مندرجات کا رخ کریں

"صارف:Hakimi/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 90: سطر 90:


==متفرقات==
==متفرقات==
سب عزیز و آشنا نا آشنا ہوجائیں گے۔
سب عزیز و آشنا نا آشنا ہوجائیں گے۔
قبر میں پیوند جتنے ہیں جدا ہوجائیں گے۔
قبر میں پیوند جتنے ہیں جدا ہوجائیں گے۔
سطر 111: سطر 112:
عمر گزری ہے اس دشت کی سیاحی میں
عمر گزری ہے اس دشت کی سیاحی میں
پانچویں پشت ہے شبیر کی مداحی میں
پانچویں پشت ہے شبیر کی مداحی میں




سطر 137: سطر 135:
تیسرا عنصر جو ان کے کلام میں زیادہ اہم ہے وہ زبان اور تہذیب کا تحفظ ہے انہوں نے اپنی زبان، محاورے اور مراثیوں کی شکل میں اردو زبان کی بڑی خدمت کی  
تیسرا عنصر جو ان کے کلام میں زیادہ اہم ہے وہ زبان اور تہذیب کا تحفظ ہے انہوں نے اپنی زبان، محاورے اور مراثیوں کی شکل میں اردو زبان کی بڑی خدمت کی  


برصغیر میں اردو مرثیے کا آغاز دکن سے ہوا، اور وہاں سے شمالی ہند اور دہلی تک پہنچ گئی اور دکن سے دہلی آتے آتے مرثیہ اور مستحکم ہوگیا۔ میر اور سودا نے مرثیہ کو اور پروان چڑھایا، پھر ضمیر، دلگیر اور میرخلیق نے مزید اس میں ترقی دی۔ بالاخر انیس اور دبیر کے زمانے میں اپنے عروج کو پہنچا۔
یہ دور مرثیے کا سنہرا دور تھا۔ اس میں مرثیہ گوئی کے ساتھ ساتھ مرثیہ خوانی کے فن کو بھی عروج حاصل ہوا۔


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,979

ترامیم