صفحۂ اول

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ویکی شیعہمیں خوش آمدید

عالمی اہل بیتؑ اسمبلی سے وابستہ، مکتب اہل بیتؑ کا آنلائن دائرة المعارف
اردو مضامین کی تعداد:2,440
(اس سائٹ کو بہتر حالت میں دیکھنے کے لیے موزیلا فائر فاکس اور اردو نستعلیق فونٹ استعمال کیجئے)

آ ا ب پ ت ث ج چ ح خ د ذ ر ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ه ی

منتخب مضمون

ایام فاطمیہ، حضرت فاطمہؑ کی شہادت کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں اہل تشیع آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔

حضرت زہراءؑ کی تاریخ شہادت کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اسی بنا پر ایران میں 13 جمادی اول اور 3 جمادی الثانی کو آپ کی شہادت مناتے ہیں جبکہ عراق خاص کر نجف اشرف میں مذکورہ دو تاریخوں کے علاوہ 8 ربیع الثانی کو بھی آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔ مذکورہ تاریخوں کے درمیانی ایام کو ایام فاطمیہ کا نام دیا جاتا ہے۔

مشہور قول کی بنا پر آپ کی شہادت تین جمادی الثانی کو واقع ہوئی ہے۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے۔ قم میں ایام فاطمیہ کی مجالس کو دیگر شہروں کی نسبت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے یہاں تک کہ 3 جمادی الثانی کو باقاعدہ ماتمی دستہ جات نکالے جاتے ہیں جو حرم حضرت معصومہ میں اختتام پذیر ہوتے ہیں۔ ان ماتمی دستوں میں بعض مراجع تقلید بنفس نفیس ننگے پاوں شرکت کرکے حضرت ولی عصر(عج) کی خدمت میں ان کی مادر گرامی کا پرسہ دیتے ہیں۔

مکمل مضمون ...

منتخب تصویر  

ایام فاطمیہ میں بیت الاحزان

تاریخ کے آئینے میں

آج(ایران میں): 16 جمادی الاول 1440 ہجری قمری بمطابق 23 جنوری 2019 عیسوی
قمری مناسبتیں:


عیسوی مناسبتیں:


نئے مضامین


منتخب مضامین


عالمی اہل بیتؑ اسمبلی کی دوسری سائٹیں