تسبیح (ضد ابہام)

ویکی شیعہ سے

ممکن ہے تسبیح کے عنوان سے آپ کا مطلوبہ صفحہ مندرجہ ذیل صفحات میں سے کوئی ایک ہو:

  • تسبیح (سبحہ): وہ دانے جس کے ذریعے کسی ذکر کی گنتی کی جاتی ہے اور وہ 100 دانے ہوتے ہیں.
  • تسبیح:اللہ تعالی کو منزہ اور پاک سمجھنا۔
  • تسبیحات اربعہ:سُبْحانَ اللہِ، وَ الْحَمْدُ لِلہِ، وَ لا إلہَ إلاّ اللہُ، وَ اللہُ أکْبَرُ کا یہ ذکر
  • تسبیحات حضرت زہرا(س):جو نماز کے بعد پڑھی جاتی ہے جس میں اللہ اکبر 34 مرتبہ اور اس کے بعد 33 مرتبہ الحمدللہ اور 33 مرتبہ سبحان اللہ۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہنچے ہیں تو آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ ضد ابہام صفحات کی مزید تفصیل کیلیے ملاحظہ فرمائیں ویکی شیعہ:ضد ابہام