"قمہ زنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
(مخالفین)
 
(ایک ہی صارف کا 6 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 61: سطر 61:
 
=== مخالفین ===
 
=== مخالفین ===
 
قمہ زنی کے خلاف صادر ہونے والے فتووں میں سے سب سے اہم اور مؤثر فتوا [[سید ابوالحسن اصفہانی]] کا فتوا ہے:
 
قمہ زنی کے خلاف صادر ہونے والے فتووں میں سے سب سے اہم اور مؤثر فتوا [[سید ابوالحسن اصفہانی]] کا فتوا ہے:
:::''{{حدیث|إن استعمال السیوف و السلاسل و الطبول و الأبواق و مایجری الیوم فی مواکب العزاء بیوم عاشوراء إنما هو محرّم و هو غیرشرعی؛|ترجمہ= تلوار(قمہ زنی)، زنجیر، ڈھول اور باجے کا استعمال جو آج کل عزاداری کی جلوسوں میں رائج ہیں حرام اور غیر شرعی ہیں''<ref> صحتی سردرودی، تحریف‌شناسی عاشورا و تاریخ امام‌حسین(ع)، ۱۳۸۳ش، ص۲۱۴.</ref>
+
:::''{{حدیث|إن استعمال السیوف و السلاسل و الطبول و الأبواق و مایجری الیوم فی مواکب العزاء بیوم عاشوراء إنما هو محرّم و هو غیرشرعی؛|ترجمہ= تلوار(قمہ زنی)، زنجیر، ڈھول اور باجے کا استعمال جو آج کل عزاداری کی جلوسوں میں رائج ہیں حرام اور غیر شرعی ہیں۔}}''<ref> صحتی سردرودی، تحریف‌شناسی عاشورا و تاریخ امام‌حسین(ع)، ۱۳۸۳ش، ص۲۱۴.</ref>
  
 
اس [[فتوے]] کے بعد سب سے اہم تحریر جو قمہ زنی کے خلاف موجود ہے وہ  [[سید محسن امین]] کی کتاب [[التنزیہ لاعمال الشبیہ (کتاب)|التنزیہ لاعمال الشبیہ]] ہے جس میں قمہ زنی اور اس سے مشابہ رسومات کو غیرشرعی، غیرعقلانی اور [[شیعہ|تشیع]] کی توہین کا باعث قرار دیا گیا ہے۔ اس کتاب کی اشاعت سے بہت زیادہ رد عمل دیکھنے میں آیا اور اس کی مخالفت یا موافقت میں کتابیں بھی لکھی گئی ہیں۔<ref>محمد الحسون، وقفۃ مع رسالۃ التنزیہ وأثارہا فی المجتمع ، ضمن رسائل الشعائر الحسینیہ، ج۱، ص ۴۲.</ref>
 
اس [[فتوے]] کے بعد سب سے اہم تحریر جو قمہ زنی کے خلاف موجود ہے وہ  [[سید محسن امین]] کی کتاب [[التنزیہ لاعمال الشبیہ (کتاب)|التنزیہ لاعمال الشبیہ]] ہے جس میں قمہ زنی اور اس سے مشابہ رسومات کو غیرشرعی، غیرعقلانی اور [[شیعہ|تشیع]] کی توہین کا باعث قرار دیا گیا ہے۔ اس کتاب کی اشاعت سے بہت زیادہ رد عمل دیکھنے میں آیا اور اس کی مخالفت یا موافقت میں کتابیں بھی لکھی گئی ہیں۔<ref>محمد الحسون، وقفۃ مع رسالۃ التنزیہ وأثارہا فی المجتمع ، ضمن رسائل الشعائر الحسینیہ، ج۱، ص ۴۲.</ref>
سطر 79: سطر 79:
 
