مندرجات کا رخ کریں

"آیت شراء" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''آیہ شِراء''' یا '''اِشْتراء''' [[سوره بقره]] کی آیت نمبر 207 کو کہا جاتا ہے۔ [[قرآن مجید]] کی اس آیت میں ان لوگوں کی تعریف کی گئی ہے جو اللہ تعالی کی رضایت حاصل کرنے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔ شیعہ علماء اور اہل سنت بعض علما قائل ہیں کہ یہ آیہ [[امام علیؑ]] کی شان میں [[لیلة المبیت]] (شب ہجرت) کو نازل ہوئی۔
'''آیہ شِراء''' یا '''اِشْتراء''' [[سورہ بقرہ]] کی آیت نمبر 207 کو کہا جاتا ہے۔ [[قرآن مجید]] کی اس آیت میں ان لوگوں کی تعریف کی گئی ہے جو [[اللہ تعالی]] کی رضایت حاصل کرنے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔ [[شیعہ]] علماء اور [[اہل سنت]] بعض علما قائل ہیں کہ یہ آیہ [[امام علیؑ]] کی شان میں [[لیلۃ المبیت]] (شب ہجرت) کو نازل ہوئی۔
==آیت کا متن==
==آیت کا متن==
سورہ بقرہ کی آیت نمبر 207 آیۂ شراء یا اشتراء سے مشہور ہے۔
سورہ بقرہ کی آیت نمبر 207 آیۂ شراء یا اشتراء سے مشہور ہے۔
   :::                          {| class="wikitable" style="background:#F0F5FF; font-size:90%; border:5px;"
   :::                          {| class="wikitable" style="background:#F0F5FF; font-size:90%; border:5px;"
|
|
:'''{{حدیث|وَ مِنَ النَّاسِ مَن یشْرِی نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـهِ وَ اللَّـهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ۔}}''' <ref>سورہ بقرہ: آیہ 207۔</ref>
:'''{{حدیث|وَ مِنَ النَّاسِ مَن یشْرِی نَفْسَہُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـهِ وَ اللَّـهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ۔}}''' <ref>سورہ بقرہ: آیہ 207۔</ref>


اور لوگوں میں وہ بھی ہیں جو اپنے نفس کو مرضی پروردگار کے لئے بیچ ڈالتے ہیں اور اللہ اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے  
اور لوگوں میں وہ بھی ہیں جو اپنے نفس کو مرضی پروردگار کے لئے بیچ ڈالتے ہیں اور اللہ اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے  
سطر 11: سطر 11:


==شان نزول==
==شان نزول==
{{اصلی|لیلة المبیت}}
{{اصلی|لیلۃ المبیت}}
شیعہ علما<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۳ق، ج۲، ص۱۰۰.</ref> اور بعض اہل سنت علما<ref>حاکم نیشابوری،المستدرک علی الصحیحین، ۱۴۱۱ق، ج۳، ص۵؛ ابن الاثیر الجزری، أسد الغابة، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۶۰۰-۶۰۱؛ ابن صباغ المالکی، الفصول المهمة، ۱۴۲۲ق، ج۱، ص۲۹۴-۲۹۵؛ الدیار بکری، تاریخ الخمیس، دارصادر، ج۱، ص۳۲۵.</ref>قائل ہیں کہ یہ آیت شب ہجرت، امام علیؑ کی شان میں نازل ہوئی۔ جبکہ بعض دوسرے اہل سنت علما قائل ہیں کہ آیت امام علیؑ کے علاوہ دوسرے بعض افراد؛ جیسے [[ابوذر غفاری|ابوذر]]، [[صهیب بن سنان]]،<ref>طبری، جامع البیان، ۱۴۲۲ق، ج۳، ص۵۹۱.</ref> [[عمار یاسر]] اور اس کے والدین، [[خباب بن ارت]] ارو [[بلال حبشی]]<ref>فخر الرازی، التفسیر الکبیر، ۱۴۲۰ق، ج۵، ص۳۵۰.</ref> کی شان میں نازل ہوئی ہے۔
شیعہ علما<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۳ق، ج۲، ص۱۰۰.</ref> اور بعض اہل سنت علما<ref>حاکم نیشابوری،المستدرک علی الصحیحین، ۱۴۱۱ق، ج۳، ص۵؛ ابن الاثیر الجزری، أسد الغابۃ، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۶۰۰-۶۰۱؛ ابن صباغ المالکی، الفصول المہمۃ، ۱۴۲۲ق، ج۱، ص۲۹۴-۲۹۵؛ الدیار بکری، تاریخ الخمیس، دارصادر، ج۱، ص۳۲۵.</ref>قائل ہیں کہ یہ آیت شب ہجرت، امام علیؑ کی شان میں نازل ہوئی۔ جبکہ بعض دوسرے اہل سنت علما قائل ہیں کہ آیت امام علیؑ کے علاوہ دوسرے بعض افراد؛ جیسے [[ابوذر غفاری|ابوذر]]، [[صہیب بن سنان]]،<ref>طبری، جامع البیان، ۱۴۲۲ق، ج۳، ص۵۹۱.</ref> [[عمار یاسر]] اور اس کے والدین، [[خباب بن ارت]] ارو [[بلال حبشی]]<ref>فخر الرازی، التفسیر الکبیر، ۱۴۲۰ق، ج۵، ص۳۵۰.</ref> کی شان میں نازل ہوئی ہے۔


