صفحۂ اول

ويکی شيعه سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ویکی شیعہ میں خوش آمدید!

عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی سے وابستہ، مکتب اہل بیت(ع) کا آنلائن دائرة المعارف_ اردو زبان میں موجود مضامین1,668
اس سائٹ کو بہترین حالت میں دیکھنے کے لئے موزیلا، فائر فوکس اور اردو نستعلیق فونٹ استعمال کیجئے.

آ ا ب پ ت ث ج چ ح خ د ذ ر ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ه ی

جابر بن عبداللہ انصاری، حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے وہ صحابی ہیں جنھوں نے عقبہ کی دوسری بیعت میں آپ (ص) کے ہاتھ پر بیعت کی.وہ کثیر الحدیث صحابی اور "حدیث لوح" کے راوی ہیں. حدیث اللوح میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے شیعہ ائمہ (ع) کے اسماء مبارک کو ذکر فرمایا ہے. جابر کے والد رسول(ص) سے پہلے مسلمان ہوئے اور دوسری بیعت عقبہ میں رسول خدا(ص) کے ساتھ عہد کیا اور ان بارہ نقیبوں میں سے ایک تھے جنہيں رسول اللہ(ص) نے ان کے قبیلوں کے نمائندوں کے طور پر مقرر کیا تھا. وہ غزوہ بدر میں شریک تھے اور غزوہ احد میں شہید ہوئے.

ایک قول کے مطابق جابر واقعہ کربلا کے چالیس دن بعد یعنی "اربعین حسینی" کو کربلا پہنچے. آپ کو حضرت امام حسین علیہ السلام کے 'پہلے زائر ہونے کا شرف حاصل ہے. اسی طرح آپ ہی نے امام محمد باقر علیہ السلام کو حضرت ختمی مرتبت (ص) کا سلام پہنچایا.

مکمل مضمون ...

منتخب تصویر  

حجون.jpg

مقبرۂ حجون میں حضرت عبدالمطلب کا مدفن (انہدام سے پہلے)

تاریخ کے آئینے میں

آج(ایران میں): 29 صفر 1439 ہجری قمری بمطابق 19 نومبر . ء
قمری مناسبتیں:

محرم صفر ربیع الاول
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
ہجری قمری کلینڈر

عیسوی مناسبتیں:

19 نومبر

نئے مضامین


منتخب مضامین


عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی دوسری سائٹیں