24 ذوالحجہ

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ذوالقعدہ ذوالحجہ محرم
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم

24 ذوالحجہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو انچاسواں دن ہے۔

چوبیس ذوالحجہ (روز مباہلہ) کے اعمال

  • غسل
  • روزہ
  • دو رکعت نماز، جس کی کیفیت روز غدیر کے لئے ماثور نماز کی مانند۔
  • امام صادق(ع) سے منقولہ دعا پڑھنا جو رمضان المبارک کی دعائے سحر کے مشابہ ہے اور اس کا آغاز "اللهم اني اسئلك من بهائكَ بِابهاهُ وكل بهائك بهي..." سے ہوتا ہے۔