صفحۂ اول

ویکی شیعہ سے
نظرثانی بتاریخ 08:38, 12 مارچ 2018 از Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ویکی شیعہ میں خوش آمدید!

عالمی اہل بیتؑ اسمبلی سے وابستہ، مکتب اہل بیتؑ کا آنلائن دائرة المعارف_ اردو زبان میں موجود مضامین1,988
اس سائٹ کو بہترین حالت میں دیکھنے کے لئے موزیلا، فائر فوکس اور اردو نستعلیق فونٹ استعمال کیجئے.

آ ا ب پ ت ث ج چ ح خ د ذ ر ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ه ی

منتخب مضمون

رَمَضان یا رَمَضان المُبارَک قمری سال کا نواں مہینہ ہے جس میں مسلمانوں پر روزہ رکھنا واجب ہے۔ بعض آیات کے مطابق قرآن کریم اسی مہینے میں نازل ہوئی ہے۔ شب قدر بھی اسی مہینے میں واقع ہے۔ شیعوں کے پہلے امام حضرت علی(ع) اسی مہینے کی اکیس تاریخ کو شہادت کے مقام پر فائز ہوئے جو شیعوں کیلئے اس مہینے کی فضیلت میں اضافے کا باعث بنی۔

اس مہینے کی اہم ترین عبادت‌ میں روزه رکھنا، قرآن مجید کی تلاوت، شب قدر کی راتوں میں شب بیداری کرنا، دعا و استغفار، مؤمنین کو افطاری دینا اور فقیروں اور حاجتمندں کی مدد کرنا شامل ہے۔

مسلمان اس مہینے کو عبادت کا مہینہ قرار دیتے ہوئے اس کے لئے نہایت احترام اور قدر و منزلت کا قائل ہیں۔ مؤمنین رجب اور شعبان کے مہینوں میں روزہ رکھنے اور دیگر عبادتوں کے ذریعے اس مہینے میں داخل ہونے کیلئے پیشگی تیاری کرتے ہیں تاکہ اس مہینے کی برکتوں سے زیادہ سے زیادہ بہرہ مند ہو سکیں۔

مکمل مضمون ...

منتخب تصویر  

پندرہ شعبان کو قم میں مسجد مقدس جمکران کا ایک منظر

قم میں مسجد مقدس جمکران کا ایک منظر

تاریخ کے آئینے میں

آج(ایران میں): 6 رمضان 1439 ہجری قمری بمطابق 22 مئی 2018 عیسوی
قمری مناسبتیں:

شعبان رمضان شوال
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم


عیسوی مناسبتیں:

22 مئی

نئے مضامین


منتخب مضامین


عالمی اہل بیتؑ اسمبلی کی دوسری سائٹیں