"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
م (Shamsoddin نے صفحہ صفحہ اول کو رجوع مکرر چھوڑے بغیر صفحۂ اول کی جانب جو رجوع مکر تھا منتقل کیا)
م
سطر 36: سطر 36:
 
             | <div id="mf-otd">{{MainPage/Box2
 
             | <div id="mf-otd">{{MainPage/Box2
 
             | image  = Nuvola apps date.png
 
             | image  = Nuvola apps date.png
             | title  = تاریخ کے آئینے میں
+
             | title  = آئینہ تاریخ
 
             |id      =  mf-otd
 
             |id      =  mf-otd
 
             | content = '''آج'''(ایران میں): {{#time:  |now}} {{#time: [[xmj xmF|xmj xmF]]|-1 day}} {{#time:[[xmY]]}} [[اسلامی تقویم|ہجری قمری]] بمطابق
 
             | content = '''آج'''(ایران میں): {{#time:  |now}} {{#time: [[xmj xmF|xmj xmF]]|-1 day}} {{#time:[[xmY]]}} [[اسلامی تقویم|ہجری قمری]] بمطابق

نسخہ بمطابق 07:53, 11 اگست 2018

ویکی شیعہ میں خوش آمدید

عالمی اہل بیتؑ اسمبلی سے وابستہ، مکتب اہل بیتؑ کا آنلائن دائرة المعارف
اردو مضامین کی تعداد:2,600
(اس سائٹ کو بہتر حالت میں دیکھنے کے لیے موزیلا فائر فاکس اور اردو نستعلیق فونٹ استعمال کیجئے)

آ ا ب پ ت ث ج چ ح خ د ذ ر ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ه ی

منتخب مضمون

تَسْبیح، (عربی میں: مَسْبَحہ یا سُبْحَہ)، ان دانوں کو کہا جاتا ہے جو ایک دھاگے میں پیروئے جاتے ہیں تاکہ ذکر کی گنتی یاد رکھنے کے لیے آسان ہوسکے۔ بہت سارے ادیان میں ذکر کی گنتی کے لیے تسبیح استعمال کرتے ہیں۔

شیعوں کے عقیدے کے مطابق حضرت زہراؑ، اسلام میں تسبیح استعمال کرنے والی پہلی شخصیت ہیں۔ شیعوں کے ہاں تسبیح تربت امام حسینؑ بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ تسبیح کا سب سے مشہور استعمال، نماز کے بعد تسبیحات حضرت زہراؑ کا ورد کرنا ہے۔ اس کے علاوہ استخارہ کے لیے بھی تسبیح کو استعمال کیا جاتا ہے۔ تسبیح کی سائز، دانے اور رنگ مختلف ہوتے ہیں اور مقدس مقامات سے لائے جانے والے تحائف میں سے ایک تسبیح ہے۔ تسبیح، براعظم ایشیاء کی ایجادات میں سے ہے، لیکن یہ نہیں معلوم کہ کس ملک کے لوگوں نے اسے ایجاد کیا ہے۔ قدیم تمدنوں میں تسبیح، گنتی کرنے، دنوں کی شمارش اور۔۔۔ کے لیے استعمال ہوتی تھی۔ قدیم چین میں لوگ دھاگے پر مختلف گرہ لگا کر تسبیح کے طور پر استعمال کرتے تھے۔ اور مرکزی افریقہ کی خواتین اپنے حمل کے دنوں کو دھاگے پر گرہیں لگا کر حساب کرتی تھی۔ قدیم معاشرے جیسے یونان، روم، مصر اور ہندوستان میں تسبیح کو جشن کے دن اور رسومات کی یاددہانی کے لیے استعمال کرتے تھے، یا طلسم، تعویذ، فال لینے، زینت اور کسی رسم کے خاص مرحلے میں داخل ہونے کے لیے استعمال کرتے تھے۔ وقت کے گزرنے اور سماجی کی ترقی کے ساتھ ساتھ معاشرے میں تسبیح کا استعمال کم ہوتا گیا اور صرف دینی اور مذہبی استعمال باقی رہ گیا۔

تفصیلی مضمون...

منتخب تصویر  

حرم امام رضاؑ کے میوزیم میں حضرت زہراؑ کے بارے میں محمود فرشچیان کی تقاشی

آئینہ تاریخ

نئے مضامین


منتخب مضامین


عالمی اہل بیتؑ اسمبلی کی دوسری سائٹیں


اخذ کردہ از «http://ur.wikishia.net/index.php?title=صفحۂ_اول&oldid=115915»