مندرجات کا رخ کریں

"سید سعید اختر رضوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 41: سطر 41:
==نسب و خاندان==
==نسب و خاندان==


ان کے والد کا نام سید ابو الحسن تھا۔ [[1 رجب]] 1345 ھ مطابق [[5 جنوری]] 1927 ء میں ہندوستان کی ریاست بہار کے ضلع سیوان کے موضع عشری کے ایک عالم خاندان ان کی ولادت ہوئی۔<ref> رضوی، «شرح حال و آثار سید سعید اختر رضوی، ص۱۲۱.</ref> ان کا تعلق رضوی سادات سے تھا، ان کا سلسلہ نسب [[موسی مبرقع]] سے [[امام علی رضا علیہ السلام]] تک منتہی ہوتا ہے۔ ان کا تعلق اہل علم خاندان سے تھا، ان کے والد کے علاوہ ان کے اجداد میں تین جد عالم دین تھے۔<ref> رضوی، «شرح حال و آثار سید سعید اختر رضوی، ص۱۲۱.</ref> ان کے جد اعلی شجاعت علی نے سنہ 944 ھ میں ایران سے ہندوستان ہجرت کی تھی۔<ref> «زندگینامه رئیس المبلغین علامه سید سعیداختر رضوی (ره)»، بنیاد اختر تابان.</ref> ان کی والدہ کے جد اعلی سید زین العابدین کا شمار بھی اپنے زمانے کے علماء و اطباء میں ہوتا تھا۔<ref> رضوی، «شرح حال و آثار سید سعید اختر رضوی، ص۱۲۱.</ref>   
ان کے والد کا نام سید ابو الحسن تھا۔ [[1 رجب]] 1345 ھ مطابق [[5 جنوری]] 1927 ء میں ہندوستان کی ریاست بہار کے ضلع سیوان کے موضع عشری کے ایک عالم خاندان ان کی ولادت ہوئی۔<ref> رضوی، «شرح حال و آثار سید سعید اختر رضوی، ص۱۲۱.</ref> ان کا تعلق رضوی سادات سے تھا، ان کا سلسلہ نسب [[موسی مبرقع]] سے [[امام علی رضا علیہ السلام]] تک منتہی ہوتا ہے۔ ان کا تعلق اہل علم خاندان سے تھا، ان کے والد کے علاوہ ان کے اجداد میں تین جد عالم دین تھے۔<ref> رضوی، «شرح حال و آثار سید سعید اختر رضوی، ص۱۲۱.</ref> ان کے جد اعلی شجاعت علی نے سنہ 944 ھ میں ایران سے ہندوستان ہجرت کی تھی۔<ref> «زندگی نامه رئیس المبلغین علامه سید سعید اختر رضوی (ره)»، بنیاد اختر تابان.</ref> ان کی والدہ کے جد اعلی سید زین العابدین کا شمار بھی اپنے زمانے کے علماء و اطباء میں ہوتا تھا۔<ref> رضوی، «شرح حال و آثار سید سعید اختر رضوی، ص۱۲۱.</ref>   


سید محمد رضوی، سعید اختر رضوی کے منجھلے بیٹے ہیں۔ 1972 ء میں [[حوزہ علمیہ قم]] میں وارد ہوئے۔ 1982 ء میں ہندوستان واپس گئے اور وہاں سے کناڈا مہاجرت کی اور شہر ونکوور میں مقیم ہیں۔ [[قرآن]] کا تشریحی ترجمہ، [[امام حسین (ع)]] منجی [[اسلام]]، [[خمس]] اسلامی ٹیکس جیسی ان کی کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثنا عشری در گستره جہان، ص۲۴۷.</ref> وہ انگریزی، عربی، فارسی، سواحیلی، اردو، گجراتی جیسی زبانوں پر تسلط رکھتے ہیں۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثنا عشری در گستره جہان، ص۲۴۸.</ref>
سید محمد رضوی، سعید اختر رضوی کے منجھلے بیٹے ہیں۔ 1972 ء میں [[حوزہ علمیہ قم]] میں وارد ہوئے۔ 1982 ء میں ہندوستان واپس گئے اور وہاں سے کناڈا مہاجرت کی اور شہر ونکوور میں مقیم ہیں۔ [[قرآن]] کا تشریحی ترجمہ، [[امام حسین (ع)]] منجی [[اسلام]]، [[خمس]] اسلامی ٹیکس جیسی ان کی کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثنا عشری در گستره جہان، ص۲۴۷.</ref> وہ انگریزی، عربی، فارسی، سواحیلی، اردو، گجراتی جیسی زبانوں پر تسلط رکھتے ہیں۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثنا عشری در گستره جہان، ص۲۴۸.</ref>
سطر 49: سطر 49:
== تعلیم و تحصیل ==
== تعلیم و تحصیل ==


