"ويکی شيعه:لازم صفحات" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
(بازنویسی)
م (Nazarzadeh نے صفحہ ویکی شیعہ: لازم صفحات کو ويکی شيعه:لازم صفحات کی جانب منتقل کیا)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:25, 17 مئی 2020

دوستوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ درج ذیل عناوین میں سے کسی بھی عنوان کو ترجمے کیلئے انتخاب کرنے کی صورت میں اسی صفحے پر اس عنوان کو لینک دیں اور اس کے سامنے اپنا دستخط کریں۔ اس کام کیلئے انگلش کیبورڈ کا انتخاب کر کے اس (~) بٹن کو تین چار مرتبہ دبائیں۔

اسی طرح اگر دوستوں کی نظر میں درج ذیل عناوین کے علاوہ کسی عنوان کا ترجمہ ضروری ہو تو اسی صفحے کے تبادلہ خیال والے حصے میں اس کی تجویز دے سکتے ہیں۔

بازنویسی

نوٹ: مقالات کی تصحیح کے بعد زمرے میں «تصحیح شدہ مقالات» کا زمرہ بھی ضرور شامل کریں؛ تاکہ تصحیح شدہ مقالات معلوم ہوں اور دوبارہ سے ان پر کام نہ ہوجائے۔

صفحات لازم

تذکر

وہ مقالات جو فارسی سائٹ میں ترجمہ کے لئے آمادہ زمرے میں ہیں ترجمہ یا تصحیح کے لئے انکو ترجیح دی جائے۔ برائے مہربانی پہلے اس زمرے میں موجود مقالات کا ترجمہ یا تصحیح کریں اور اس کے بعد ویکی شیعہ: لازم صفحات میں موجود مقالات پر کام کریں۔بخش فارسی میں وہ مقالے جو "مقالہ آمادہ ترجمہ" میں شامل ہیں ان کا جب ترجمہ کریں تو ان کے زمرہ جات میں "تصحیح شدہ مقالے" کا زمرہ بھی درج کرنا نہ بھولئے گا۔

مقالات دارای اولویت ویرایش و ویکی سازی

نگارش کے اصول

مقالات کا ترجمہ کرتے وقت مندرجہ ذیل صفحہ
ویکی شیعہ اصلاح کے اصول
اور ویکی شیعہ حوالہ دہی
کی طرف مراجعہ کرتے ہوئے ویکی شیعہ کے قوانین اور ضوابط کے مطابق مقالات کی تدوین کرنے کی کوشش کریں نیز حوالہ جات اور مآخذ بھی انہی اصولوں کی رعایت کریں۔ تاکہ مقالات کی درجہ بندی ضعیف نہ ہوجائے۔

تصحیح شدہ مقالے