مندرجات کا رخ کریں

"سید محمد باقر لکھنوی کشمیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Abbasi
imported>Abbasi
سطر 29: سطر 29:
[[سید محمد باقر لکھنوی کشمیری]] (۱۲۸۵ھ-۱۳۴۶ھ) برصغیر کے نامور [[شیعہ]]  علما میں سے گزرے ہیں۔ ایک صاحب علم اور نہایت عبادت گزار شخص تھے۔ نیز انہوں نے عربی و اردو میں کتابیں تصنیف کیں۔ وفات کے بعد اپنے بھتیجے کے ساتھ مدفون ہوئے۔

==زندگی نامہ==
==زندگی نامہ==
*'''نسب'''
*'''نسب'''
:نسب کے اعتبار سے آپ  کا نسب پچیس واسطوں سے [[امام محمد تقی(ع)|حضرت امام محمد تقی]] سے ملتا ہے اور والدہ کی جانب سے نقوی خاندان سے تعلق ہے۔آپ کے خاندان  کی بزرگ شخصیات میں والد [[ابو الحسن]] مشہور بنام ابو صاحب، دادا [[سید علی شاہ]] گزرے ہیں۔

گمنام صارف