، ۱۳۷۹ش، ص۲۰۸.</ref>

بعض مآخذ میں آیا ہے کہ ام غانم کی نسل میں سے مہجع بن الصلت بن عقبہ بن سمعان بن غانم [[امام حسن عسکریؑ]] کے پاس جاتا ہے اور امام کی حقانیت اور [[امامت]] پر گواہی دینے والی کنکریوں کا مشاہدہ کرتا ہے۔<ref>محلاتی، ریاحین الشریعہ، دارالکتب الاسلامیہ، ج۳، ص۴۲۲ ؛ حسون، أعلام النساء المؤمنات، ۱۳۷۹ش، ص۲۰۷-۲۰۶؛ امین، أعیان الشیعۃ، دارالتعارف للمطبوعات، ج۳، ص۴۸۳؛ طبرسی، إعلام الوری، دارالکتب الاسلامیہ، ص۳۷۲-۳۷۱.</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم