تبادلۂ خیال:نماز لیلۃ الدفن

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

با سلام یہ نماز ہمارے معاشرے میں نماز وحشت کے نام سے معروف ہے لہذا مدخل بھی اسی نام سے ہو تو بہتر ہے۔