مندرجات کا رخ کریں

"مرجع تقلید" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 29: سطر 29:
[[اہل سنت]] کے عالم دین [[محمد رشید رضا]] کے کہنے کے مطابق اہل سنت کے علما اکیلے میں یا گروہ کی شکل میں، شیعہ مجتہدوں خاص کر نجفی علما کے برابر نفوذ نہیں رکھتے ہیں۔ انہوں نے اسی حوالے سے میرزا شیرازی کے ذریعے سے ملک فیصل کے دور میں عراق میں انتخابات سے بایکاٹ، تحریم تنباکو، کی مثال دیتے ہیں۔<ref>رشید رضا،الخلافہ او الامامہ العظمی، ۱۹۹۶م، ص۹۰</ref> ساموئل بنیا مین جو امریکہ کی طرف سے ایران ایلچی کے طور پر بھیجا گیا وہ ایک جگہ کہتا ہے کہ تہران کے مجتہدین اگر چہ رفت و آمد کے لیے خچر سواری کرتے ہیں اور ایک خادم سے زیادہ کوئی نہیں ہوتا ہے لیکن ایک کلمے کے ذریعے بادشاہ کو سلطنت سے عزل کر سکتے ہیں۔<ref>آبراہامیان، تاریخ ایران مدرن، ۱۳۹۲ش، ص۴۱</ref>

==مرجعیت کے دورے ==
==مرجعیت کے ادوار ==
شیعہ مرجعیت کے فراز و نشیب، مختلف شہرو میں جابجا ہونے کے بہت سارے علل و عوامل ہیں جن میں سے حکومتوں کی مداخلت، قومی رابطے اور سلیقے، سیاسی حادثات، روابط کے امکانات اور حوزہ علمیہ کی قوت و ضعف اہم عوامل تھے۔ کلی طور پر شیعہ مرجعیت کو نو دوروں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔

===تیرھویں صدی ہجری سے پہلے===
===تیرہویں صدی ہجری سے پہلے===
{| class="wikitable" ; align="left" ; style="text-align:center; margin:5px 15px 5px 0px; font-size:95%;" ;

|-
|-
سطر 38: سطر 38:
| ۱||جدید دور سے پہلے ||غیبت صغرا تا 13ویں صدی ہجری || شیعیہ مختلف مجتہدوں کی تقلید کرتے تھے۔ || مختلف علاقے

|-style="background:#FFE8E8;"
|-style="background:#FFE8E8;"
| ۲||صاحب جواہر سے پہلے ||۱۲۰۰ھ تا ۱۲۶۶ھ||[[میرزہ قمی]]، [[محمد حسن نجفی]] (صاحب جواہر) ||عراق
| ۲||صاحب جواہر سے پہلے ||۱۲۰۰ھ تا ۱۲۶۶ھ||[[میرزا قمی]]، [[محمد حسن نجفی]] (صاحب جواہر) ||عراق
|-style="background:#FFFFDD;"
|-style="background:#FFFFDD;"
| ۳||از نجفی تا انصاری ||۱۲۶۶ - ۱۲۸۱ھ ||[[مرتضی انصاری]] || عراق

گمنام صارف