{{خاتمہ}}
 
{{خاتمہ}}
  
دلایل اصلی حرمت قمه‌زنی از نظر مخالفان عبارت است از:
+
قمہ زنی کے مخالفین کے مطابق اس کے حرام ہونے کے عمدہ دلائل درج ذیل ہیں:
* خلاف [[اسلام|شرع]] است؛ از جمله به استناد قاعدۀ فقهی «حرمت اضرار به نفس».<ref>[https://www.jamaran.ir/بخش-اخبار-59/59429-حضرت-آیت-الله-سبحانی-رابطه-روایات-اضرار-به-نفس-قمه-زنی-چیست رابطه روایات اضرار به نفس و قمه زنی چیست؟]</ref>
+
* [[اسلام|شریعت]] کے خلاف ہے؛ یہ حکم ایک فقہی قاعدہ "نفس کو نقصان پہنچانا حرام ہے" سے مستند ہے۔<ref>[https://www.jamaran.ir/بخش-اخبار-59/59429-حضرت-آیت-اللہ-سبحانی-رابطہ-روایات-اضرار-بہ-نفس-قمہ-زنی-چیست رابطه روایات اضرار بہ نفس و قمہ زنی چیست؟]</ref>
* [[بدعت]] است.
+
* [[بدعت]] ہے۔
* غیرعقلانی است.
+
* غیرعقلانی ہے۔
* موجب وهن دین و مذهب (سَبُک جلوه‌دادن دین و مذهب در انظار عمومیِ دیگر ادیان و یا مذاهب<ref>[https://www.pasokhgooyan.ir/node/8472 مقصود از وهن دین یا مذهب چیست؟]</ref>) می‌شود.<ref>[https://www.farsnews.com/news/13920819001509 «حکم تیغ و قمه‌زنی از منظر مقام معظم رهبری»] «حکم تیغ‌زنی و قمه‌زنی از نظر مقام معظم رهبری»، خبرگزاری فارس؛ [http://shoaresal.ir/fa/news/83341 «نظر بیش از ۲۵ مرجع تقلید در مورد قمه زنی»، پایگاه خبری شعار سال].</ref>
+
* دین اور مذہب کی توہین کا باعث ہے۔<ref>[https://www.pasokhgooyan.ir/node/8472 مقصود از وہن دین یا مذہب چیست؟]</ref>) <ref>[https://www.farsnews.com/news/13920819001509 «حکم تیغ و قمہ زنی از منظر مقام معظم رہبری»] «حکم تیغ‌زنی و قمہزنی از نظر مقام معظم رہبری»، خبرگزاری فارس؛ [http://shoaresal.ir/fa/news/83341 «نظر بیش از ۲۵ مرجع تقلید در مورد قمہ زنی»، پایگاہ خبری شعار سال]۔</ref>
  
