تبادلۂ خیال:آقا بزرگ تہرانی
(تبادلۂ خیال:بزرگ تہرانی سے رجوع مکرر)
میرے خیال میں ان کے نام کے ساتھ آقا بھی ہے اور اور یہ نام کا جز ہو گا۔
عنوان کی تبدیلی
منابع کی بجائے مآخذ استعمال کیا جائے جبکہ نثر میں مآخذ یا مصادر استعمال کئے جائیں۔Abbasi (تبادلۂ خیال) 04:12, 25 مارچ 2018 (UTC)