صفحۂ اول

ویکی شیعہ سے
نظرثانی بتاریخ 10:59, 12 فروری 2019 از Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ویکی شیعہمیں خوش آمدید

عالمی اہل بیتؑ اسمبلی سے وابستہ، مکتب اہل بیتؑ کا آنلائن دائرة المعارف
اردو مضامین کی تعداد:2,475
(اس سائٹ کو بہتر حالت میں دیکھنے کے لیے موزیلا فائر فاکس اور اردو نستعلیق فونٹ استعمال کیجئے)

آ ا ب پ ت ث ج چ ح خ د ذ ر ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ه ی

منتخب مضمون

محمد بن علی بن موسی (195-220 ھ)، امام محمد تقی ؑ کے نام سے مشہور شیعوں کے نویں امام ہیں۔ ان کی کنیت ابو جعفر ثانی ہے۔ انہوں نے 17 سال امامت کے فرائض انجام دیئے اور 25 سال کی عمر میں شہید ہوئے۔ شیعہ ائمہ میں سے صرف آپ ہیں جو جوانی کے عالم میں شہید ہوئے۔ بچپن میں امامت ملنے کی وجہ سے امام رضاؑ کے بعض اصحاب نے ان کی امامت میں تردید کی جس کے نتیجے میں عبدالله بن موسی کو امام کہنے لگے اور کچھ دیگر افراد نے واقفیہ کی بنیاد ڈالی لیکن اکثر اصحاب نے آپ کی امامت کو قبول کیا۔

امام محمد تقیؑ کا لوگوں کے ساتھ ارتباط وکالتی سسٹم کے تحت خط و کتابت کے ذریعے رہتا۔

ان کے زمانے میں اہل حدیث، زیدیہ، واقفیہ اور غلات جیسے فرق بہت سرگرم رہے۔ آپ شیعوں کو انکے باطلانہ عقائد سے آگاہ کرتے اور ان کے پیچھے نماز پڑھنے سے روکتے اور غالیوں پر لعن کرتے تھے۔ آپ ؑ کے دوسرے مکاتب فکر سے مختلف کلامی و فقہی موضوعات پر علمی مناظرے ہوئے جن میں شیخین کی حیثیت، چور کے ہاتھ کاٹنے و احکام حج، معروف مناظرے ہیں۔

مکمل مضمون ...

منتخب تصویر  

کاظمین میں امام موسی کاظم اور امام محمد تقی علیہما السلام کا روضہ اقدس

آئینہ تاریخ

آج(ایران میں): 12 رجب 1440 ہجری قمری بمطابق 19 مارچ 2019 عیسوی
قمری مناسبتیں:



عیسوی مناسبتیں:


نئے مضامین


منتخب مضامین


عالمی اہل بیتؑ اسمبلی کی دوسری سائٹیں