 
== حوالہ جات ==
 
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات2}}
 
{{حوالہ جات2}}
  
 +
== مآخذ ==
 +
{{مآخذ}}
 +
*امین‌، سید محسن، رسالۃ التنزیہ لأعمال الشبیہ، بی‌جا، بی‌نا، بی‌تا۔
 +
*امین، سید محسن، عزاداری‌ہای نامشروع، ترجمۀ جلال آل‌احمد، بوشہر، شروہ، ۱۳۷۱ش۔
 +
*امینی، داوود، چالش‌ہای روحانیت با رضاشاہ: بررسی علل چالش‌ہای سنت‌گرایی با نوگرایی، تہران، سپاس، ۱۳۸۲ش۔
 +
*بصیرت‌منش، حمید، علما و رژیم رضاشاہ؛ نظری بر عمل‌کرد سیاسی فرہنگی روحانیون در سال‌ہای ۱۳۰۵ تا ۱۳۲۰، تہران، مؤسسۀ چاپ و نشر عروج، ۱۳۷۶ش۔
 +
*بنجامین، ساموئل گرین ویلز، ایران و ایرانیان، ترجمۀ محمدحسین کردبچہ، تہران، جاویدان، ۱۳۶۳ش۔
 +
*تبریزی، جواد، استفتائات جدید (للتبریزی)، ج۱، قم، سرور، ۱۳۸۵ش۔
 +
*تبریزی خیابانی، علی، وقایع الأیام فی تتمۃ محرم الحرام، تحقیق محمد الوانساز خویی، قم، غرفۃ الإسلام، ۱۳۸۶ش۔
 +
*حیدری، ابراہیم، تراژدی کربلا: مطالعۀ جامعہ‌شناختی گفتمان شیعہ، ترجمۀ علی معموری و محمدجواد معموری، قم، دارالکتاب الاسلامی، ۱۳۸۱ش۔
 +
*دالمانی، ہانری رنہ، سفرنامہ از خراسان تا بختیاری، ترجمہ محمدعلی فرہ‌وشی، تہران، نشر امير کبير، ۱۳۳۵ش۔
 +
*دہخدا، علی‌اکبر و دیگران، لغتنامہ، تہران، انتشارات دانشگاہ تہران، چاپ دوم، ۱۳۷۷ش۔
 +
*ربانی خلخالی، علی، عزاداری از دیدگاہ مرجعیت شیعہ، قم، مکتب الحسین، ۱۴۱۵ق۔
 +
*شریعتی، علی، مجموعہ آثار، ج۹، تہران، چاپخش، ۱۳۸۲ش۔
 +
*شہری، جعفر، طہران قدیم، تہران، معین، ۱۳۷۱ش۔
 +
*صحتی سردرودی، محمد، تحریف‌شناسی عاشورا و تاریخ امام‌حسین(ع)، تہران، مؤسسۀ انتشارات امیرکبیر: شرکت چاپ و نشر بین‌الملل، ۱۳۸۳ش۔
 +
*فاضل لنکرانی، محمد، جامع المسائل، ج۱، قم‌، امیر العلم، ۱۳۸۴ش۔
 +
*فتاوی علماء الدین حول الشعائر الحسینیہ، بیروت، مؤسسۃ المنبر الحسینی، ۱۹۹۴م۔
 +
*فتح اللہ، أحمد، معجم ألفاظ الفقہ الجعفری، الدمام، مطابع المدوخل، ۱۴۱۵ق/۱۹۹۵م۔
 +
* الفضلی، احسان، «[http://alhassanain۔org/m/arabic/?com=book&id=442&view=download&format=pdf فلسفۃ الشعائر الحسینیۃ]»، پایگاہ الإمامین الحسنین(ع)۔
 +
*فووریہ، سہ سال در دربار ایران، ترجمہ عباس اقبال، تہران، نشر علم، ۱۳۸۵ش۔
 +
*محدثی، جواد، فرہنگ عاشورا، قم، نشر معروف، ۱۳۷۶ش۔
 +
*مسائلی، مہدی، قمہ‌زنی: سنت یا بدعت، اصفہان، گلبن، ۱۳۸۵ش۔
 +
*مستوفی، عبداللہ، شرح زندگانی من یا تاریخ اجتماعی و اداری دوران قاجاریہ،‌تہران، زوار، ۱۳۸۴ش۔
 +
*مطہری، مرتضی، جاذبہ و دافعہ علی، تہران، انتشارات صدرا، ۱۳۸۰ش۔
 +
*مظاہری، محسن‌حسام، «رسانہ شیعہ: سوگواری شیعیان ایران از آغاز تا پیش از پیروزی انقلاب اسلامی»، در مجلہ اخبار و ادیان، شمارہ ۱۸، فروردین و اردیبہشت ۱۳۸۵ش۔
 +
*مظاہری، محسن‌حسام، فرہنگ سوگ شیعی، تہران، خیمہ، ۱۳۹۵ش۔
 +
*منتظرالقائم، اصغر، کشاورز، زہرا سادات، «بررسی تغییرات اجتماعی مراسم و مناسک عزاداری عاشورا در ایران»، مجلہ شیعہ‌شناسی، تابستان ۱۳۹۶ش، شمارہ ۵۸۔
 +
*منتظری، حسینعلی، رسالہ استفتائات، ج۲، تہران، نشر سایہ،‌ ۱۳۸۴ش۔
 +
*نیازمند، رضا، شیعہ در تاریخ ایران: شیعہ چہ می‌گوید و چہ می‌خواہد؟، تہران، حکایت قلم نوین، ۱۳۸۳ش۔
 +
{{خاتمہ}}
 +
 +
{{محرم کی عزاداری-افقی}}
 
