تبادلۂ خیال:سورہ بروج

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

سلام علیکم! کیا حال ہیں؟ ترجمہ کا حوالہ اس سورہ میں نقن صاحب قبلہ کا ہے؛ اب معلوم نہیں کہ ترجمہ بھی انہی کا ہے یا مولانا ڈھکو صاحب کا ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ Abbashashmi (تبادلۂ خیال) 10:54, 12 ستمبر 2018 (UTC)