صفحۂ اول

ویکی شیعہ سے
نظرثانی بتاریخ 05:46, 28 دسمبر 2019 از Mkhaghanif (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ویکی شیعہ میں خوش آمدید

عالمی اہل بیتؑ اسمبلی سے وابستہ، مکتب اہل بیتؑ کا آنلائن دائرة المعارف
اردو مضامین کی تعداد:2,591
(اس سائٹ کو بہتر حالت میں دیکھنے کے لیے موزیلا فائر فاکس اور اردو نستعلیق فونٹ استعمال کیجئے)

آ ا ب پ ت ث ج چ ح خ د ذ ر ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ه ی

منتخب مضمون

ایام فاطمیہ حضرت فاطمہؑ کی شہادت کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں اہل تشیع آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔

حضرت زہراءؑ کی تاریخ شہادت کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اسی بنا پر ایران میں 13 جمادی الاول اور 3 جمادی الثانی کو آپ کی شہادت مناتے ہیں اور تاریخوں کے درمیانی ایام کو ایام فاطمیہ کا نام دیا جاتا ہے۔ جبکہ عراق خاص کر نجف اشرف میں مذکورہ دو تاریخوں کے علاوہ 8 ربیع الثانی کو بھی آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔

مشہور قول کی بنا پر آپ کی شہادت تین جمادی الثانی کو واقع ہوئی ہے۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے نیز قم میں ایام فاطمیہ کی مجالس کو دیگر شہروں کی نسبت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے یہاں تک کہ 3 جمادی الثانی کو باقاعدہ ماتمی جلوس عزا نکالے جاتے ہیں جو حرم حضرت معصومہ میں اختتام پذیر ہوتے ہیں۔ ان ماتمی دستوں میں بعض مراجع بنفس نفیس ننگے پاوں شرکت کرکے حضرت ولی عصرؑ کی خدمت میں ان کی مادر گرامی کا پرسہ دیتے ہیں۔

تفصیلی مضمون...


منتخب تصویر  

شام میں حضرت زینب(س) کا روضہ

آئینہ تاریخ

نئے مضامین


منتخب مضامین


اہل بیت عالمی اسمبلی کی دوسری ویب سائٹیں



اخذ کردہ از «http://ur.wikishia.net/index.php?title=صفحۂ_اول&oldid=148615»