سعید اختر رضوی نے ابتدائی تعلیم اپنے وطن (گوپال پور) میں حاصل کی اور آٹھ برس کی عمر میں اپنے والد کے ہمراہ پٹنہ گئے۔ وہاں مدرسہ عباسیہ و سلیمانیہ میں تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد 1941ء میں چودہ برس کی عمر میں انہوں نے [[جامعہ جوادیہ]] بنارس میں داخلہ لیا اور 1946ء میں وہاں کی اعلی سند فخر الافاضل حاصل کی۔<ref> «زندگینامه رئیس المبلغین علامه سید سعیداختر رضوی (ره)»، بنیاد اختر تابان.</ref> بیس سال کی عمر میں ہلور (یو پی) میں [[امام جماعت]] منتخب ہوئے۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گستره جہان، ص۴۱۳.</ref>  
سعید اختر رضوی نے ابتدائی تعلیم اپنے وطن (گوپال پور) میں حاصل کی اور آٹھ برس کی عمر میں اپنے والد کے ہمراہ پٹنہ گئے۔ وہاں مدرسہ عباسیہ و سلیمانیہ میں تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد 1941ء میں چودہ برس کی عمر میں انہوں نے [[جامعہ جوادیہ]] بنارس میں داخلہ لیا اور 1946ء میں وہاں کی اعلی سند فخر الافاضل حاصل کی۔<ref> «زندگی نامه رئیس المبلغین علامه سید سعید اختر رضوی (ره)»، بنیاد اختر تابان.</ref> بیس سال کی عمر میں ہلور (یو پی) میں [[امام جماعت]] منتخب ہوئے۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گستره جہان، ص۴۱۳.</ref>  


=== اساتید ===
=== اساتید ===
سطر 62: سطر 62:
* سید مختار احمد
* سید مختار احمد
* شیخ کاظم حسین
* شیخ کاظم حسین
* سید محمد رضی<ref> «زندگینامه رئیس المبلغین علامه سید سعیداختر رضوی (ره)»، بنیاد اختر تابان.</ref>
* سید محمد رضی<ref> «زندگی نامه رئیس المبلغین علامه سید سعید اختر رضوی (ره)»، بنیاد اختر تابان.</ref>
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}


سطر 82: سطر 82:
=== تدوین قوانین احوال شخصیہ شیعہ ===
=== تدوین قوانین احوال شخصیہ شیعہ ===


انہوں نے احوال شخصیہ ([[نکاح]]، [[طلاق]] و [[میراث]]) کے قوانین کو [[شیعہ]] [[فقہ]] کے مطابق تدوین کیا اور ان کی کوششوں اور زحمتوں کا ہی نتیجہ ہے کہ تنزانیا کی عدالتیں شیعوں کے احوال شخصیہ کے مسائل میں شیعہ فقہ کے مطابق حکم صادر کرتی ہیں۔<ref> «زندگینامه رئیس المبلغین علامه سید سعیداختر رضوی (ره)»، بنیاد اختر تابان.</ref>
انہوں نے احوال شخصیہ ([[نکاح]]، [[طلاق]] و [[میراث]]) کے قوانین کو [[شیعہ]] [[فقہ]] کے مطابق تدوین کیا اور ان کی کوششوں اور زحمتوں کا ہی نتیجہ ہے کہ تنزانیا کی عدالتیں شیعوں کے احوال شخصیہ کے مسائل میں شیعہ فقہ کے مطابق حکم صادر کرتی ہیں۔<ref> «زندگی نامه رئیس المبلغین علامه سید سعیداختر رضوی (ره)»، بنیاد اختر تابان.</ref>


=== خوجہ شیعہ اثنا عشری سے رابطہ ===
=== خوجہ شیعہ اثنا عشری سے رابطہ ===
سطر 89: سطر 89:


