صفحۂ اول

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ویکی شیعہمیں خوش آمدید

عالمی اہل بیتؑ اسمبلی سے وابستہ، مکتب اہل بیتؑ کا آنلائن دائرة المعارف
اردو مضامین کی تعداد:2,147
(اس سائٹ کو بہتر حالت میں دیکھنے کے لیے موزیلا فائر فاکس اور اردو نستعلیق فونٹ استعمال کیجئے)

آ ا ب پ ت ث ج چ ح خ د ذ ر ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ه ی

منتخب مضمون

حسن بن علی بن محمد (232ھ-260ھ۔)، جو امام حسن عسکریؑ کے نام سے مشہور ہیں اور شیعوں کے گیارہویں امام ہیں۔ آپ امام ہادیؑ کے فرزند ارجمند اور امام مہدیؑ کے والد گرامی ہیں۔آپ کا مشہور لقب "عسکری" ہے جو حکومت وقت کی طرف سے آپ کو اس وقت کی فوجی چھاؤنی شہر عسکر (سامراء) میں زندگی بسر کرنے پر مجبور کیے جانے کی طرف اشارہ ہے۔ آپ کے دوسرے القاب میں ابن‌الرضا، ہادی، نقی، زکی، رفیق اور صامت مشہور ہیں۔حکومت وقت کی کڑی نگرانی کی وجہ سے اپنے پیرکاروں سے رابطہ برقرار رکھنے کی خاطر آپ نے مختلف شہروں میں نمائندے مقرر کئے اور وکالت سیسٹم کے تحت اپنے نمایندوں سے رابطے میں رہے۔ عثمان بن سعید آپ کے خاص نمائندوں میں سے تھے جو آپؑ کی وفات کے بعد غیبت صغریٰ کی ابتدا میں امام زمانہ(عج) کے پہلے نائب خاص بھی رہے ہیں۔

مکمل مضمون ...

منتخب تصویر  

دہشتگردوں کے ہاتھوں حرم عسکریینؑ کی تخریب کا منظر

آئینہ تاریخ

آج(ایران میں): 10 ربیع الثانی 1440 ہجری قمری بمطابق 18 دسمبر 2018 عیسوی
قمری مناسبتیں:

عیسوی مناسبتیں:

18 دسمبر

نئے مضامین


منتخب مضامین


عالمی اہل بیتؑ اسمبلی کی دوسری سائٹیں