گمنام صارف
"حسن بن محمد طوسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←نسب و تعلیم
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 35: | سطر 35: | ||
==نسب و تعلیم== | ==نسب و تعلیم== | ||
ان کی تاریخ ولادت و وفات واضح نہیں ہے۔ لیکن اس بات کے مد نظر کہ انہوں نے [[شیخ طوسی]] سے تقریبا سنہ | ان کی تاریخ ولادت و وفات واضح نہیں ہے۔ لیکن اس بات کے مد نظر کہ انہوں نے [[شیخ طوسی]] سے تقریبا سنہ ۴۵۵ ھ میں اجازہ [[روایت]] حاصل کیا ہے، اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ان کی ولادت پانچویں صدی کے نصف اول کے اواسط میں ہوئی ہوگی۔<ref>رکـ: آقا بزرگ، مقدمہ، ص۱۱. </ref> ان کی حیات کے سلسلہ میں آخری معلومات ۵۱۱ ھ سے مربوط ہے جس میں [[عماد الدین طبری]] نے اس سال میں [[نجف]] میں ان سے اجازہ روایت دریافت کیا ہے۔<ref>ن کـ: عماد الدین طبری، بشارة المصطفی، ص۲، ۵، جمـ. </ref> | ||
البتہ احتمال دیا جاتا ہے کہ وہ | البتہ احتمال دیا جاتا ہے کہ وہ سنہ ۵۲۰ ھ میں زندہ نہیں تھے اس لئے کہ [[ہبۃ اللہ بن نماء]] جو اس سال [[نجف]] میں تحصیل علم میں مشغول تھے، نے ان سے ایک واسطہ سے اور رضی اللہ عنہ کی تعبیر کے ساتھ روایت نقل کی ہے۔<ref>ن کـ: سند آغازین کتاب سلیم، ص۶۳. </ref> بہرحال ان کے طبقہ رجال کے پیش نظر، صفدی<ref>صفدی، الوافی باوفیات، ج۱۲، ص۲۵۱. </ref> کا قول جنہوں نے ان کی تاریخ وفات سنہ ۵۴ھ کے قریب ذکر کی ہے اور اسی طرح سے ابن شاکر کتبی<ref>ابن شاکر، عیون التاریخ، ج۱۲، ص۴۰۴. </ref> کا قول، جنہوں نے ان کا نام صراحت کے ساتھ اس سال میں متوفی افراد میں ذکر کیا ہے، صحیح نہیں معلوم ہوتا ہے۔ | ||
ابو علی ایک مشہور خاندان | ابو علی ایک مشہور خاندان کی فرد تھے۔ انہوں نے اپنے والد [[شیخ الطائفہ]] ابو جعفر طوسی سے کسب فیض کیا اور علوم دینی میں اس منزل تک پہنچے کہ انہیں مفید کا لقب دیا گیا اور [[شیخ مفید]] سے تمایز کی خاطر انہیں مفید ثانی بھی کہا جاتا تھا۔<ref>ابن فوطی، تلخیص مجمع الآداب، ص۷۱۵؛ امین، اعیان الشیعہ، ج۵، ص۲۴۴. </ref> | ||
==اساتید== | ==اساتید== |