[[fa:قمه‌زنی]]
 
[[fa:قمه‌زنی]]
 
[[ar:التطبير]]
 
[[ar:التطبير]]
 
[[en:Tatbir]]
 
[[en:Tatbir]]
 +
 +
[[زمرہ:شیعہ آداب و رسوم]]
 +
[[زمرہ:عزاداری کے آداب و رسوم]]
 +
[[زمرہ:تحریف عاشورا]]
 +
[[زمرہ:تصحیح شدہ مقالے]]

حالیہ نسخہ بمطابق 11:45, 9 فروری 2020

قمہ زنی
قمه زنی در تهران دوره قاجار.jpg
معلومات
زمان‌: عشرہ محرم
مکان: جلوس عزاداری
جغرافیائی حدود: ایران، عراق، لبنان اور برصغیر
منشاء تاریخی: اختلافی
اہم مذہبی تہواریں
سینہ‌زنی، زنجیرزنی، اعتکاف، شب بیداری، تشییع جنازہ، متفرقات


قَمہ زَنی عزاداری کی آداب و رسومات میں سے ہے جسے بعض شیعیان انجام دیتے ہیں۔ اس رسم میں اپنے سر پر تلوار یا قمہ مارتے ہیں تاکہ سر سے خون جاری ہو۔ یہ رسم دسویں صدی ہجری سے شروع ہوئی اور موجودہ دور میں بعض اسلامی ممالک من جملہ عراق، لبنان، پاکستان، ہندوستان اور ایران میں دیکھی جا سکتی ہے۔

قمہ زنی کے موافقین اسے عاشورا کے شعائر میں سے قرار دیتے ہوئے اسے مذہبی بنیادوں کی تقویت کا ذریعہ سمجھتے ہیں جبکہ مخالفین اس بات کے معتقد ہیں کہ یہ کام خرافات میں سے ہے جو شیعہ مذہب کی توہین کا باعث ہے۔

شیعہ فقہاء کے درمیان اس کے جائز، مستحب یا حرام ہونے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ بعض فقہاء جیسے محمد حسین نائینی اس رسم کے حامیوں میں سے تھے جبکہ سید ابوالحسن اصفہانی اس کے مخالفین میں سے تھے۔ سید محسن امین نے پہلی بار قمہ زنی کے خلاف مضامین لکھے اور ایران کے موجودہ رہبر سید علی حسینی خامنہ ای نے سنہ 1995ء میں قمہ زنی کے خلاف تقریر کی۔ بعض علماء قمہ زنی کو شیعہ مذہب کی توہین کا باعث قرار دیتے ہوئے اسے جائز نہیں سمجھتے ہیں۔

معانی

قمہ زنی امام حسینؑ کی مصیبت پر منعقد ہونے والی عزاداری کی ایک رسم ہے جس میں قمہ یا تلوار سر پر ماری جاتی ہے تاکہ سر سے خون جاری ہو۔[1] عموما قمہ زنی عزاداری کے جلوسوں اور دستہ جات میں انجام دی جاتی ہے جس کے دوران "حیدر حیدر" کا نعرہ لگایا جاتا ہے جس کے ساتھ ڈھول اور باجے بھی بجائے جاتے ہیں اور سرخ رنگ کے پرچم بھی لہرائے جاتے ہیں۔[2]

قمہ زنی کے موافقین اس رسم کا وقت روز عاشورا کی صبح کو قرار دیتے ہیں۔[3] پرانے زمانے میں یہ رسم 21 رمضان کو بھی منائی جاتی تھی۔[4] بلند اور سفید کپڑوں کا پہنا اور سر کے بال منڈوانا اس رسم کے رائج ترین آداب میں سے شمار کیا جاتا ہے۔[5]

