"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 44: سطر 44:
 
{{#time:[[j F]]}} {{#time:[[Y]]}} '''[[عیسوی تقویم|عیسوی]]'''{{-}}
 
{{#time:[[j F]]}} {{#time:[[Y]]}} '''[[عیسوی تقویم|عیسوی]]'''{{-}}
 
'''قمری مناسبتیں:'''{{-}}
 
'''قمری مناسبتیں:'''{{-}}
{{:{{#time:xmj xmF|-1 day}}}}<br/>
+
{{:{{#time:xmj xmF| -1 day}}}}<br/>
 
'''عیسوی مناسبتیں:'''{{-}}
 
'''عیسوی مناسبتیں:'''{{-}}
 
{{:{{#time:j F}}}}  
 
{{:{{#time:j F}}}}  

حالیہ نسخہ بمطابق 06:28، 2 جولائی 2020ء

ویکی شیعہ میں خوش آمدید

عالمی اہل بیتؑ اسمبلی سے وابستہ، مکتب اہل بیتؑ کا آنلائن دائرة المعارف
اردو مضامین کی تعداد:2,628
(اس سائٹ کو بہتر حالت میں دیکھنے کے لیے موزیلا فائر فاکس اور اردو نستعلیق فونٹ استعمال کیجئے)

آ ا ب پ ت ث ج چ ح خ د ذ ر ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ه ی

منتخب مضمون

ابو الحسن علی بن موسی الرضا (148-203ھ)، امام رضا علیہ السلام کے نام سے معروف، شیعوں کے آٹھویں امام ہیں۔ امام رضاؑ 20 سال تک امامت کے عہدے پر فائز رہے۔ آپ کی امامت عباسی حکومت کے تین خلفاء ہارون الرشید (10 سال)، محمد امین (تقریبا 5 سال) اور مأمون (5 سال) کی حکومت پر محیط تھی۔ امام محمد تقی سے منقول ایک حدیث میں آیا ہے کہ آپ کے والد بزگوار کو رضا کا لقب خدا کی طرف سے عطا ہوا ہے۔ اسی طرح آپ عالم آل محمد کے نام سے بھی مشہور تھے۔

عباسی خلیفہ مامون آپ کو مدینہ سے زبردستی خراسان لے آیا اور اپنی ولایت عہدی قبول کرنے پر مجبور کیا۔ امام (ع) نے مدینہ سے خراسان جاتے ہوئے نیشاپور کے مقام پر ایک حدیث ارشاد فرمائی جو حدیث سلسلۃ الذہب کے نام سے مشہور ہے۔ مامون نے اپنے خاص مقاصد کی خاطر مختلف ادیان و مذاہب کے اکابرین کے ساتھ آپ کے مناظرے کروائے جس کے نتیجے میں یہ سارے اکابرین آپ کی فضیلت کے معترف ہوئے۔

55 سال کی عمر میں مامون کے ہاتھوں شہید ہوئے۔ آپ کا مرقد مبارک ایران کے شہر مشہد میں موجود ہے جہاں سالانہ لاکھوں مسلمان زیارت کیلئے آتے ہیں۔

تفصیلی مضمون...



منتخب تصویر  

500

جنت البقیع انہدام سے پہلے

آئینہ تاریخ

نئے مضامین


منتخب مضامین


اہل بیت عالمی اسمبلی کی دوسری ویب سائٹیں