== اجازات مراجع تقلید ==
== اجازات مراجع تقلید ==
انہوں نے 20 [[مراجع تقلید]] و [[قم]] و [[نجف]] کے علماء کے اجازات نقل روایت، قضاوت و امور حسبیہ حاصل کئے تھے۔<ref> المعاونیة الثقافیة للمجمع العالمی لاهل‌البیت، «من أعلام مدرسة اهل‌البیت علیهم‌السلام: رئیس المبلغین آیة‌الله السید سعید اختر الرضوی»، ص۱۳۹.</ref> جن میں بعض یہ ہیں:
انہوں نے 20 [[مراجع تقلید]] و [[قم]] و [[نجف]] کے علماء کے اجازات نقل روایت، قضاوت و امور حسبیہ حاصل کئے تھے۔<ref> المعاونیة الثقافیة للمجمع العالمی لاهل‌البیت، «من أعلام مدرسة اهل‌ البیت علیهم‌ السلام: رئیس المبلغین آیة‌ الله السید سعید اختر الرضوی»، ص۱۳۹.</ref> جن میں بعض یہ ہیں:
{{ستون آ|2}}
{{ستون آ|2}}
* [[سید ابوالقاسم خوئی]]
* [[سید ابوالقاسم خوئی]]
سطر 101: سطر 101:
* [[سید علی سیستانی]]
* [[سید علی سیستانی]]
* [[لطف‌ الله صافی گلپایگانی]]
* [[لطف‌ الله صافی گلپایگانی]]
* سید عبد العزیز طباطبایی<ref> «زندگینامه رئیس المبلغین علامه سید سعیداختر رضوی (ره)»، بنیاد اختر تابان.</ref>
* سید عبد العزیز طباطبایی<ref> «زندگی نامه رئیس المبلغین علامه سید سعید اختر رضوی (ره)»، بنیاد اختر تابان.</ref>
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}


== مختلف زبانوں سے آشنائی ==
== مختلف زبانوں سے آشنائی ==


سعید اختر رضوی، اردو، فارسی، عربی، انگریزی، سواحلی، ہندی و گجراتی زبانوں میں مہارت رکھتے تھے۔<ref> المعاونیة الثقافیة للمجمع العالمی لاهل‌ البیت، «من أعلام مدرسة اهل‌ البیت علیهم‌السلام: رئیس المبلغین آیة‌ الله السید سعید اختر الرضوی»، ص۱۴۰.</ref> اواخر عمر میں وہ اسپانیائی زبان بھی سیکھنے میں مشغول تھے۔ وہ حوزہ علمیہ کے طلاب کے لئے تبلیغ دین کی غرض سے کسی ایک بین الاقوامی زبان کو سیکھنا لازمی سمجھتے تھے۔<ref> «زندگینامه رئیس المبلغین علامه سید سعیداختر رضوی (ره)»، بنیاد اختر تابان.</ref>
سعید اختر رضوی، اردو، فارسی، عربی، انگریزی، سواحلی، ہندی و گجراتی زبانوں میں مہارت رکھتے تھے۔<ref> المعاونیة الثقافیة للمجمع العالمی لاهل‌ البیت، «من أعلام مدرسة اهل‌ البیت علیهم‌السلام: رئیس المبلغین آیة‌ الله السید سعید اختر الرضوی»، ص۱۴۰.</ref> اواخر عمر میں وہ اسپانیائی زبان بھی سیکھنے میں مشغول تھے۔ وہ حوزہ علمیہ کے طلاب کے لئے تبلیغ دین کی غرض سے کسی ایک بین الاقوامی زبان کو سیکھنا لازمی سمجھتے تھے۔<ref> «زندگی نامه رئیس المبلغین علامه سید سعید اختر رضوی (ره)»، بنیاد اختر تابان.</ref>