تاریخ کے آئینے میں

منبع

قمہ زنی کی اصل علت کے بارے میں مختلف اقوال ہیں؛ بعض اس رسم کو حضرت زینب(س) سے منسوب کرتے ہیں کیونکہ جب حضرت زینب نے کربلا سے شام کے راستے میں امام حسینؑ کے سر کو نیزے کے اوپر دیکھا تو بے قابو ہو کر اپنا سر محمل سے ٹکرائی جس سے آپ کے سر سے خون بہنا شروع ہوا۔[6] بہت سارے محققین مذکورہ داستان کو مستند نہیں سمجھتے۔ منتہی الآمال میں شیخ عباس قمی کے مطابق اس داستان کا اصل مآخذ دو کتاب، نور العین اور منتخب طریحی ہے اور یہ دونوں کتابیں غیر معتبر ہیں۔ اس کے علاوہ مقاتل کی معتبر کتابوں میں سے کسی ایک میں بھی مذکورہ داستان کا تذکرہ ­نہیں ہوا ہے۔ اسی طرح عقلی طور پر بھی یہ داستان مخدوش ہے۔[7]

اس کے مقابلے میں ایک گروہ اس بات کے معتقد ہیں کہ قمہ زنی کوئی اسلامی رسم ہی نہیں ہے؛ علی شریعتی قمہ زنی اور اس سے مشابہ رسومات کو حضرت عیسی کی مصائب سے اقتباس‌ شدہ مانتے ہیں جسے مسیحی حضرت عیسی کی بررسی کے عنوان سے مناتے ہیں۔[8] شہید مطہری اس بات کے معتقد ہیں کہ "قمہ زنی اور ڈھول اور باجے بجانا قفقاز کے مسیحیوں سے ایران میں سرایت کی ہیں اور چونکہ مردم کا رجحان اسے قبول کرنے کے لئے تیار تھی اس لئے بجلی کی طرح پورے ملک میں تیزی سے پھیل گیا"[9] اسی طرح بعض لوگ اس بات کے معتقد ہیں کہ قمہ زنی شروع میں عراق کے ترک اقوال، فِرَق صوفیہ (من جملہ قزلباش قوم) اور ایران کے مغرب میں موجود کردیوں میں رائج تھی جو ترک زواروں کے توسط سے عراق میں منتقل ہوئی ہے۔[10]

ایران میں قمہ زنی کی تاریخ

... اسی اثنا میں اچانک سفید پوش ایک گروہ نمودار ہو گئے جن کے ہاتھ میں چھریاں تھیں جو جوش و جذبے کے ساتھ چھریوں کو اوپر اٹھا کر اپنے سروں پر مارتے تھے جس سے ان کے سروں سے خون کا فوارہ جاری ہوتے تھے یوں ان کا پورا بدن خون میں لت پت ہو گئے۔ حقیقت میں یہ ایک دل‌خراش اور بہت متأثر کنندہ منظر تھا جسے میں کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتا۔ ان جلوسوں اور دستہ جات میں جو لوگ سینہ زنی اور قمہ زنی کرتے تھے ان کا جذبہ یا ان سے بہنے والا خون بعض اوقات اس قدر زیادہ تھا کہ یہ لوگ بے ہوش ہو کر زمین پر گر جاتے تھے اور ممکن ہے ان کا بروقت علاج نہ ہوا تو یہ لوگ جان کی بازی ہار جائے۔

ایران میں قمہ زنی کی تاریخ کا آغاز صفویوں کے دور حکومت سے ہوتا ہے۔[11] اس دور کے بعض پورپی سفرناموں میں قمہ زنی اور بلیڈ مارنے کی طرف اشاره ملتا ہے؛ من جملہ یہ کہ آدام الئاریوس نےعاشورا کے دن اردبیل میں شاہ صفی کے زمانے میں قمہ زنی کی طرف اشارہ کیا ہے۔ قمہ زنی کی یہ رسم قاجاریہ دور حکومت خاص کر عہد ناصری میں رائج ہوئی۔[12] عبداللہ مستوفی اس کام کے اصلی محرک کو ناصرالدین شاہ قاجار‌ کے ہم عصر عالم دین ملاآقا دربندی کو قرار دیتے ہیں۔[نوٹ 1]

