صفحۂ اول

ویکی شیعہ سے
نظرثانی بتاریخ 06:12, 7 اگست 2018 از Shamsoddin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Shamsoddin نے صفحہ صفحہ اول کو رجوع مکرر چھوڑے بغیر صفحۂ اول کی جانب جو رجوع مکر تھا منتقل کیا)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ویکی شیعہ میں خوش آمدید!

عالمی اہل بیتؑ اسمبلی سے وابستہ، مکتب اہل بیتؑ کا آنلائن دائرة المعارف_ اردو زبان میں موجود مضامین2,084
اس سائٹ کو بہترین حالت میں دیکھنے کے لئے موزیلا، فائر فوکس اور اردو نستعلیق فونٹ استعمال کیجئے.

آ ا ب پ ت ث ج چ ح خ د ذ ر ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ه ی

منتخب مضمون

محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب (57-114ھ) جو امام باقرؑ کے نام سے معروف اور باقر العلوم کے لقب سے جانے جاتے ہیں، اہل تشیع کے پانچویں امام ہیں۔ آپ کی مدت امامت 19 برس تھی۔ آپؑ واقعۂ عاشورا کے چشم دید گواہ بھی ہیں اس موقع پر آپ بہت چھوٹے تھے۔ اپنے زمانے میں تشیُّع کے فروغ کے لئے مناسب تاریخی حالات کو دیکھتے ہوئے آپ نے عظیم شیعہ علمی تحریک کا آغاز کیا جو آپ کے فرزند ارجمند امام جعفر صادق علیہ السلام کے زمانے میں اپنے عروج کو پہنچ گئی۔ اکابرین اہل سنت آپؑ کی علمی اور دینی عظمت و شہرت کے معترف ہیں۔ فقہ، توحید، سنت نبوی، قرآن، اخلاق اور دیگر موضوعات پر آپ سے متعدد احادیث نقل ہوئی ہیں۔ آپ کے دور امامت میں اخلاق، فقہ، کلام، تفسیر اور کئی دوسرے موضوعات پر شیعہ نقطہ نظر کو اجاگر کرنے میں انتہائی اہم اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

مکمل مضمون ...

منتخب تصویر  

تاریخ کے آئینے میں

آج(ایران میں): 7 ذوالحجہ 1439 ہجری قمری بمطابق 20 اگست 2018 عیسوی
قمری مناسبتیں:

ذوالقعدہ ذوالحجہ محرم
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم
  1. شہادت امام باقر(ع) (114 ہجری بمطابق 1 فروری 733 عیسوی)
  2. بردن امام کاظم(ع) بہ زندان بصرہ (179 ہجری 25 بمطابق فروری 796 عیسوی)
  3. وفاتِ آیت اللہ سید محمدتقی خوانساری (1371 ہجری بمطابق 28 اگست 1952 عیسوی)
  4. ولادتِ ابراہیم بن محمد بن عبداللہ(ص) (8 ہجری بمطابق 31 مارچ 630 عیسوی)

عیسوی مناسبتیں:

20 اگست

نئے مضامین


منتخب مضامین


عالمی اہل بیتؑ اسمبلی کی دوسری سائٹیں