==آثار و تالیفات==
==آثار و تالیفات==
[[فائل:نامه سید سعید اختر رضوی به محقق طباطبایی.jpg|تصغیر|محقق طباطبائی کے نام ان کا خط]]
[[فائل:نامه سید سعید اختر رضوی به محقق طباطبایی.jpg|تصغیر|محقق طباطبائی کے نام ان کا خط]]
سعید اختر رضوی نے مختلف زبانوں میں 186 عنوان تالیف و ترجمہ انجام دیئے ہیں جن میں 125 عنوان انگریزی، 32 عنوان اردو، 12 عنوان عربی اور 17 عنوان سواحلی زبان میں ہیں۔<ref> المعاونیة الثقافیة للمجمع العالمی لاهل‌البیت، «من أعلام مدرسة اهل‌البیت علیهم‌السلام: رئیس المبلغین آیة‌الله السید سعید اختر الرضوی»، ص۱۳۷.</ref> آپ کے بعض آثار مندرجہ ذیل ہیں:
سعید اختر رضوی نے مختلف زبانوں میں 186 عنوان تالیف و ترجمہ انجام دیئے ہیں جن میں 125 عنوان انگریزی، 32 عنوان اردو، 12 عنوان عربی اور 17 عنوان سواحلی زبان میں ہیں۔<ref> المعاونیة الثقافیة للمجمع العالمی لاهل‌ البیت، «من أعلام مدرسة اهل‌ البیت علیهم‌ السلام: رئیس المبلغین آیة‌ الله السید سعید اختر الرضوی»، ص۱۳۷.</ref> آپ کے بعض آثار مندرجہ ذیل ہیں:


*[[تفسیر المیزان]] کئی جلدوں کا انگریزی ترجمہ۔<ref> عرب‌ احمدی، شیعیان تانزانیا دیروز و امروز، ص۱۳۵؛ جعفریان، اطلس شیعہ، ص۵۵۷.</ref>
*[[تفسیر المیزان]] کئی جلدوں کا انگریزی ترجمہ۔<ref> عرب‌ احمدی، شیعیان تانزانیا دیروز و امروز، ص۱۳۵؛ جعفریان، اطلس شیعہ، ص۵۵۷.</ref>
سطر 134: سطر 134:
== وفات ==
== وفات ==


[[8 ربیع الثانی]] سنہ 1423ھ بمطابق [[20 جون]] 2002ء میں دار السلام، تنزانیا میں 76 برس کی عمر میں ان کی وفات ہوئی<ref> المعاونیة الثقافیة للمجمع العالمی لاهل‌البیت، «من أعلام مدرسة اهل‌البیت علیهم‌السلام: رئیس المبلغین آیة‌الله السید سعید اختر الرضوی»، ص۱۴۰.</ref> اور انہیں شہر کے [[شیعہ]] قبرستان میں دفن کیا گیا۔<ref> جعفریان، اطلس شیعه، ۱۳۹۱ش، ص۵۵۷.</ref> افریقا فیڈریشن نے ان کی یاد میں ایک فنڈ قائم کیا۔<ref> روغنی، شیعیان خوجه در آئینۀ تاریخ، ۱۳۸۷ش، ص۱۵۸.</ref> اسی طرح سے سنہ 1390 ھ ش میں ایران کے شہر [[قم]] میں ایک پروگرام میں ان کی یاد میں ڈاک ٹکٹ جاری کئے گئے۔<ref> «تمبر يادبود علامه هادی الفضلی و اختر رضوی رونمايی شد» خبرگزاری بین‌المللی قرآن.</ref>
[[8 ربیع الثانی]] سنہ 1423ھ بمطابق [[20 جون]] 2002ء میں دار السلام، تنزانیا میں 76 برس کی عمر میں ان کی وفات ہوئی<ref> المعاونیة الثقافیة للمجمع العالمی لاهل‌ البیت، «من أعلام مدرسة اهل‌ البیت علیهم‌السلام: رئیس المبلغین آیة‌ الله السید سعید اختر الرضوی»، ص۱۴۰.</ref> اور انہیں شہر کے [[شیعہ]] قبرستان میں دفن کیا گیا۔<ref> جعفریان، اطلس شیعہ، ۱۳۹۱ش، ص۵۵۷.</ref> افریقا فیڈریشن نے ان کی یاد میں ایک فنڈ قائم کیا۔<ref> روغنی، شیعیان خوجہ در آئینۀ تاریخ، ۱۳۸۷ش، ص۱۵۸.</ref> اسی طرح سے سنہ 1390 ھ ش میں ایران کے شہر [[قم]] میں ایک پروگرام میں ان کی یاد میں ڈاک ٹکٹ جاری کئے گئے۔<ref> «تمبر يادبود علامه هادی الفضلی و اختر رضوی رونمايی شد» خبرگزاری بین‌ المللی قرآن.</ref>


== ادارہ اختر تابان ==  
== ادارہ اختر تابان ==  
گمنام صارف