قاجاریہ دور میں قمہ زنی کا منظر

اس دور میں ایران سفر کرنے والے سیاحوں اور دیگر غیر ملکی اشخاص جنہوں نے محرم الحرام کی عزاداری دیکھی ہیں کے سفرناموں میں قمہ زنی کے بارے میں تحریر دیکھنے کو ملتے ہیں من جملہ ان اشخاص میں ناصرالدین شاہ کا مخصوص ڈاکٹر، ڈاکٹر فووریہ،[نوٹ 2] ہانری رنہ دالمانی[نوٹ 3] اور عہد ناصری میں امریکہ کے سفیر بنجامن[نوٹ 4] شامل ہیں۔

سنہ 1936ء رضاشاہ کے دور میں عزاداری کی دیگر رسومات کی طرح قمہ زنی پر بھی پابندی عاید کی گئی۔[13] یہ پابندی سنہ 1942ء کو رضاشاہ کی برکناری تک جاری رہی۔ اس کے بعد دوسری پابندیوں کی طرح قمہ زنی پر عاید پابندی بھی ختم ہو گئی جس کے بعد ایران کے مختلف مناطق میں قمہ زنی دوبارہ شروع ہو گئی۔ پہلوی دور حکومت میں قمہ زنی نشیب و فراز کا جامل رہی۔ بعض سالوں میں ساواک کی طرف سے ممنوع قرار دی گئی اور بعض سالوں میں آزادانہ طور انجام دی جاتی تھی۔[14]

فقہاء کا رد عمل

قمہ زنی من جملہ ان موضوعات میں سے ہیں جن کے بارے میں عصر قاجار سے لے کر اب تک شیعہ فقہاء کے درمیان اختلاف رہا ہے۔ اس سلسلے میں فقہاء کو موافقین اور مخالفین میں تقسیم کیا جا سکتا ہے: میرزای نائینی، محمد تقی بہجت اور میرزا جواد تبریزی جیسے فقہاء قمہ زنی کو جائز جبکہ ان کے مقابلے میں سید ابوالحسن اصفہانی، سید محسن امین، سید علی خامنہ ای، حسین علی منتظری اور ناصر مکارم شیرازی جیسے فقہاء اسے شیعہ مذهب کی توہین کا باعث سمجھتے ہوئے حرام قرار دیتے ہیں۔

موافقین

ہندوستان میں قمہ زنی کا منظر

شعائر اللہ کی تعظیم، شیعہ آداب و رسوم کی حفاظت اور شیعہ طاقت کا مظاہرہ[15] کے علاوہ قمہ زنی کے موافقین کی عمدہ دلیل اور اہم ترین مستند میرزای نائینی کا فتوا ہے۔ انہوں نے اپنے مشہور فتوے میں جسے 5 ربیع‌الاول 1345ھ کو صادر کیا، یوں لکھتے ہیں:

تلوار اور قمہ مارنے کے ذریعے سر اور پیشانی سے خون جاری کرنا جائز ہے ہے اس شرط کے ساتھ کہ کوئی نقصان پیش نہ آئے۔ پیشانی کے ہڈی کو نقصان پہنچائے بغیر خون نکالنا جو عموما نقصان کا باعث نہیں ہے اسی طرح قمہ زنی کرنے والے حضرات بھی اس طرح مارتے ہیں کہ اس سے نقصان نہیں پہنچتا اور اگر اس گمان کے ساتھ کہ قمہ زنی سے نقصان نہیں پہنچے گا قمہ زنی کرے اور بعد میں زیادہ خون بہنے کی وجہ سے نقصان پہنچے تو اس کا حرام ہونا بعید ہے؛ جس طرح اگر کوئی شخص وضو یا غسل کرے یا ماہ رمضان‌ میں روزہ رکھے پھر بعد میں معلوم ہو جائے کہ یہ چیزیں اس کے لئے نقصان دہ تھیں۔ لیکن احتیاط واجب کی بنا پر جو لوگ قمہ زنی سے واقف نہیں ہیں اس کام سے پرہیز کریں تو بہتر ہے۔ بطور خاص جوان حضرات جن کا دل حسین بن علیؑ کی محبت سے