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
سطر 18: سطر 18:


==مآخذ==
==مآخذ==
*ابن الاثیر الجزری، علی بن أبی الکرم، أسد الغابة فی معرفة الصحابة، بیروت، دارالفکر، ۱۴۰۹ق.
*ابن الاثیر الجزری، علی بن أبی الکرم، أسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ، بیروت، دارالفکر، ۱۴۰۹ق.
*ابن صباغ المالکی، علی بن محمد، الفصول المهمة في معرفة الأئمة، تحقیق سامی الغُریري، قم، دار الحدیث للطباعة و النشر، ۱۴۲۲ق.
*ابن صباغ المالکی، علی بن محمد، الفصول المہمۃ في معرفۃ الأئمۃ، تحقیق سامی الغُریري، قم، دار الحدیث للطباعۃ و النشر، ۱۴۲۲ق.
*حاکم نیشابوری، محمد بن عبدالله، المستدرک علی الصحیحین، تحقیق مصطفی عبدالقادر عطا، بیروت، دار الکتب العلمیة، ۱۴۱۱ق.
*حاکم نیشابوری، محمد بن عبداللہ، المستدرک علی الصحیحین، تحقیق مصطفی عبدالقادر عطا، بیروت، دار الکتب العلمیۃ، ۱۴۱۱ق.
*الدیار بکری، حسین بن محمد، تاریخ الخمیس، بیروت، دارصادر، بی تا.
*الدیار بکری، حسین بن محمد، تاریخ الخمیس، بیروت، دارصادر، بی تا.
*فخر الرازی، محمد بن عمر، التفسیر الکبیر، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، الطبعة الثالثة، ۱۴۲۰ق.
*فخر الرازی، محمد بن عمر، التفسیر الکبیر، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، الطبعۃ الثالثۃ، ۱۴۲۰ق.
*طباطبايی، محمد حسین، المیزان فی تفسیر القرآن، بیروت، موسسة الاعلمی للمطبوعات، ۱۳۹۳ق.
*طباطبايی، محمد حسین، المیزان فی تفسیر القرآن، بیروت، موسسۃ الاعلمی للمطبوعات، ۱۳۹۳ق.
*طبری، محمد بن جریر، جامع البیان، تحقیق عبدالله بن عبدالمحسن بن الترکی، الجیزة، دار هجر للطباعة والنشر والتوزيع والإعلان، ۱۴۲۲ق.
*طبری، محمد بن جریر، جامع البیان، تحقیق عبداللہ بن عبدالمحسن بن الترکی، الجیزۃ، دار ہجر للطباعۃ والنشر والتوزيع والإعلان، ۱۴۲۲ق.




confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,930

ترامیم