تبادلۂ خیال:نہج البلاغہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

سلام بھائی جان آقائے جاڑوی

نورخان آپ کی خدمت میں حاضر ہے

آپ نے نہج البلاغہ سے متعلق مضمون کا ترجمہ شروع کیا تھا جو متاسفانہ اپنی پہلی کی سی حالت میں باقی ہے جبکہ میں نے بھی غلطی سے اس مضمون کا ترجمہ شروع کردیا ہے اور اب میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔ اگر آپ اس کو جاری رکھنا چاہتے ہیں تو صحیح ورنہ اجازت دیں کہ میں اس مقالے کا ترجمہ کرکے لگا دوں۔ شکریہ

عقیدتمند نور خان

و علیکم السلام و رحمہ اللہ و برکاتہ جناب نورخان صاحب؛ السلام علیکم؛ مجھے بھی اس سے بہت پہلے آپ کی خدمت میں اپنی ارادت کا اظہار کرنا چاہئے تھا، بہر حال معذرت خواہ ہوں۔ اگر آپ نے اس ترجمے کو یعنی نہج البلاغہ کو مکمل کرنا ہے تو بے شک کیجئے۔ مجھے خوشی ہو گی۔ البتہ یہ ضرور جاننا چاہوں گا کہ آپ کے انتخاب کا کیا معیار ہوتا ہے یعنی کیسے کسی ایک مقالے کو منتخب فرماتے ہیں ترجمہ کے لئے؟


ضمناً میں عون علی جاڑوی آپ کی خدمت میں ہوں۔ 09127479597

نسخہ شناسی

نسخہ شناس نشدہ است در حالیکہ نسبت بہ مضمون نہایت لازم است