صفحۂ اول

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ویکی شیعہ میں خوش آمدید

عالمی اہل بیتؑ اسمبلی سے وابستہ، مکتب اہل بیتؑ کا آنلائن دائرة المعارف
اردو مضامین کی تعداد:2,601
(اس سائٹ کو بہتر حالت میں دیکھنے کے لیے موزیلا فائر فاکس اور اردو نستعلیق فونٹ استعمال کیجئے)

آ ا ب پ ت ث ج چ ح خ د ذ ر ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ه ی

منتخب مضمون

حسین بخش جاڑا (نور اللہ مرقدہ) جیسی شخصیت سے واقفیت ہر خاص و عام کو ہے اس لئے کہ وہ میدان علم و عمل کے ایسے نور افگن ستارے تھے جن کے فکر و دانش نے دنیا میں جگہ جگہ علم کو رائج کیا اور ایسی ہستیوں سے وابستگی اہل علم کا شیوہ ہے، آپ مہارت علمی میں یکتائے روزگار تھے جب تصانیف لکھنے کا سلسلہ شروع کیا تو قرآن کریم کی ایسی نایاب تفسیر کو تحریر کیا جو حکمت و دانش اور علم و آگہی میں اپنی مثال آپ ہے، جب آپ نے زیب منبر ہو کر تمام تشنگان علم کو اپنے مواعظ حسنہ سے نوازا تو ہر سامع پر روحانی اثرات مرتب ہوئے، اور جب درس و تدریس کے سلسلہ کو شروع کیا تو طلباء کو علم و عمل کا بے مثال درس دیا، آپ ان تمام کمالات کے ساتھ ساتھ روحانی علوم میں بھی مہارت تامہ رکھتے تھے اور ایسے عملیات کے عامل تھے جن کے کسب کرنے میں اپنی زندگی صرف کر دی۔

تفصیلی مضمون...




منتخب تصویر  

حرم امام رضاؑ کے میوزیم میں حضرت زہراؑ کے بارے میں محمود فرشچیان کی نقاشی

آئینہ تاریخ

نئے مضامین


منتخب مضامین


اہل بیت عالمی اسمبلی کی دوسری ویب سائٹیں

اخبار ابنا اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ’’ابنا‘‘ کا تعارف

Extension:RSS -- Error: "http://ur.abna24.com/2650/rss" is not in the whitelist of allowed feeds. There are no allowed feed URLs in the whitelist.



اخذ کردہ از «http://ur.wikishia.net/index.php?title=صفحۂ_اول&oldid=140844»